🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26587 ترقیم الشثری: -- 27744
٢٧٧٤٤ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا شعبة عن قتادة عن مطرف قال: صحبت عمران بن (حصين) (١) في سفر، فما كان يوم إلا ينشد فيه شعرا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (الحصين).
(٢) صحيح.

حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ میں سفر میں حضرت عمران بن حصین کے ساتھ تھا۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرا جس میں آپ نے شعر نہ پڑھا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27744]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27744، ترقيم محمد عوامة 26587)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26588 ترقیم الشثری: -- 27745
٢٧٧٤٥ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا هشام قال: سال رجل محمدا وهو في المسجد والرجل يريد ان يصلي: ايتوضا من ينشد الشعر؟ (وينشد الشعر) (١) في المسجد؟ قال: (فانشده) (٢) ابياتا من شعر حسان ذلك (الرقيق) (٣) ، ثم افتتح الصلاة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح].
(٢) في [أ، ط، هـ]: (وأنشده).
(٣) في [ط، هـ]: (الدقيق)، وفي [جـ، ص]: (الرقيق).

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ کسی آدمی نے جو نماز پڑھنے کا ارادہ کر رہا تھا اس نے حضرت محمد سے یہ سوال کیے اس حال میں کہ آپ مسجد میں تھے کیا شعر پڑھنے والا دوبارہ وضو کرے گا؟ اور مسجد میں شعر پڑھا جاسکتا ہے؟ راوی کہتے ہیں کہ آپ نے حضرت حسان بن ثابت کے ان فصیح اشعار کو پڑھا پھر آپ نے نماز شروع کردی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27745]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27745، ترقيم محمد عوامة 26588)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26589 ترقیم الشثری: -- 27746
٢٧٧٤٦ - حدثنا يحيى بن آدم عن حماد بن (زيد عن علي) (١) بن زيد عن عبد الرحمن بن ابي بكرة عن الاسود بن سريع قال: قلت يا رسول الله إني مدحت الله مدحة ومدحتك اخرى قال:"هات وابدا بمدحك الله" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) ضعيف منقطع، لضعف علي بن زيد وعبد الرحمن لم يسمع الأسود، أخرجه أحمد (١٥٥٨٥)، والنسائي في الكبرى (٧٧٤٥)، والبخاري في الأدب (٣٤٢)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٤٦، وابن أبي عاصم في الآحاد (١١٥٨)، والطبراني (٨٤٢)، وابن جرير في مسند عمر (١٤١)، والمقدسي في أحاديث الشعر (٢٨)، وابن عدي ٥/ ٢٠٠، والحاكم ٣/ ٦١٥، وابن سعدي ٧/ ٤١، وابن قانع ١/ ١٨، والطحاوي ٤/ ٢٩٨، والقضاعي (١٠٨٢)، وابن عساكر (٤٤/ ٩٠)، والسهمي في تاريخ جرجان ص ٤١٣.

حضرت اسود بن سریع فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! یقینا میں نے اللہ کی مدح و تعریف میں بھی اشعار کہے ہیں اور آپ کی مدح میں بھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سناؤ، اور جو تم نے اللہ کی مدح بیان کی ہے اس سے ابتدا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27746]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27746، ترقيم محمد عوامة 26589)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26590 ترقیم الشثری: -- 27747
٢٧٧٤٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا ديلم بن غزوان قال: حدثنا ثابت عن انس قال: حضرت (حربا) (١) فقال عبد الله بن رواحة: ⦗٣٤٨⦘ يا نفس الا اراك تكرهين الجنة … احلف بالله لتنزلنه طائعة او لتكرهنه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حرب).
(٢) حسن؛ ديلم صدوق، أخرجه ابن ماجه (٢٧٩٣)، وابن أبي عاصم في الجهاد (٢٥٨)، وابن سعد (٣/ ٥٢٩)، وابن عساكر (٢٨/ ١٥٢).

حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ حضرت انس نے ارشاد فرمایا: میں جنگ میں حاضر تھا کہ حضرت عبد اللہ بن رواحہ نے کہا: اے نفس! میں دیکھ رہا ہوں کہ تجھے جنت میں جانا پسند نہیں۔ میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ تجھے جنت میں جانا ہوگا خواہ خوش ہو کر جا یا ناخوش ہوکر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27747]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27747، ترقيم محمد عوامة 26590)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26591 ترقیم الشثری: -- 27748
٢٧٧٤٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد بن جدعان عن القاسم (بن محمد) (١) عن عائشة (قالت) (٢) : تمثلت بهذا البيت وابو بكر يقضي: (وابيض يستسقى الغمام بوجهه … ثمال اليتامى عصمة للارامل) (٣) . فقال: ابو بكر ذاك رسول الله ﷺ (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [ث].
(٢) في [م]: (قال).
(٣) في [ط]: (بياض).
(٤) ضعيف؛ علي بن زيد بن جدعان ضعيف، أخرجه أحمد (٢٦)، وسيأتي ١٢/ ٢٠.

حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا: اس حال میں کہ حضرت ابوبکر فیصلہ فرما رہے تھے اور میں یہ شعر پڑھ رہی تھی۔: وہ سفید چہرے والا جس کی ذات کے وسیلہ سے بادل مانگے جاتے ہیں۔ وہ یتیموں کی پناہ گاہ اور بیواؤں کی عزت و آبرو ہیں۔ حضرت ابوبکر نے فرمایا: وہ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27748]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27748، ترقيم محمد عوامة 26591)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26592 ترقیم الشثری: -- 27749
٢٧٧٤٩ - حدثنا معتمر (عن معمر) (١) عن الزهري (ان) (٢) النبي ﷺ لم يقل شيئا) (٣) من الشعر إلا قد قيل (قبله) (٤) إلا هذا: هذا الحمال لا حمال خيبر … هذا ابر (ربنا) (٥) واطهر (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ث]، وقال: (سقط بين معتمر والزهري رجل)، وسقط من: [جـ]: (معتمر عن).
(٢) في [ح]: (عن).
(٣) في [ث]: (بيتًا).
(٤) في [أ، جـ، ح، ط، م]: (له).
(٥) في [ث]: (لربنا).
(٦) مرسل؛ الزهري تابعي.

امام زہری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوئی ایسا شعر نہیں کہا جو آپ سے پہلے نہ کہا گیا ہو سوائے اس شعر کے:: یہ بوجھ خیبر کے بوجھ کی طرح نہیں ہے۔ اے ہمارے رب! یہ زیادہ نیک اور زیادہ پاکیزہ ہے۔ (یہ شعر آپ نے مسجد نبوی کی تعمیر کے وقت کہا تھا) [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27749]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27749، ترقيم محمد عوامة 26592)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26593 ترقیم الشثری: -- 27750
٢٧٧٥٠ - حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن البراء قال: رايت النبي ﷺ يوم الخندق، وكان كثير شعر الصدر [وهو يرتجز برجز عبد الله بن رواحة وهو يقول: (لاهم) (١) لولا انت ما اهتدينا] (٢) … ولا تصدقنا ولا صلينا فانزلن سكينة علينا … وثبت الاقدام إن لاقينا إن الاولى قد بغوا علينا … وإن ارادوا فتنة ابينا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث، ز، هـ]: (اللهم).
(٢) ما بين المعكوفين سقط من: [ح]، وجاء بدلها: (وسمعه).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٠٣٤)، ومسلم (١٨٠٣).

حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو غزوہ خندق کے دن دیکھا اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ مبارک پر بہت زیادہ بال تھے، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عبد اللہ بن رواحہ کے ان اشعار کو بطور رجز پڑھ رہے تھے۔ اور فرما رہے تھے۔ اے اللہ! اگر آپ کا فضل نہ ہوتا تو ہم ہدایت یافتہ نہ ہوتے۔ اور نہ ہم صدقہ کرنے اور نہ ہم نماز پڑھتے۔ پس تو ہم پر رحمت و سکینہ نازل فرما اور دشمن سے ملاقات ہونے کی صورت میں ہمیں ثابت قدمی عطا فرما۔ یقینا ان لوگوں نے ہم پر سرکشی کی۔ اور اگر وہ ہمارے خلاف فتنہ پیدا کریں گے تو ہم قبول نہیں کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27750]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27750، ترقيم محمد عوامة 26593)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26594 ترقیم الشثری: -- 27751
٢٧٧٥١ - حدثنا شريك عن ابي إسحاق عن البراء قال: ما ولى رسول الله ﷺ دبره يوم حنين قال: والعباس وابو سفيان آخذان بلجام بغلته (١) وهو يقول: انا النبي لا كذب … انا ابن عبد المطلب (٢)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: زيادة (قال).
(٢) حسن؛ شريك صدوق، صرح أبو إسحاق بالسماع عند الشيخين، وخالف شريك غيره في قوله: (والعباس) وأصل الحديث أخرجه البخاري (٢٩٣٠)، ومسلم (١٧٧٦).

حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غزوہ حنین کے دن پیٹھ پھیر کر نہیں بھاگے۔ اور حضرت عباس اور حضرت ابو سفیان نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خچر کی لگام پکڑی ہوئی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے کہ: میں نبی ہوں، اس میں کوئی جھوٹ نہیں ہے۔ میں عبد المطلب کا بیٹا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27751]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27751، ترقيم محمد عوامة 26594)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26595 ترقیم الشثری: -- 27752
٢٧٧٥٢ - حدثنا سفيان بن عيينة عن الاسود بن قيس عن جندب بن سفيان ان النبي ﷺ كان في غار (فنكبت) (١) (إصبعه) (٢) فقال: هل انت إلا إصبع دميت … وفي سبيل الله ما لقيت (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ط، م]: (فنكب)، وفي [أ، ح]: (فنكت).
(٢) سقط من: [أ، ث، جـ، ح، ط، م].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦١٤٦)، ومسلم (١٧٩٦).

حضرت جندب بن سفیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی غار میں تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگلی کو چوٹ لگ گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو تو محض ایک انگلی ہے جس سے خون بہہ رہا ہے اور تجھے اللہ کے راستے میں چوٹ آئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27752]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27752، ترقيم محمد عوامة 26595)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26596 ترقیم الشثری: -- 27753
٢٧٧٥٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا حميد عن انس ان النبي ﵊ قال: ⦗٣٥٠⦘"إن العيش عيش الآخرة … فاغفر للانصار (والمهاجرة) (١) " (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (وللمهاجرة).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٨٣٤)، ومسلم (١٨٠٤).

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یقینا زندگی تو آخرت کی زندگی ہے۔ اے اللہ! تو انصار اور مہاجرین کی مغفرت فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27753]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27753، ترقيم محمد عوامة 26596)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں