🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. من قال: إذا دعوت فابدأ بنفسك؟
جو شخص یوں کہے: جب تم دعا کرو تو اپنے آپ ہی سے ابتدا کرو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29838 ترقیم الشثری: -- 31189
٣١١٨٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن إبراهيم بن المهاجر عن إبراهيم قال: قال رسول الله ﷺ:"يرحمنا الله واخا عاد" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل، إبراهيم تابعي.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ ہم پر اور عاد کے بھائی ھود پر رحم فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31189]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31189، ترقيم محمد عوامة 29838)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29839 ترقیم الشثری: -- 31190
٣١١٩٠ - حدثنا وكيع عن عبد الله بن سعيد عن سعيد بن يسار قال: جلست إلى ابن عمر فذكرت رجلا، فترحمت عليه، فضرب صدري وقال: ابدا بنفسك (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت سعید بن یسار فرماتے ہیں: میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس بیٹھا تھا، پس میں نے ایک آدمی کا تذکرہ کیا اور اس کے لیے اللہ کی رحمت کی دعا کی، تو ابن عمر رضی اللہ عنہما نے میرے سینے پر مارا اور فرمایا: اپنی ذات سے ابتدا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31190]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31190، ترقيم محمد عوامة 29839)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29840 ترقیم الشثری: -- 31191
٣١١٩١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن ابي الدرداء الانصاري قال: قالت عائشة لابن اختها: إنك إن تدعو لنفسك خير من ان يدعو لك القاص (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ سلمة بن كهيل لم يسمع من أبي الدرداء.
حضرت ابو الدرداء انصاری فرماتے ہیں: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اپنے بھانجے سے فرمایا: بیشک تو اپنے لیے خود دعا کرے یہ اس سے بہت بہتر ہے کہ کوئی واعظ تیرے لیے دعا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31191]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31191، ترقيم محمد عوامة 29840)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
16. ما رخص للرجل يدعو به في سجوده؟
آدمی کو سجدے میں جن دعائوں کی رخصت دی گئی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29841 ترقیم الشثری: -- 31192
٣١١٩٢ - حدثنا ابو الاحوص عن سعيد بن مسروق عن سلمة بن كهيل عن ابي (رشدين) (١) كريب مولى ابن عباس قال: قال ابن عباس: بت عند خالتي ميمونة فسمعت النبي ﷺ يقول في سجوده:"اللهم اجعل في قلبي نورا، وفي سمعي نورا، واجعل في بصري نورا، واجعل امامي نورا، واجعل خلفي نورا، واجعل من تحتي نورا، واعظم لي نورا" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (راشد بن)، وفي [ك]: (رشدين بن).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٣١٦)، ومسلم (٧٦٣).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں میں نے ایک رات اپنی خالہ ام المؤمنین حضرت میمونہ کے پاس گزاری، پس میں نے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدے میں یہ دعا فرما رہے تھے: اے اللہ! میرے دل میں نور کو ڈال دے، اور میرے کان میں نور ڈال دے، اور میری آنکھوں میں نور ڈال دے، اور میرے آگے نور عطا فرما اور میرے پیچھے نور عطا فرما، اور میرے نیچے سے نور ہی نور کر دے اور مجھ کو نور عظیم عطا کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31192]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31192، ترقيم محمد عوامة 29841)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29842 ترقیم الشثری: -- 31193
٣١١٩٣ - حدثنا ابو اسامة عن مسعر عن عاصم عن زر بن حبيش عن علي قال: من احب الكلم إلى الله ان يقول العبد وهو ساجد: ظلمت نفسي فاغفر لي (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ عاصم سيء الحفظ في روايته عن زر.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اللہ کے نزدیک محبوب ترین کلمات میں سے یہ ہے: کہ اس کا بندہ سجدہ کی حالت میں یہ کلمات کہے: میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے پس تو میری بخشش فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31193]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31193، ترقيم محمد عوامة 29842)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29843 ترقیم الشثری: -- 31194
٣١١٩٤ - حدثنا (عبيدة) (١) بن حميد عن (ثوير بن) (٢) ابي فاختة عن مجاهد قال: قال ابو سعيد الخدري: ما وضع رجل جبهته لله ساجدا فقال: يا رب اغفر لي ⦗١٣٤⦘ - يا رب اغفر لي يا رب اغفر لي ثلاثا، إلا رفع راسه وقد غفر له (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبدة).
(٢) في [هـ]: (أيوب عن)، وفي [ك]: (ثور).
(٣) ضعيف منقطع؛ ثور ضعيف، ومجاهد لم يسمع من أبي سعيد.

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو سعید خدری نے ارشاد فرمایا: جب کوئی آدمی سجدے کی حالت میں اپنی پیشانی اللہ کے سامنے جھکاتا ہے پھر تین مرتبہ یہ کلمات کہتا ہے: اے میرے پالنے والے! میری بخشش کردیجیے۔ اے میرے پالنے والے! میری بخشش کردیجیے۔ اے میرے پالنے والے! میری بخشش کردیجیے۔ پھر جب سجدہ سے وہ اپنا سر اٹھاتا ہے تو اس کی مغفرت کردی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31194، ترقيم محمد عوامة 29843)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29844 ترقیم الشثری: -- 31195
٣١١٩٥ - حدثنا ابو اسامة عن مسعر عن عاصم قال: كان ابو وائل يقول وهو ساجد: رب إن تعف عني تعف عن طول منك، وإن تعذبني تعذبني غير ظالم ولا مسبوق، ثم يبكي.
حضرت عاصم فرماتے ہیں: کہ حضرت ابو وائل سجدے کی حالت میں یوں دعا فرماتے تھے: اے میرے مالک! اگر آپ مجھے معاف کریں گے تو یہ معاف کرنا آپ کی مہربانی سے ہوگا اور اگر مجھے عذاب دیں گے تو عذاب دینے میں آپ نہ تو ظلم کرنے والے ہوں گے اور نہ ہی کوئی آپ سے بچ کر نکل سکے گا، پھر حضرت ابو وائل رونے لگتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31195]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31195، ترقيم محمد عوامة 29844)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29845 ترقیم الشثری: -- 31196
٣١١٩٦ - حدثنا ابن فضيل عن محمد بن (سعد) (١) الانصاري قال: (حدثنا) (٢) عبد الله بن (يزيد) (٣) بن ربيعة الدمشقي قال: قال ابو الدرداء: ادلجت ذات ليلة (إلى) (٤) المسجد، فلما دخلت مررت على رجل (وهو) (٥) ساجد وهو يقول: اللهم إني خائف مستجير فاجرني من عذابك، وسائل فقير فارزقني من فضلك، لا (بريء) (٦) (من ذنب) (٧) فاعتذر، ولا ذو قوة فانتصر، ولكن مذنب مستغفر، (قال) (٨) : فاصبح ابو الدرداء يعلمهن اصحابه (اعجابا) (٩) (بهن) (١٠) (١١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (سعيد).
(٢) في [ك]: (أخبرنا).
(٣) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (زيد).
(٤) في [أ، ب، ط]: (في).
(٥) سقط من: [هـ].
(٦) سقط من: [أ، جـ، ح، ز، ط، هـ].
(٧) في [هـ]: (مذنب)، وانظر: الأثر في كتاب الزهد ١٣/ ٣١٢ من المصنف.
(٨) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك].
(٩) سقط من: [أ، ب، ط].
(١٠) في [جـ، ك]: (بها).
(١١) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن يزيد بن ربيعة، أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢٢٤، وابن فضيل في الدعاء (٤٧).

حضرت عبد اللہ بن یزید دمشقی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء نے ارشاد فرمایا: میں ایک رات مسجد میں داخل ہوا، جب میں داخل ہوگیا تو میرا گزر ایک آدمی پر ہوا جو سجدے کی حالت میں یہ دعا کر رہا تھا: اے اللہ! میں ڈرنے والا، پناہ مانگنے والا ہوں پس آپ مجھے اپنے عذاب سے پناہ دیجیے، اور میں سوالی، بھیک مانگنے والا ہوں آپ اپنی مہربانی سے مجھے رزق عطا فرما دیجیے، اور میں گناہوں سے بری نہیں ہوں کہ عذر پیش کروں، اور نہ ہی میں طاقت والا ہوں کہ اپنا دفاع کر سکوں، لیکن میں گناہ کر کے معافی مانگنے والا ہوں پھر حضرت ابو الدرداء یہ دعا اپنے شاگردوں کو سکھلانا شروع کردی پسند آنے کی وجہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31196]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31196، ترقيم محمد عوامة 29845)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29846 ترقیم الشثری: -- 31197
٣١١٩٧ - حدثنا ابن فضيل عن عبد الرحمن بن إسحاق عن محارب بن دثار عن ابن عمر قال: إذا سجد احدكم فليقل: رب إني ظلمت نفسي فاغفر لي (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف عبد الرحمن بن إسحاق.
حضرت محارب بن دثار فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص سجدہ کیا کرے تو وہ یہ کلمات کہے: اے میرے رب! میں نے اپنی جان سے ظلم کیا ہے تو میری مغفرت فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31197]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31197، ترقيم محمد عوامة 29846)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31198
٣١١٩٨ - قال محارب؛ فإنه اقرب ما يكون إلى الله ﷿.
حضرت محارب فرماتے ہیں: کیونکہ آدمی اس حالت میں اللہ عزوجل کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31198]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31198، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں