مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
81. في القاتل لا يرث شيئا
قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا
ترقیم عوامۃ: 32058 ترقیم الشثری: -- 33540
٣٣٥٤٠ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن ابن جريج عن عطاء قال: إن قتله خطا (ورثه) (١) من ماله، ولم يرث من ديته، وإن قتله عمدا لم يرث من ماله ولا من ديته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (ورث).
ابن جریج حضرت عطاء سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ اگر قاتل غلطی سے قتل کرے تو وہ میت کے مال سے وارث ہوگا لیکن میت کی دیت سے وارث نہیں ہوگا، لیکن اگر جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کے مال کا وارث ہوگا نہ اس کی دیت کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33540]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33540، ترقيم محمد عوامة 32058)
ترقیم عوامۃ: 32059 ترقیم الشثری: -- 33541
٣٣٥٤١ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا قتل وليه خطا ورث من ماله، ولم يرث من ديته، وإن قتله عمدا لم يرث من ماله ولا من ديته.
معمر روایت کرتے ہیں کہ زہری نے فرمایا، کہ جب کوئی آدمی غلطی سے اپنے ولی کو قتل کر دے تو وہ اس کے مال کا وارث ہوگا، اور اس کی دیت کا وارث نہیں ہوگا، اور اگر جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کے مال کا وارث ہوگا نہ اس کی دیت کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33541]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33541، ترقيم محمد عوامة 32059)
ترقیم عوامۃ: 32060 ترقیم الشثری: -- 33542
٣٣٥٤٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا علي بن مبارك عن يحيى بن ابي كثير عن علي في رجل قتل امه (فقال) (١) : إن كان خطا ورث، وإن كان عمدا لم يرث (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (قال).
(٢) منقطع؛ يحيى لا يروي عن علي.
یحییٰ بن ابی کثیر روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے اپنی ماں کو قتل کردیا تھا، کہ اگر اس نے غلطی سے قتل کیا ہے تو وہ وارث ہوگا، اور اگر جان بوجھ کر قتل کیا ہے تو وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33542]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33542، ترقيم محمد عوامة 32060)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33543
٣٣٥٤٣ - قال وكيع: لا يرث قاتل عمد ولا خطا من الدية ولا من المال.
وکیع فرماتے ہیں کہ جان بوجھ کر قتل کرنے والا اور غلطی سے قتل کرنے والا دونوں نہ دیت کے وارث ہوں گے نہ مال کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33543]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33543، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 32061 ترقیم الشثری: -- 33544
٣٣٥٤٤ - حدثنا يحيى بن يعلى عن منصور عن إبراهيم قال: لا يرث القاتل.
منصور روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ قاتل وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33544، ترقيم محمد عوامة 32061)
ترقیم عوامۃ: 32062 ترقیم الشثری: -- 33545
٣٣٥٤٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا يرث القاتل شيئا من ديته ولا من ماله.
منصور روایت کرتے ہیں کہ ابراہیم نے فرمایا کہ قاتل مقتول کی دیت کا وارث ہوگا نہ مال کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33545]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33545، ترقيم محمد عوامة 32062)
ترقیم عوامۃ: 32063 ترقیم الشثری: -- 33546
٣٣٥٤٦ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن رجل عن القاسم قال: لا يرث القاتل.
سفیان ایک آدمی کے واسطے سے حضرت قاسم کا فرمان نقل کرتے ہیں، کہ قاتل وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33546]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33546، ترقيم محمد عوامة 32063)
ترقیم عوامۃ: 32064 ترقیم الشثری: -- 33547
٣٣٥٤٧ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن ليث عن طاوس قال: لا يرث القاتل.
لیث حضرت طاؤس سے روایت کرتے ہیں کہ قاتل وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33547]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33547، ترقيم محمد عوامة 32064)
82. في ولد الزنا يدعيه الرجل يقول هو: (ابني)، هل يرثه؟
ولد الزنا کا بیان جس کے نسب کا کوئی آدمی دعویٰ کرے اور وہ کہے کہ یہ میرا باپ ہے، کیا وہ اس کا وارث ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 32065 ترقیم الشثری: -- 33548
٣٣٥٤٨ - حدثنا روح بن عبادة عن محمد بن ابي حفصة قال: حدثني ابن شهاب عن علي بن حسين انه كان لا يورث ولد الزنا وإن ادعاه الرجل.
ابن شہاب روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ ولد الزنا کو وارث نہیں بناتے تھے، چاہے کوئی آدمی اس کے نسب کا دعویٰ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33548]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33548، ترقيم محمد عوامة 32065)
ترقیم عوامۃ: 32066 ترقیم الشثری: -- 33549
٣٣٥٤٩ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن ابن طاوس قال: قلت له: ما كان ابوك يقول في ولد الزنا (يعتقه) (١) مواليه او سادته (فيستلحقه) (٢) ابوه وقد علم (مواليه) (٣) انه ابنه؟ قال: كان يقول: لا يرث.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (معصه).
(٢) في [أ]: (فيستحلفه).
(٣) سقط من: [هـ].
ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کے بیٹے سے پوچھا کہ آپ کے والد اس ولد الزنا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں جس کو اس کے آقا یا اس کے سردارآزاد کردیں اور پھر اس کا والد اس کے نسب کا اقرار کرلے، جبکہ اس کے آقاؤں کو یہ علم ہو کہ یہ اس کا بیٹا ہے؟ انہوں نے فرمایا، کہ وہ فرماتے تھے، کہ وہ وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33549]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33549، ترقيم محمد عوامة 32066)