🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
102. شبه العمد على من يكون؟
قتل شبہ عمد کا بیان: اس کی دیت کس پر لازم ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27990 ترقیم الشثری: -- 29211
٢٩٢١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي والحكم وحماد (قالوا) (١) : ما (اصيب) (٢) به من سوط او حجر او عصى فاتى على النفس فهو شبه العمد، وديه الدية مغلظة على العاقلة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (قال).
(٢) في [هـ]: (أصبت).

حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی حضرت حکم اور حضرت حماد ان سب حضرات نے ارشاد فرمایا جس کسی کو کوڑے یا پتھر یا لکڑی سے تکلیف پہنچائی گئی اور وہ مرگیا تو یہ قتل شبہ عمد ہوگا اور اس میں دیت مغلظہ ہوگی خاندان والوں پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29211]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29211، ترقيم محمد عوامة 27990)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27991 ترقیم الشثری: -- 29212
٢٩٢١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن حجاج عن قتادة عن الحسن قال: قال رسول الله ﷺ:"قتيل السوط والعصا شبه العمد، (فيه) (١) مائة من الإبل، اربعون منها في بطونها اولادها" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، ك، هـ]: (فيها).
(٢) مرسل منقطع حكمًا؛ الحسن تابعي، حجاج مدلس.

حضرت حسن بصری فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوڑے اور لاٹھی سے قتل کیا گیا مقتول شبہ عمد شمار ہوگا اس میں سو اونٹ دیت کے طور پر لازم ہوں گے جن میں چالیس کے پیٹ میں بچے ہوں یعنی حاملہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29212، ترقيم محمد عوامة 27991)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
103. الرجل يقتل العبد خطأ
اس آدمی کا بیان جو غلام کو غلطی سے قتل کردے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27992 ترقیم الشثری: -- 29213
٢٩٢١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا يعقل العبد، ولا يعقل عنه.
ابراہیم فرماتے ہیں کہ غلام دیت ادا نہیں کرے گا اور نہ ہی اس کی طرف سے دیت ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29213]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29213، ترقيم محمد عوامة 27992)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27993 ترقیم الشثری: -- 29214
٢٩٢١٤ - حدثنا ابو بكر (١) قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: قلت له الرجل يقتل العبد من يعقله؟ (يعقله) (٢) هو (ام) (٣) قومه؟ قال: قومه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [م]: (حدثنا أبو بكر).
(٢) في [ط، هـ]: (بعقله).
(٣) في [م]: (أو).

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا: اس شخص کے متعلق جو غلام کو قتل کردے اس کی دیت کون ادا کرے گا؟ وہی شخص یا اس کی قوم؟ آپ نے فرمایا: اس کی قوم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29214]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29214، ترقيم محمد عوامة 27993)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27994 ترقیم الشثری: -- 29215
٢٩٢١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن حماد والحكم انهما قالا: في رجل قتل دابة خطا، قالا: في ماله، وإن قتل (عبدا) (١) فهو على العاقلة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (عمدًا).
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حماد اور حضرت حکم ان دونوں حضرات نے ایسے آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا جس نے کسی سواری کو غلطی سے ماردیا تو اس کا ضمان اس کے مال میں لازم ہوگا اور اگر اس نے کسی غلام کو قتل کیا تو اس کی دیت خاندان والوں پر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29215]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29215، ترقيم محمد عوامة 27994)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27995 ترقیم الشثری: -- 29216
٢٩٢١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عمر عن يونس عن الزهري في حر قتل عبدا خطا، قال: قيمته على العاقلة.
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے اس آزاد شخص کے بارے میں جس نے کسی غلام کو غلطی سے قتل کردیا ہو یوں فرمایا اس غلام کی قیمت اس کے خاندان والوں پر لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29216]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29216، ترقيم محمد عوامة 27995)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27996 ترقیم الشثری: -- 29217
٢٩٢١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع ويزيد بن هارون عن (يزيد) (١) بن إبراهيم عن الحسن قال: إذا قتل الحر العبد خطا يعتق رقبة، وعليه الدية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (زيد).
حضرت یزید بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضر ت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جب آزاد شخص نے غلام کو غلطی سے قتل کردیا تو وہ ایک غلام کو آزاد کرے گا اور اس پر دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29217]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29217، ترقيم محمد عوامة 27996)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27997 ترقیم الشثری: -- 29218
٢٩٢١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور عن محمد بن راشد عن (مكحول) (١) قال: ليس على اهل (القبيلة) (٢) من دية العبد شيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (منصور).
(٢) في [جـ]: (القتيل).

حضرت محمد بن راشد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول نے ارشاد فرمایا: قبیلہ والوں پر غلام کی دیت میں سے کوئی چیز لازم نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29218]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29218، ترقيم محمد عوامة 27997)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
104. العمد والصلح والاعتراف
جان بوجھ کر نقصان پہنچانے، صلح کرنے اور جرم تسلیم کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27998 ترقیم الشثری: -- 29219
٢٩٢١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن مطرف عن الشعبي قال: لا تعقل العاقلة (صلحا) (١) (ولا عمدا ولا عبدا) (٢) ولا اعترافا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك] (صلح).
(٢) في [جـ]: (ولا عبدًا ولا عمدًا).

حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: خاندان والے دیت ادا نہیں کریں گے صلح کی صورت میں نہ قتل عمد کی صورت میں نہ غلام کی صورت میں اور نہ ہی اعتراف کی صورت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29219]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29219، ترقيم محمد عوامة 27998)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27999 ترقیم الشثری: -- 29220
٢٩٢٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن عبيدة عن إبراهيم قال: لا تعقل العاقلة صلحا، ولا عمدا، ولا اعترافا، ولا عبدا.
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: خاندان والے دیت ادا نہیں کریں گے صلح کی صورت میں نہ قتل عمد کی صورت میں، نہ اعتراف کرنے کی صورت میں اور نہ ہی غلام ہونے کی صورت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29220]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29220، ترقيم محمد عوامة 27999)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں