🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. اللسان ما فيه إذا أصيب؟
زبان کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27474 ترقیم الشثری: -- 28651
٢٨٦٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن عاصم بن ضمرة عن علي قال: في اللسان الدية (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ عاصم صدوق.
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ زبان میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28651]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28651، ترقيم محمد عوامة 27474)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27475 ترقیم الشثری: -- 28652
٢٨٦٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بن فضيل عن اشعث عن الشعبي عن عبد الله: في اللسان إذا استؤصل الدية اخماسا، فما نقص فبالحساب (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع؛ أشعث ضعيف، والشعبي لم يسمع من ابن مسعود.
حضرت عبداللہ سے مروی ہے کہ زبان جب جڑ سے اکھاڑ لی جائے تو دیت پانچ حصوں میں ہوگی، اور جو اس سے کم ہو (یعنی جڑ سے نہ اکھڑی ہو) تو اس میں اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28652]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28652، ترقيم محمد عوامة 27475)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27476 ترقیم الشثری: -- 28653
٢٨٦٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: في اللسان الدية كاملة، وما اصيب من اللسان فبلغ ان يمنع الكلام ففيه الدية كاملة.
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے فرمایا ہے کہ زبان میں دیت کا ملہ ہے اور جب زبان کا زخم اتنا بڑھ جائے کہ بات نہ ہوسکے تو اس میں بھی کامل دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28653]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28653، ترقيم محمد عوامة 27476)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27477 ترقیم الشثری: -- 28654
٢٨٦٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: في (عكدة) (٢) اللسان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (هشام).
(٢) أي: أصل اللسان، وفي [أ، هـ]: (عكرة)، وصححهما في المزهر (١/ ٤٢٤).

حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ زبان کی جڑ میں (دیت کاملہ ہے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28654]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28654، ترقيم محمد عوامة 27477)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27478 ترقیم الشثری: -- 28655
٢٨٦٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن يونس عن الحسن مثله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (هشام).
حضرت حسن سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28655]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28655، ترقيم محمد عوامة 27478)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27479 ترقیم الشثری: -- 28656
٢٨٦٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عمر بن عامر عن مكحول عن زيد بن ثابت قال: (قال) (١) : في اللسان إذا (انشق) (٢) ثم التام عشرون بعيرا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ط]: (اسشق).
(٣) منقطع؛ مكحول لم يسمع من زيد.

حضرت زید بن ثابت نے فرمایا ہے کہ زبان جب چر جائے پھر اس کا زخم بھر جائے تو بیس اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28656]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28656، ترقيم محمد عوامة 27479)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27480 ترقیم الشثری: -- 28657
٢٨٦٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: اللسان يقطع كله؟ قال: الدية.
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے سوال کیا کہ زبان ساری کاٹی جائے تو؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28657]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28657، ترقيم محمد عوامة 27480)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27481 ترقیم الشثری: -- 28658
٢٨٦٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عمرو بن شعيب قال: قضى ابو بكر الصديق في اللسان إذا قطع بالدية إذا (اوعب) (١) من اصله، وإذا (قطع) (٢) (اسلته) (٣) فتكلم صاحبه ففيه نصف الدية (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (أوعي).
(٢) في [جـ، م]: (قطعت).
(٣) في [جـ]: (أسكته).
(٤) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك أبا بكر.

حضرت عمرو بن شعیب کا ارشاد ہے کہ حضرت ابوبکر نے زبان جب جڑ سے کٹ جائے تو دیت کاملہ کا اور اگر اس کی نوک کٹ جائے اور صاحب لسان بات کرسکے تو آدھی دیت کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28658]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28658، ترقيم محمد عوامة 27481)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27482 ترقیم الشثری: -- 28659
٢٨٦٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال سليمان بن موسى في كتاب عمر بن عبد العزيز: (١) ما قطع من اللسان فبلغ ان يمنع (من) (٢) الكلام (كله) (٣) ففيه الدية، وما نقص دون ذلك فبحسابه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (و).
(٢) سقط من: [جـ، ك، م].
(٣) سقط من: [جـ].

حضرت ابن جریج نے فرمایا کہ سلیمان بن موسیٰ کا ارشاد ہے کہ عمر بن عبدالعزیز کی کتاب میں ہے کہ جو زبان اتنی کٹ جائے کہ بات کرنے سے عاجز ہو تو اس میں پوری دیت ہے اور جو اس سے کم کٹی ہو تو اس کے حساب سے دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28659، ترقيم محمد عوامة 27482)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27483 ترقیم الشثری: -- 28660
٢٨٦٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني عبد العزيز (بن عمر) (١) ان في كتاب لعمر بن عبد العزيز عن عمر بن الخطاب: في اللسان إذا استؤصل: الدية كاملة، وما اصيب من اللسان فبلغ ان يمنع الكلام ففيه الدية (كاملة) (٢) ، (وفي لسان المراة: الدية كاملة، وما اصيب من لسانها فبلغ ان يمنع الكلام ففيه الدية كاملة) (٣) ، وما كان دون ذلك فبحسابه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [ك، م]: (تامة).
(٣) سقط من: [أ، ح، ز، ط، هـ].
(٤) منقطع؛ عمر بن عبد العزيز لم يدرك عمر بن الخطاب.

حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو عبدالعزیز بن عمر نے یہ بات بتائی کہ عمر بن عبدالعزیز کی کتاب میں لکھا ہے کہ عمر سے مروی ہے کہ زبان جب جڑ سے نکل جائے تو اس میں پوری دیت ہے اور زبان کا جو زخم بڑھ جائے کہ بات کرنے سے مانع ہو تو اس میں بھی کامل دیت ہے اور عورت کی زبان میں بھی دیت کاملہ ہے اور عورت کی زبان کا جو زخم بڑھ جائے اور بات کرنے سے مانع ہو تو اس میں بھی دیت کاملہ ہے اور زخم اس سے کم درجہ کا ہو تو اس میں اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28660]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28660، ترقيم محمد عوامة 27483)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں