مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. في الخالة والعمة من كان (يورثهما)
خالہ اور پھوپھی کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو ان کو وارث قرار دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31769 ترقیم الشثری: -- 33200
٣٣٢٠٠ - حدثنا سويد بن عمرو قال: ثنا ابو عوانة عن مغيرة عن إبراهيم قال: قال ابن مسعود: للعمة الثلثان وللخالة الثلث (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ابن مسعود.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ پھوپھی کے لئے دو تہائی مال اور خالہ کے لئے ایک تہائی مال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33200]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33200، ترقيم محمد عوامة 31769)
ترقیم عوامۃ: 31770 ترقیم الشثری: -- 33201
٣٣٢٠١ - حدثنا وكيع قال: ثنا هشام بن (سعد) (١) عن زيد بن اسلم قال: دعي رسول الله ﷺ إلى جنازة رجل من الانصار، فجاء على حمار ⦗٢٦٨⦘ فقال:"ما ترك؟" قالوا: ترك عمة وخالة، قال رسول الله ﷺ:"رجل مات وترك عمة وخالة" ثم سار ثم قال:"مات وترك عمة وخالة" ثم قال:"لم اجد لهما شيئا" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (سعيد).
(٢) مرسل؛ زيد بن أسلم تابعي، أخرجه عبد الرزاق (١٩١٠٩)، وأخرجه من طريق زيد عن عطاء بن يسار الطحاوي ٤/ ٢٩٦، وسعيد بن منصور ١/ (١٦٣)، وأبو داود في المراسيل (٣٦١)، والدارقطني ٤/ ٩٨، والبيهقي ٦/ ٢١٢، وابن عبد البر في الاستذكار ٥/ ٣٥٩، وأخرجه من طريق زيد عن عطاء عن أبي سعيد الحاكم ٤/ ٣٤٣، والطبراني في الصغير (٩٢٧)، وأخرجه من طريق زيد عن عطاء عن زيد بن ثابت أبو نعيم في تاريخ أصبهان ١/ ٢٩٩.
حضرت زید بن اسلم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک انصاری کے جنازے میں بلایا گیا پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک گدھے پر سوار ہو کر تشریف لائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس نے کون کون سے رشتہ دار چھوڑے لوگوں نے کہا کہ اس نے ایک پھوپھی اور ایک خالہ چھوڑی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ آدمی ہے جو مرا اور مرتے ہوئے ایک پھوپھی اور ایک خالہ چھوڑ گیا پھر تھوڑا چلے اور پھر فرمایا کہ یہ آدمی ہے جس نے مرتے ہوئے پھوپھی اور خالہ کو چھوڑا ہے پھر فرمایا کہ میں ان کے لئے کوئی حصّہ نہیں پاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33201]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33201، ترقيم محمد عوامة 31770)
ترقیم عوامۃ: 31771 ترقیم الشثری: -- 33202
٣٣٢٠٢ - حدثنا ابن إدريس عن مالك بن انس عن محمد بن ابي بكر قال: قال عمر: عجبا للعمة تورث ولا ترث (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ محمد بن أبي بكر لم يسمع من عمر.
محمد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ پھوپھی کا عجیب حال ہے کہ دوسرے رشتہ دار تو اس کے وارث بنتے ہیں مگر وہ کسی کی وارث نہیں بنتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33202]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33202، ترقيم محمد عوامة 31771)
ترقیم عوامۃ: 31772 ترقیم الشثری: -- 33203
٣٣٢٠٣ - حدثنا عبدة عن محمد بن عمرو عن شريك بن عبد الله بن ابي نمر قال: سئل النبي ﷺ عن ميراث العمة والخالة وهو راكب فسكت ثم سار هنيهة ثم قال:"حدثني جبريل انه لا ميراث لهما" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ شريك من تابعي التابعين، أخرجه الدارقطني ٤/ ٨٠ و ٤/ ٩٩ وهشام بن عمار في حديثه (١٤٢)، وأخرجه من طريق شريك عن الحارث بن عبد اللَّه مرسلًا، الحاكم ٤/ ٣٤٣.
شریک بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پھوپھی اور خالہ کی میراث کے بارے میں سوال کیا گیا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سواری پر تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کچھ دیر کے لئے خاموش ہوگئے پھر تھوڑا چلے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھ سے جبرائیل علیہ السلام نے بیان کیا ہے کہ ان کا وراثت میں کوئی حق نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33203]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33203، ترقيم محمد عوامة 31772)
ترقیم عوامۃ: 31773 ترقیم الشثری: -- 33204
٣٣٢٠٤ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن اشعث عن الحسن انه كان يرى الميراث للموالي دون العمة والخالة.
اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ آقاؤں کے لئے میراث کے تو قائل تھے لیکن پھوپھی اور خالہ کے لیے میراث کے قائل نہیں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33204]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33204، ترقيم محمد عوامة 31773)
20. رجل مات ولم يترك إلا خالا
اس آدمی کا بیان جس نے مرتے وقت صرف ایک ماموں چھوڑا
ترقیم عوامۃ: 31774 ترقیم الشثری: -- 33205
٣٣٢٠٥ - حدثنا وكيع قال حدثنا سفيان عن عبد الرحمن بن الحارث بن (عياش) (١) بن ابي ربيعة (الزرقي) (٢) عن حكيم بن حكيم بن عباد بن حنيف الانصاري عن ابي امامة بن سهل بن (حنيف) (٣) ان رجلا رمى رجلا بسهم فقتله، وليس له وارث إلا خال، فكتب في ذلك ابو عبيدة بن الجراح إلى عمر، فكتب إليه عمر ان رسول الله ﷺ قال:"الله ورسوله مولى من لا مولى له، والخال وارث من لا وارث له" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (عامر).
(٢) في [هـ]: (الزرفي)، وسفيان يقول: (الزرقي)، وغيره يقول: (المخزومي).
(٣) في [أ، ب، جـ، م]: (حبيب).
(٤) ضعيف؛ لضعف عبد الرحمن بن الحارث، أخرجه أحمد (١٨٩)، والنسائي (٦٣٥١)، والترمذي (٢١٠٣)، وابن ماجه (٢٧٣٧)، وابن حبان (٦٠٣٧)، والضياء في المختارة ١/ (٧٥)، وابن الجارود (٩٦٤)، والبيهقي ٦/ ١٢٤، والدراقطني ٤/ ٨٤، والبزار (٢٥٣)، والطحاوي ٤/ ٣٩٧.
حضرت ابو امامہ بن سھل بن حنیف رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے ایک آدمی کو تیر مارا جس سے وہ آدمی مرگیا جبکہ اس کا ایک ماموں کے علاوہ کوئی وارث نہیں تھا تو اس کے بارے میں حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرف خط لکھا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جواب میں لکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اللہ اور اس کا رسول اس آدمی کے ولی ہیں جس کا کوئی ولی نہ ہو اور ماموں اس آدمی کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33205]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33205، ترقيم محمد عوامة 31774)
ترقیم عوامۃ: 31775 ترقیم الشثری: -- 33206
٣٣٢٠٦ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم قال: ورث عمر الخال المال كله، قال: كان خالا ومولى (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ماموں کو تمام مال کا وارث قرار دیا ابراہیم نے فرمایا کہ یہ ماموں ماموں بھی تھا اور مولیٰ بھی تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33206]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33206، ترقيم محمد عوامة 31775)
ترقیم عوامۃ: 31776 ترقیم الشثری: -- 33207
٣٣٢٠٧ - حدثنا وكيع عن الحكم بن عطية عن عبد الله بن عبيد بن عمير ان عمر ورث خالا ومولى من مولاه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع، الحكم بن عطية ضعيف، وعبد اللَّه بن عبيد لم يدرك عمر.
حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک ایسے آدمی کو جو ماموں بھی تھا اور مولیٰ بھی، اس کے مولیٰ کا وارث قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33207]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33207، ترقيم محمد عوامة 31776)
ترقیم عوامۃ: 31777 ترقیم الشثری: -- 33208
٣٣٢٠٨ - حدثنا شبابة قال: ثنا شعبة قال: ثنا بديل بن ميسرة العقيلي عن ابن ابي طلحة عن راشد بن سعد عن ابي عامر الهوزني عن المقدام رجل من اصحاب ⦗٢٧٠⦘ النبي ﷺ قال: قال رسول الله ﷺ:"الخال وارث من لا وارث له" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ علي بن أبي طلحة صدوق، أخرجه أحمد (١٧١٧٥)، وأبو داود (٢٨٩٩)، والنسائي في الكبرى (٦٣٥٦)، وابن ماجه (٢٧٣٨)، وابن حبان (٦٠٣٥)، والحاكم ٤/ ٣٤٤، وسعيد بن منصور (١٧٢)، والطحاوي ٤/ ٣٩٧، وابن الجارود (٩٦٥)، والدارقطني ٤/ ٨٥، والطبراني ٢٠/ (٦٢٥)، والبيهقي ٦/ ٢١٤، والبغوي (٢٢٢٩)، والطيالسي (١١٥٠).
حضرت مقدام رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ماموں اس آدمی کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33208]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33208، ترقيم محمد عوامة 31777)
21. رجل مات وترك خاله وابنة أخيه أوابنة (أخته)
اس آدمی کا بیان جو مرتے ہوئے اپنا ماموں اور ایک بھتیجی یا بھانجی چھوڑ جائے
ترقیم عوامۃ: 31778 ترقیم الشثری: -- 33209
٣٣٢٠٩ - حدثنا وكيع قال ثنا زكريا عن عامر قال: سئل مسروق عن رجل مات وليس له وارث إلا خاله (و) (١) ابنة (اخيه) (٢) ، قال: للخال نصيب (اخته) (٣) ولابنة الاخ نصيب ابيها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (أو).
(٢) في [م]: (أخته).
(٣) في [ح، ط، هـ]: (أخيه).
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا کہ جو اس حال میں مرا کہ اس کا سوائے ماموں اور بھتیجی کے کوئی وارث نہیں تھا۔ آپ نے فرمایا ماموں کے لیے اس کی بہن جتنا مال اور بھتیجی کے لیے اس کے باپ جتنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33209]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33209، ترقيم محمد عوامة 31778)