🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. المهر يتبع أمه فيصيب
گھوڑے کے بچھڑے کا بیان جو اپنی ماں کے ساتھ چل رہاتھا کہ اس نے نقصان پہنچا دیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27954 ترقیم الشثری: -- 29171
٢٩١٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم انه سئل عن المهر يتبع امه قال: هو ضامن؛ لانه ارسله.
حضرت حکم اور حضرت حماد دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے سوال کیا گیا اس گھوڑے کے بچھڑے سے متعلق جو اپنی ماں کے ساتھ چل رہا تھا؟ آپ نے فرمایا: وہ ضامن ہوگا کیونکہ مالک نے اسے چھوڑا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29171]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29171، ترقيم محمد عوامة 27954)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27955 ترقیم الشثری: -- 29172
٢٩١٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن اشعث عن الحكم عن إبراهيم في المهر يتبع امه قال: يضمن.
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے اس گھوڑے کے بچھڑے کے بارے میں ارشاد فرمایا جو اپنی ماں کے ساتھ چل رہا تھا کہ اس کے مالک کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29172]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29172، ترقيم محمد عوامة 27955)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27956 ترقیم الشثری: -- 29173
٢٩١٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن شعبة عن الحكم وحماد سالتهما عن المهر يتبع امه فيصيب، قالا: يضمن.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد ان دونوں حضرات سے پوچھا اس گھوڑے کے بچے کے بارے میں جو اپنی ماں کے ساتھ چل رہا تھا پھر اس نے نقصان پہنچا دیا؟ تو ان دونوں حضرات نے فرمایا: اس کے مالک کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29173]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29173، ترقيم محمد عوامة 27956)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27957 ترقیم الشثری: -- 29174
٢٩١٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (البكراوي) (١) عن اشعث عن الحسن قال: لا يضمن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (بكراوي).
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: اس کو ضامن نہیں بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29174]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29174، ترقيم محمد عوامة 27957)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
96. الدابة المرسلة أو المنفلتة تصيب إنسانا
وہ جانور جس کو آزاد چھوڑا گیا یا جس نے اپنی لگام چھڑا لی پھر کسی انسان کو نقصان پہنچایا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27958 ترقیم الشثری: -- 29175
٢٩١٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الحجاج عن القاسم بن (نافع) (١) قال: قال عمر (٢) : ما اصاب المنفلت فلا ضمان على صاحبه، ومن اصاب المنفلت ضمن (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (يافع).
(٢) في [ك] زيادة: (قال).
(٣) منقطع؛ القاسم لم يدرك عمر.

حضرت قاسم بن نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: لگام چھڑائے ہوئے جانور نے جو نقصان پہنچایا تو اس کے مالک پر کوئی ضمان نہیں ہوگا اور جس شخص نے لگام چھڑانے والے جانور کو کوئی نقصان پہنچایا تو وہ شخص ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29175]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29175، ترقيم محمد عوامة 27958)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27959 ترقیم الشثری: -- 29176
٢٩١٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن عمرو عن الحسن وابن سيرين في الدابة (المرسلة) (١) تصيب. قالا: ليس عليه ضمان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری اور حضرت ابن سیرین ان دونوں حضرات سے آزاد چھوڑے ہوئے جانور کے بارے میں سوال کیا گیا جس نے کسی کو نقصان پہنچا دیا ہو؟ تو آپ دونوں حضرات نے جواب دیا اس کے مالک پر کوئی ضمان نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29176]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29176، ترقيم محمد عوامة 27959)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27960 ترقیم الشثری: -- 29177
٢٩١٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن اشعث عن الشعبي قال: كل مرسلة فصاحبها ضامن.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت عامر شعبی نے ارشاد فرمایا ہر آزاد چھوڑے ہوئے جانور کے نقصان پہنچنے کی صورت میں اس کا مالک ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29177]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29177، ترقيم محمد عوامة 27960)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27961 ترقیم الشثری: -- 29178
٢٩١٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن حماد في رجل انفلتت دابته وهو في اثرها، فاصابت إنسانا، قال: ليس عليه شيء.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حماد نے ایسے آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا: جس کا جانور اس سے لگام چھڑا کر بھاگ گیا اور کسی انسان کو نقصان پہنچایا اس حال میں کہ یہ شخص اس کی تلاش میں تھا؟ آپ نے فرمایا: اس پر کوئی ضمان نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29178]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29178، ترقيم محمد عوامة 27961)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29179
٢٩١٧٩ - وقال الحكم: مثل ذلك.
اور حضرت حکم نے بھی یہی ارشاد فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29179]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29179، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
97. في عين الدابة
جانور کی آنکھ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27962 ترقیم الشثری: -- 29180
٢٩١٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن ايوب عن ابي قلابة عن ابي المهلب عن عمر قال: في عين الدابة ربع ثمنها (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو المهلب صدوق.
حضرت ابی المھلب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: جانور کی آنکھ ضائع کرنے کی صورت میں اس کی قیمت کا چوتھائی حصہ لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29180]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29180، ترقيم محمد عوامة 27962)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں