🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. في القاتل لا يرث شيئا
قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32048 ترقیم الشثری: -- 33530
٣٣٥٣٠ - حدثنا شبابة عن ابن ابي ذئب عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: قضى النبي ﷺ: لا يرث قاتل من (قتل) (١) قريبه شيئا من الدية ⦗٣٤٩⦘ عمدا او خطا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (قاتل).
(٢) مرسل؛ سعيد بن المسيب تابعي، أخرجه أبو داود في المراسيل (٣٦٠)، والبيهقي ٨/ ١٣٣.

سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فیصلہ فرمایا ہے کہ جو آدمی اپنے کسی رشتہ دار کو قتل کر دے وہ خواہ جان بوجھ کر قتل کرے یا غلطی سے، مقتول کی دیت میں سے کسی چیز کا وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33530]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33530، ترقيم محمد عوامة 32048)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33531
٣٣٥٣١ - وقال الزهري: القاتل لا يرث من دية من قتل شيئا، وإن كان ولدا او والدا، ولكن يرث من ماله؛ لان الله قد علم ان الناس يقتل بعضهم بعضا، ولا ينبغي لاحد ان يقطع المواريث التي فرضها.
زہری فرماتے ہیں کہ قاتل مقتول کی دیت میں سے کسی چیز کا وارث نہیں ہوگا، چاہے وہ بیٹا ہو یا باپ ہو۔ لیکن وہ مقتول کے اپنے مال کا وارث ہوگا، کیونکہ اللہ تعالیٰ کو یہ علم ہے کہ لوگ ایک دوسرے کو قتل کریں گے، اور کسی کو یہ حق نہیں ہے کہ ان وراثتوں کو ختم کر دے جو اللہ تعالیٰ نے مقر ر کردی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33531]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33531، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32049 ترقیم الشثری: -- 33532
٣٣٥٣٢ - حدثنا وكيع عن حسن (عن ليث) (١) عن (ابي عمرو) (٢) العبدي عن علي قال: لا يرث القاتل (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ]، وفي [م]: (عن أبيه)، وانظر: سنن الدارمي (٣٠٨٤)، والتمهيد ٢٣/ ٤٤٥، وسنن البيهقي ٦/ ٢٤٦، والجرح والتعديل ٩/ ٤٠٩، والمحلى ١٠/ ٤٧٥.
(٢) في [أ، ب، جـ]: (أبي عمر).
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي عمرو العبدي.

ابو عمرو عبدی حضرت علی رضی اللہ عنہ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کہ قاتل وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33532]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33532، ترقيم محمد عوامة 32049)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32050 ترقیم الشثری: -- 33533
٣٣٥٣٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن عطاء قال: لا يرث القاتل من الدية ولا من المال شيئا.
حجاج روایت کرتے ہیں کہ حضرت عطاء نے فرمایا، کہ قاتل مقتول کی دیت اور مال میں سے کسی چیز کا وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33533]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33533، ترقيم محمد عوامة 32050)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32052 ترقیم الشثری: -- 33534
٣٣٥٣٤ - حدثنا إبراهيم بن صدقة عن يونس عن الحسن انه كان لا يورث القاتل، ويرى انه يحجب.
یونس روایت کرتے ہیں کہ حسن قاتل کو وارث نہیں بناتے تھے اور ان کی رائے یہ تھی کہ قاتل دوسرے ورثاء کو محجوب کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33534]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33534، ترقيم محمد عوامة 32052)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32053 ترقیم الشثری: -- 33535
٣٣٥٣٥ - حدثنا حماد بن مسعدة (١) عن ابن ابي ذئب قال: سالت ابن شهاب عن القاتل يرث شيئا؟ (فقال: قال) (٢) سعيد بن المسيب: مضت السنة ان القاتل لا يرث شيئا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [جـ]: (عن ابن شهاب).
(٢) في [أ، ب، جـ، م]: (قال: فقال).
(٣) مرسل؛ سعيد بن المسيب تابعي.

ابن ابی ذئب فرماتے ہیں، کہ میں نے ابن شہاب سے پوچھا، کہ کیا قاتل کسی چیز کا وارث ہوگا؟ انہوں نے فرمایا، کہ حضرت سعید بن مسیب نے فرمایا ہے کہ حدیث میں یہ بات طے ہے کہ قاتل کسی چیز کا وارث نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33535]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33535، ترقيم محمد عوامة 32053)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32054 ترقیم الشثری: -- 33536
٣٣٥٣٦ - حدثنا حماد بن مسعدة عن ابن ابي ذئب عن عبد الواحد بن ابي عون قال: قال محمد بن جبير: القاتل عمدا لا يرث من الدية ولا من غيرها شيئا، والقاتل خطا لا يرث من الدية شيئا، ويرث من غيرها إن كان.
عبد الواحد بن ابی عون فرماتے ہیں کہ محمد بن جبیر نے فرمایا کہ جان بوجھ کر قتل کرنے والا دیت اور دوسرے مال کا وارث نہیں ہوگا، اور غلطی سے قتل کرنے والا دیت کا وارث تو نہیں ہوگا البتہ اگر دوسرا مال موجود ہو تو اس کا وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33536]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33536، ترقيم محمد عوامة 32054)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32055 ترقیم الشثری: -- 33537
٣٣٥٣٧ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن يحيى بن سعيد عن عروة قال: لا يرث القاتل.
یحییٰ بن سعید حضرت عروہ کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ قاتل وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33537]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33537، ترقيم محمد عوامة 32055)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32056 ترقیم الشثری: -- 33538
٣٣٥٣٨ - حدثنا حاتم عن هشام عن (ابيه) (١) قال: لا يرث قاتل شيئا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أمه).
ہشّام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، فرمایا، کہ قاتل مال کے کسی حصّے کا وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33538]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33538، ترقيم محمد عوامة 32056)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32057 ترقیم الشثری: -- 33539
٣٣٥٣٩ - حدثنا ابن ابي (غنية) (١) عن ابيه عن الحكم قال: إذا قتل الرجل ابنه او اخاه لم يرثه، وورثه اقرب الناس بعده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عتبة)، وفي [هـ]: (عتيبة).
ابو غنیّہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت حکم نے فرمایا، کہ جب کوئی آدمی اپنے بیٹے یا بھائی کو قتل کر دے تو وہ اس کا وارث نہیں ہوگا، اس کے علاوہ جو آدمی میت سے زیادہ قریب ہو وہ اس کا وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33539]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33539، ترقيم محمد عوامة 32057)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں