🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. في البكر والثيب ما يصنع بهما إذا فجرا؟
باکرہ اور شیبہ کے بیان میں کہ ان دونوں کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا جب وہ دونوں بدکاری کریں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29387 ترقیم الشثری: -- 30710
٣٠٧١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن المسعودي عن القاسم قال: قال ابو ذر: الشيخان الثيبان يجلدان ويرجمان، والبكران يجلدان وينفيان (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ القاسم لا يروي عن أبي المنذر.
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ذر نے ارشاد فرمایا: دونوں بوڑھے شادی شدہ مرد اور عورت کو کوڑے مارے جائیں گے اور دونوں کو سنگسار کردیا جائے گا اور دونوں غیر شادی شدہ مرد اور عورت کو کوڑے مارے جائیں گے اور دونوں کو جلا وطن کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30710]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30710، ترقيم محمد عوامة 29387)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29388 ترقیم الشثری: -- 30711
٣٠٧١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن بن طاوس عن ابيه قال: على المحصن إذا زنى الرجم، وعلى البكر الجلد والنفي.
حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: شادی شدہ جب زنا کرے تو اس پر رجم کی سزا جاری ہوگی اور غیر شادی شدہ پر کوڑوں اور جلا وطنی کی سزا جاری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30711]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30711، ترقيم محمد عوامة 29388)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29389 ترقیم الشثری: -- 30712
٣٠٧١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن محمد بن سالم عن عامر في البكر إذا زنى: ينفى سنة.
حضرت محمد بن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے غیر شادی شدہ کے بارے میں مروی ہے کہ جب وہ زنا کرلے تو اس کو ایک سال کے لیے جلا وطن کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30712]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30712، ترقيم محمد عوامة 29389)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29390 ترقیم الشثری: -- 30713
٣٠٧١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن الاعمش عن القاسم بن عبد الرحمن عن ابيه ان عليا جلد ورجم، جلد يوم الخميس، ورجم يوم الجمعة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کوڑے مارے اور سنگسار کیا۔ آپ نے جمعرات کے دن کوڑے مارے اور جمعہ کے دن سنگسار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30713]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30713، ترقيم محمد عوامة 29390)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29391 ترقیم الشثری: -- 30714
٣٠٧١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شاذان وعفان عن حماد بن سلمة عن سماك عن جابر بن سمرة ان النبي ﷺ (١) رجم ماعز بن مالك -ولم يذكر جلدا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: ﵇.
(٢) حسن؛ سماك صدوق، أخرجه أحمد (٢٠٨٦٧)، والطحاوي ٣/ ١٣٩، والطبراني (١٩٦٧)، والبيهقي ٨/ ٢١٢، وبنحوه مسلم (١٩٦٢).

حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ماعز بن مالک کو سنگسار کیا اور راوی نے کوڑوں کا ذکر نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30714]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30714، ترقيم محمد عوامة 29391)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29392 ترقیم الشثری: -- 30715
٣٠٧١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة عن ليث عن نافع عن صفية بنت ابي عبيد عن ابي (بكر) (١) انه جلد رجلا وقع على جارية بكر، (فاحبلها) (٢) فاعترف ولم يكن احصن، فامر به ابو بكر فجلد ثم نفي (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [هـ]: (فاحبسها).
(٣) ضعيف منقطع؛ ليث ضعيف؛ وصفية لا تروي عن أبي بكر.

حضرت صفیہ بنت ابی عبید فرماتی ہیں کہ حضرت ابوبکر نے ایک آدمی کو کوڑے مارے جس نے کسی باکرہ باندی سے وطی کر کے اسے حاملہ کردیا تھا اور اس نے اعتراف بھی کیا تھا اور وہ شادی شدہ نہیں تھا تو حضرت ابوبکر کے حکم سے اسے کوڑے مارے گئے پھر اسے جلا وطن کردیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30715]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30715، ترقيم محمد عوامة 29392)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
120. في النفي من أين إلى أين؟
جلا وطنی کا بیان، کہاں سے کہاں تک ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29393 ترقیم الشثری: -- 30716
٣٠٧١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن زيد بن اسلم عن ابيه ان عمر نفى إلى فدك (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت اسلم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے فدک کی طرف جلا وطن کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30716]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30716، ترقيم محمد عوامة 29393)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29394 ترقیم الشثری: -- 30717
٣٠٧١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن ابن يسار مولى لعثمان قال: جلد عثمان امراة في زنا، ثم ارسل (بها) (١) مولى له يقال له: المهري إلى خيبر فنفاها إليها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (به).
(٢) مجهول؛ لجهالة ابن يسار.

حضرت ابن یسار جو کہ حضرت عثمان کے آزاد کردہ غلام ہیں وہ فرماتے ہیں: حضرت عثمان نے ایک عورت کو زنا میں کوڑے مارے پھر آپ نے اس کو اپنے آزاد کردہ غلام جس کا نام مھری تھا کے ساتھ خیبر بھیج دیا آپ نے اس کو وہاں جلا وطن کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30717]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30717، ترقيم محمد عوامة 29394)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29395 ترقیم الشثری: -- 30718
٣٠٧١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي إسحاق عن (الحي) (١) ان عليا نفى إلى البصرة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يحيى).
(٢) مجهول؛ لإبهام الحي.

حضرت ابو اسحاق قبیلے کے لوگوں سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بصرہ کی طرف جلا وطن کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30718]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30718، ترقيم محمد عوامة 29395)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29396 ترقیم الشثری: -- 30719
٣٠٧١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن (الاجلح) (١) ⦗٥٠٢⦘ عن ابي إسحاق قال: اتي علي بجارية من همدان فضربها وسيرها إلى البصرة سنة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (الأصلح).
(٢) منقطع؛ أبو إسحاق لا يروي عن علي.

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس ھمدان کی ایک باندی لائی گئی۔ آپ نے اسے کوڑے مارے اور آپ نے اسے ایک سال کے لیے بصرہ کی طرف جلا وطن کرکے روانہ کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30719]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30719، ترقيم محمد عوامة 29396)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں