مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. في الرجل يوصي للرجل بسهم من ماله
اس آدمی کا بیان جو کسی کے لئے اپنے مال کے ”ایک غیر متعین حصّے‘‘ کی وصیت کرے
ترقیم عوامۃ: 31442 ترقیم الشثری: -- 32838
٣٢٨٣٨ - حدثنا وكيع (ثنا) (١) زائدة ابو قتيبة الهمداني عن (يسار بن ابي كريب) (٢) عن شريح انه قضى في رجل اوصى لرجل بسهم من ماله ولم يسم قال: ترفع السهام فيكون للموصى له سهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عن)، وفي [جـ]: (نأ).
(٢) في [أ، جـ، ح، ط، م، هـ]: (يسار أبي كريب)، وانظر: التاريخ الكبير ٣/ ٤٣٢ و ٨/ ٤٢١، والكنى لمسلم ٢/ ٦٩٨، والإكمال ١/ ٣١٣، والكنى للدولابي ٣/ ٩٢٤، وتاريخ الطبري ٢/ ٦٨٧، وأخبار القضاة ٢/ ٣٠٥، و ٢/ ٣١٩.
یسار بن ابی کرب حضرت شریح سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک آدمی کے بارے میں فیصلہ کیا تھا جس نے کسی کے لئے اپنے مال کے ایک غیر متعین حصّے کی وصیت کی تھی اور مال کی تحدید نہیں کی تھی، آپ نے فرمایا: مال کے حصّے بنا لیے جائیں اور جس کے لئے وصیت کی گئی ہے اس کو بھی ایک حصّہ دے دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32838]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32838، ترقيم محمد عوامة 31442)
ترقیم عوامۃ: 31443 ترقیم الشثری: -- 32839
٣٢٨٣٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن رجل من (اهل) (١) خراسان عن عكرمة قال: ليس له شيء، هذا مجهول.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [م].
سفیان ایک خراسانی کے حوالے سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے فرمایا: اس آدمی کو کچھ نہیں ملے گا کیونکہ یہ مجہول وصیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32839]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32839، ترقيم محمد عوامة 31443)
ترقیم عوامۃ: 31444 ترقیم الشثری: -- 32840
٣٢٨٤٠ - حدثنا عفان قال: (ثنا) (١) ابن مبارك عن (يعقوب بن) (٢) القعقاع عن عطاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب، جـ، ص، م]: (يعقوب بن أبي).
یعقوب بن قعقاع حضرت عطاء سے بھی یہی روایت کرتے ہیں کہ جس آدمی نے کسی کے لئے اپنے مال کے ایک حصّے کی وصیت کی تو اس وصیت کی کوئی وقعت نہیں کیونکہ اس نے مال کی مقدار بیان نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32840]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32840، ترقيم محمد عوامة 31444)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 32841
٣٢٨٤١ - (ويعقوب عن محمد) (١) بن صهيب عن عكرمة في رجل اوصى لرجل بسهم من ماله، قال: ليس بشيء لم يبين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (ومحمد).
محمد بن صہیب روایت کرتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے کسی کے لئے اپنے مال کے ایک حصّے کی وصیت کی کہ اس وصیت کی کوئی وقعت نہیں کیونکہ اس نے مال کی مقدار بیان نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32841]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32841، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 31445 ترقیم الشثری: -- 32842
٣٢٨٤٢ - حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن زيد عن ايوب عن إياس بن معاوية قال: كانت العرب تقول: له السدس.
ایوب روایت کرتے ہیں کہ حضرت ایاس بن معاویہ نے فرمایا عرب کہا کرتے تھے کہ اس آدمی کو چھٹا حصّہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32842]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32842، ترقيم محمد عوامة 31445)
ترقیم عوامۃ: 31446 ترقیم الشثری: -- 32843
٣٢٨٤٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا محمد (عن) (١) ابي قيس عن (الهزيل) (٢) ان رجلا جعل لرجل سهما من ماله، ولم يسم فقال عبد الله: له السدس (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بن)، وأبو قيس هو عبد الرحمن بن ثروان الأودي، ومحمد هو ابن أبي ليلى.
(٢) في [هـ]: (الهذيل).
(٣) ضعيف؛ لسوء حفظ محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى.
ھُزیل سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کسی کے لئے اپنے مال کے ایک حصّے کی وصیت کردی اور مقدار بیان نہیں کی تو حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس کے لئے چھٹا حصّہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32843]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32843، ترقيم محمد عوامة 31446)
ترقیم عوامۃ: 31447 ترقیم الشثری: -- 32844
٣٢٨٤٤ - حدثنا عفان ثنا حماد بن سلمة عن حميد ان عديا سال إياسا فقال: السهم في كلام العرب السدس.
حُمید سے روایت ہے کہ عدی نے حضرت ایاس بن معاویہ سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا ”حصّے“ سے مراد اہل عرب کے محاورات میں چھٹا حصّہ ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32844]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32844، ترقيم محمد عوامة 31447)
24. امرأة قيل لها: أوصي، فجعلوا يقولون لها: أوصي بكذا فجعلت تؤمي برأسها نعم
اس عورت کا بیان جس سے کہا گیا کہ وصیت کر دو، اس کے بعد لوگ کہنے لگے فلاں چیز کی وصیت کر دو، فلاں کی کر دو اور وہ اثبات میں سر ہلاتی رہی
ترقیم عوامۃ: 31448 ترقیم الشثری: -- 32845
٣٢٨٤٥ - حدثنا ابن مبارك عن حماد بن سلمة عن قتادة عن خلاس ان امراة قيل لها في مرضها: اوصي بكذا، اوصي بكذا، فاومات براسها، فلم يجزه علي بن ابي طالب (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
خلاس سے روایت ہے کہ ایک عورت سے مرض الموت میں کہا گیا کہ فلاں وصیت کردو، فلاں وصیت کردو اور وہ سر کو اثبات میں ہلاتی رہی، حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس فیصلہ گیا تو آپ نے اس وصیت کو نافذ نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32845]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32845، ترقيم محمد عوامة 31448)
25. الرجل يوصي بالوصية ثم يريد أن يغيرها
اس آدمی کا بیان جو کوئی وصیت کر دے پھر اس وصیت کو بدلنا چاہے
ترقیم عوامۃ: 31449 ترقیم الشثری: -- 32846
٣٢٨٤٦ - حدثنا يحيى بن سعيد عن حسين المعلم عن عمرو بن شعيب عن عبد الله بن الحارث بن ابي ربيعة او الحارث (بن عبد الله) (١) بن ابي ربيعة قال: قلت لعمر: شيء يصنعه اهل اليمن يوصي الرجل ثم يغير وصيته، قال: ليغير ما شاء من وصيته (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) حسن؛ عبد اللَّه بن الحارث صدوق.
عبد اللہ بن حارث بن ابی ربیعہ یاحارث بن عبد اللہ بن ابی ربیعہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے عرض کیا کہ اہل یمن یہ کام کرتے ہیں کہ آدمی کوئی وصیت کردیتا ہے پھر اپنی وصیت کو بدل دیتا ہے، آپ نے فرمایا آدمی کو اختیار ہے کہ اپنی وصیت میں تبدیلی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32846]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32846، ترقيم محمد عوامة 31449)
ترقیم عوامۃ: 31450 ترقیم الشثری: -- 32847
٣٢٨٤٧ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد قال: قال عمر: ما اعتق الرجل في مرضه من رقيقه فهي وصية، إن شاء رجع فيها (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع؛ ليث ضعيف، ومجاهد لم يدرك عمر.
مجاہد سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: آدمی اپنے مرض الموت میں جو غلام آزاد کرتا ہے وہ وصیت کے حکم میں داخل ہے اگر چاہے تو رجوع بھی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32847]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32847، ترقيم محمد عوامة 31450)