مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. إذا ادعى أن سمعه قد ذهب
زوال سماعت کا دعویٰ
ترقیم عوامۃ: 27443 ترقیم الشثری: -- 28621
٢٨٦٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عمر بن علي بن عطاء بن مقدم عن حجاج عن مكحول عن زيد بن ثابت في الرجل يدعي (انه) (١) قد ذهب سمعه قال: يحلف عليه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، م]: (أن).
(٢) منقطع؛ مكحول لم يسمع من زيد.
حضرت زید بن ثابت سے ایسے شخص کے بارے میں کہ جو اپنی سماعت کے زائل ہوجانے کا دعویٰ کرے ارشاد مروی ہے کہ اس آدمی سے اس پر قسم لی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28621]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28621، ترقيم محمد عوامة 27443)
ترقیم عوامۃ: 27444 ترقیم الشثری: -- 28622
٢٨٦٢٢ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن بعض اصحابه عن شريح: ان رجلا ادعى ان سمعه قد ذهب. قال: تنظر إليه (الداريون) (١) ، يعني الاطباء] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الدادون).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب، هـ].
حضرت شریح سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے اپنی شنوائی کے چلے جانے کا دعوی کیا تو انہوں نے فرمایا کہ داریون یعنی اطباء اس کا معائنہ کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28622]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28622، ترقيم محمد عوامة 27444)
ترقیم عوامۃ: 27446 ترقیم الشثری: -- 28623
٢٨٦٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: إذا سمع الرعد (فغشي) (١) عليه ففيه الدية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (تغشى).
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ جب اس نے کڑک دار آواز کو سنا اور بےہوش ہوگیا تو اسمیں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28623]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28623، ترقيم محمد عوامة 27446)
ترقیم عوامۃ: 27447 ترقیم الشثری: -- 28624
٢٨٦٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن جابر عن إبراهيم قال: (يغتفل) (١) فيصاح به.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يعتقل).
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ اس کو بحالت غفلت پکارا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28624]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28624، ترقيم محمد عوامة 27447)
ترقیم عوامۃ: 27448 ترقیم الشثری: -- 28625
٢٨٦٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب قال: حدثنا الزبير بن جنادة قال: سالت عطاء عن رجل ضرب رجلا فذهب سمعه، وقد كان سميعا قال: يترك فإذا استثقل نوما اجلب حوله، فإن لم (يستنبه) (١) كانت الدية، وإن استنبه كانت حكومة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يستنبذ).
حضرت زبیربن جنادہ کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے ایسے شخص کے بارے میں سوال کیا کہ جس نے دوسرے کو مارا، پھر اس کی قوت سماعت چلی گئی، حالانکہ قبل ازیں وہ سنتا تھا؟ تو عطاء نے جواب دیا کہ اسے چھوڑ دیا جائے گا، پھر جب وہ گہری نیند میں ہو تو اس کے اردگرد شور و غل کیا جائے اگر وہ نہ جاگے تو دیت ہوگی اور اگر جاگ جائے تو فیصلہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28625]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28625، ترقيم محمد عوامة 27448)
26. إذا ذهب صوته ما فيه؟
گونگا کرنے کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27449 ترقیم الشثری: -- 28626
٢٨٦٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن محمد بن إسحاق عمن سمع القاسم بن محمد وسئل عن رجل ضرب (حنجرة) (١) رجل فذهب صوته، فقال: فيها الدية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (منخرة)، وفي [أ، ك]: (حنجر).
حضرت محمد بن اسحاق ایسے شخص سے روایت کرتے ہیں کہ جس نے قاسم بن محمد سے سنا جبکہ ان سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جس نے کسی دوسرے آدمی کے نرخرہ پر ضرب لگائی تھی جس سے اس کی آواز ختم ہوچکی تھی تو انہوں نے جواب دیا کہ اس میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28626]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28626، ترقيم محمد عوامة 27449)
ترقیم عوامۃ: 27450 ترقیم الشثری: -- 28627
٢٨٦٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن مكحول عن زيد قال: إذا ضرب الرجل (فحدب) (١) او (غن) (٢) او بح (٣) ففي كل واحد الدية (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فعدت)، والحدب: ميلان الظهر للأمام.
(٢) في [ط]: (عدا)، والغنة: صوت يخرج من الأنف.
(٣) البحة: خشونة الصوت.
(٤) منقطع؛ مكحول لا يروي عن زيد.
حضرت زید نے فرمایا کہ آدمی کو مارا گیا پھر وہ کبڑا ہوگیا یا آواز میں بھنبھناہٹ پیدا ہوگئی یا اس کا گلا بیٹھ گیا تو اس میں سے ہر ایک میں دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28627]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28627، ترقيم محمد عوامة 27450)
ترقیم عوامۃ: 27451 ترقیم الشثری: -- 28628
٢٨٦٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عبد العزيز ابن عمر ان امراء الاجناد اجتمعوا لعمر بن عبد العزيز في الحنجرة إذا انكسرت فانقطع الصوت من الرجل الدية كاملة.
حضرت عبدالعزیز بن عمر سے مروی ہے کہ امرائے اجناد نے عمر بن عبدالعزیز کے واسطے نرخرہ میں جب وہ ٹوٹ جائے اور آواز ختم ہوجائے، دیت کا ملہ پر اتفاق کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28628]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28628، ترقيم محمد عوامة 27451)
ترقیم عوامۃ: 27452 ترقیم الشثری: -- 28629
٢٨٦٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن إذا ذهب كلامه فالدية.
حضرت حسن سے مروی ہے کہ جب کلام پر قادر نہ رہے تو دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28629]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28629، ترقيم محمد عوامة 27452)
27. إذا أصابه صعر ما فيه؟
جبڑے کے ٹیڑھے پن کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27453 ترقیم الشثری: -- 28630
٢٨٦٣٠ - حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن مكحول عن زيد في الصعر الدية (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ مكحول لا يروي عن زيد.
حضرت زید سے مروی ہے کہ گردن یا چہرے کے کسی ایک جڑے کی جانب ٹیڑھے پن میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28630]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28630، ترقيم محمد عوامة 27453)