مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
47. من كان يرى في التعريض عقوبة
جو مبہم بات میں بھی سزادینے کی رائے رکھتا ہو
ترقیم عوامۃ: 28971 ترقیم الشثری: -- 30270
٣٠٢٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن ابن جريج عن عطاء انه كان يرى (الضرب) (١) في التعريض.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يضرب).
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء مبہم بات کرنے کی صورت میں سزا کی رائے رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30270]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30270، ترقيم محمد عوامة 28971)
ترقیم عوامۃ: 28972 ترقیم الشثری: -- 30271
٣٠٢٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو (عاصم) (١) عن الاوزاعي عن الزهري انه كان يجلد الحد في التعريض.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك، م]: (عصام).
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ امام زھری مبہم بات کرنے کی صورت میں حداً کوڑے مارتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30271]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30271، ترقيم محمد عوامة 28972)
48. في الأمة والعبد يزنيان
اس باندی اور غلام کا بیان جو دونوں زنا کریں
ترقیم عوامۃ: 28973 ترقیم الشثری: -- 30272
٣٠٢٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن سليمان بن يسار عن (ابن) (١) ابي ربيعة قال: دعانا عمر في فتيان ⦗٣٩٩⦘ من فتيان قريش في إماء زنين من رقيق الإمارة، فضربناهن خمسين خمسين (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) صحيح.
حضرت ابن ابی ربیعہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ہم قریش کے نو جوانوں کو ان باندیوں کے سلسلہ میں بلایا جنہوں نے زنا کیا تھا، حکومت کے غلاموں سے تو ہم نے باندیوں کو پچاس پچاس کوڑے مارے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30272]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30272، ترقيم محمد عوامة 28973)
ترقیم عوامۃ: 28974 ترقیم الشثری: -- 30273
٣٠٢٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن همام عن عمرو بن شرحبيل قال: جاء معقل المزني إلى عبد الله فقال: إن جاريتي زنت، (قال) (١) : اجلدها خمسين (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك، م]: (فقال).
(٢) صحيح.
حضرت عمر و بن شرحبیل فرماتے ہیں کہ حضر ت معقل مزنی حضرت عبداللہ بن مسعود کے پاس آئے اور فرمایا: بیشک میری باندی نے زنا کیا ہے تو آپ نے فرمایا: اس کو پچاس کوڑے مارو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30273]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30273، ترقيم محمد عوامة 28974)
ترقیم عوامۃ: 28975 ترقیم الشثری: -- 30274
٣٠٢٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن الحسن قال: إذا اعترف العبد بالزنا جلده سيده خمسين سوطا.
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جب غلام زنا کا اعتراف کرلے تو اس کا آقا اسے پچاس کوڑے مارے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30274]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30274، ترقيم محمد عوامة 28975)
49. في العبد يشرب الخمر كم يضرب؟
اس غلام کا بیان جو شراب پیتا ہو اس کو کتنی سزا دی جائے گی؟
ترقیم عوامۃ: 28976 ترقیم الشثری: -- 30275
٣٠٢٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن الحسن: إذا اعترف العبد بشرب الخمر جلده سيده اربعين سوطا.
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جب غلام شراب پینے کا اعتراف کرلے تو اس کا آقا اس سے چا لیس کوڑے مارے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30275]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30275، ترقيم محمد عوامة 28976)
ترقیم عوامۃ: 28977 ترقیم الشثری: -- 30276
٣٠٢٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن مالك بن انس عن الزهري قال: بلغني عن عمر وعثمان وابن عمر انهم كانوا يضربون العبد في الخمر ثمانين (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الزهري لم يدركهم.
حضرت زھری فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت عمر، حضرت عثمان اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے متعلق خبر پہنچی ہے کہ یہ سب حضرات غلام کو شراب پینے کی صورت میں اسّی کوڑے مارتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30276]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30276، ترقيم محمد عوامة 28977)
50. في الرجل يسرق الصبي والمملوك
اس آدمی کا بیان جو بچہ اور غلام چوری کرتا ہو
ترقیم عوامۃ: 28978 ترقیم الشثری: -- 30277
٣٠٢٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن مبارك عن سعيد بن ابي ايوب ⦗٤٠٠⦘ عن معروف بن سويد ان قوما كانوا يسرقون (رقيق) (١) الناس بإفريقية، فقال علي ابن (رباح) (٢) : ليس عليهم قطع، قد كان هذا على عهد عمر بن الخطاب فلم ير عليهم قطعا، وقال: هؤلاء خلابون (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (رفيق).
(٢) في [ط]: (مبارك).
(٣) منقطع؛ علي بن رباح لهم يدرك عمر.
حضرت معروف بن سوید فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ افریقہ سے لوگوں کے غلام چوری کرتے تھے، حضرت علی بن رباح نے فرمایا: اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی تحقیق یہ حضرت عمر بن خطاب کے زمانے کی بات ہے۔ تو آپ نے بھی ان پر ہاتھ کاٹنے کی سزا کی رائے نہیں رکھی اور فرمایا: یہ لوگ چالاک وحیلہ باز ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30277]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30277، ترقيم محمد عوامة 28978)
ترقیم عوامۃ: 28979 ترقیم الشثری: -- 30278
٣٠٢٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن عمرو (عن الحسن) (١) قال: من سرق (صغيرا) (٢) (قطع) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ط، هـ]: (صبيًا).
(٣) في [ك]: (أقطع).
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا، جو کسی چھوٹے بچہ کو چوری کرلے تو اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30278]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30278، ترقيم محمد عوامة 28979)
ترقیم عوامۃ: 28980 ترقیم الشثری: -- 30279
٣٠٢٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن ابي ذئب عن الزهري في الذي يسرق الصبيان والاعاجم: (تقطع) (١) يده.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يقطع).
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زھری سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو بچوں اور عجمیوں کو چوری کرتا تھا۔ آپ نے فرمایا: اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30279]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30279، ترقيم محمد عوامة 28980)