🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. ما ذكر (من) فضل إدريس ﵇
وہ فضیلتیں جو سیدنا ادریس علیہ السلام کی ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32545 ترقیم الشثری: -- 34049
٣٤٠٤٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن مجاهد ﴿ورفعناه مكانا عليا﴾ [مريم: ٥٧] ، (فقال) (١) : في السماء الرابعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (قال).
منصور حضرت مجاہد سے { وَرَفَعَنَاہُ مَکَانًا عَلِیًّا } کے تحت روایت کرتے ہیں کہ اللہ نے آپ کو چوتھے آسمان پر پہنچا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34049]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34049، ترقيم محمد عوامة 32545)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32546 ترقیم الشثری: -- 34050
٣٤٠٥٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي هارون عن ابي سعيد قال: في السماء الرابعة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف أبي هارون العبدي، أخرجه ابن جرير ١٦/ ٩٧.
حضرت ابو سعید سے روایت ہے فرمایا کہ اللہ نے آپ کو چوتھے آسمان پر پہنچایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34050]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34050، ترقيم محمد عوامة 32546)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
9. ما ذكر (من) أمر هود ﵇
سیدنا ہود علیہ السلام کے معاملے کا ذکر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32547 ترقیم الشثری: -- 34051
٣٤٠٥١ - حدثنا غندر عن شعبة عن (ابي) (١) إسحاق عن عمرو بن ميمون قال: كان هود ﵇ (٢) (جلدا) (٣) في قومه وإنه كان قاعدا في قومه فجاء سحاب مكفهر فقالوا: ﴿هذا عارض ممطرنا﴾ فقال هود ﵇ (٤) : ﴿بل هو ما استعجلتم به ريح فيها عذاب اليم﴾ [الاحقاف: ٢٤] ، فجعلت تلقي الفسطاط وتجيء بالرجل الغائب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (ابن).
(٢) سقط من: [م].
(٣) في [أ، ب]: (حلد)، وفي [م]: (خلد)، وانظر: تفسير ابن جرير ٢٦/ ٢٦، والمستدرك للحاكم ٢/ ٦١٤ (٤٠٦٠).
(٤) سقط من: [م].

حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ حضرت ہود علیہ السلام اپنی قوم میں بہت مضبوط اور طاقتور تھے، اور آپ اپنی قوم میں بیٹھے تھے کہ ایک گہرا بادل آیا، لوگوں نے کہا کہ یہ بادل ہم پر بارش برسائے گا، حضرت ہود علیہ السلام نے فرمایا بلکہ یہ وہی ہے جس کا تم نے مطالبہ کیا تھا، اس میں ہوا ہے جس میں دردناک عذاب ہے، چناچہ وہ ہوا خیمے اڑانے لگی، اور سفر پر گئے ہوئے لوگوں کو لانے لگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34051]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34051، ترقيم محمد عوامة 32547)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
10. ما ذكر من أمر داود ﵇ وتواضعه
سیدنا داؤد علیہ السلام اور ان کی تواضع کا ذکر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32548 ترقیم الشثری: -- 34052
٣٤٠٥٢ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن ابيه قال: إن كان داود ﵇ (١) ليخطب الناس -وفي يده القفة من (الخوص) (٢) -، فإذا فرغ ناولها بعض من إلى جنبه يبيعها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [م].
(٢) في [ب]: (الخوض).

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت داؤد علیہ السلام لوگوں کو خطبہ دیتے تھے جبکہ ان کے ہاتھ میں پتوں کی بنی ہوئی ٹوکری ہوتی تھی، جب آپ فارغ ہوتے تو کسی قریب بیٹھنے والے کو دے دیتے تاکہ اس کو بیچ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34052]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34052، ترقيم محمد عوامة 32548)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32549 ترقیم الشثری: -- 34053
٣٤٠٥٣ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن مجاهد قال: لما اصاب داود (الخطيئة) (١) ، وإنما كانت خطيئته انه لا ابصرها امر بها فعزلها فلم يقربها، فاتاه الخصمان (فتسورا) (٢) في المحراب، فلما (ابصرهما) (٣) قام إليهما فقال: اخرجا عني، ما جاء بكما إلي؟ (٤) فقالا: إنما (نكلمك) (٥) بكلام يسير، إن هذا اخي له تسع وتسعون نعجة، ولي نعجة واحدة وهو يريد ان ياخذها مني، (قال) (٦) : فقال داود ﵇ (٧) : والله (إنه) (٨) (احق ان) (٩) (يكسر) (١٠) منه من لدن (هذه إلى هذه) (١١) -يعنى من انفه إلى صدره، فقال الرجل: هذا داود قد فعله، فعرف داود ﵇ إنما يعنى بذلك، وعرف ذنبه فخر ساجدا اربعين يوما واربعين ليلة، وكانت خطيئته مكتوبة في يده، ينظر إليها لكيلا يغفل، حتى (نبت) (١٢) البقل حوله من دموعه ما غطى راسه، (فنادى) (١٣) بعد اربعين يوما: (قرح) (١٤) الجبين وجمدت ⦗٥٢٥⦘ العين، وداود ﵇ لم يرجع إليه في خطيئته شيء فنودي: اجائع فتطعم، ام عريان فتكسى، ام مظلوم فتنصر، قال: فنحب نحبة هاج ما يليه من البقل حين لم يذكر ذنبه فعند ذلك غفر له، فإذا كان يوم القيامة قال له ربه: كن امامي (فيقول: اي رب ذنبي ذنبي، فيقول: كن من خلفي) (١٥) ، (فيقول: اي رب ذنبي ذنبي) (١٦) ، فيقول له: خذ بقدمي فياخذ بقدمه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (الحطيه) بدون نقاط.
(٢) في [جـ، هـ]: (فتسوروا).
(٣) في [أ، جـ]: (أبصرها).
(٤) في [م]: زيادة (قال).
(٥) في [ب]: (نكلماك).
(٦) سقط من: [أ، ب].
(٧) سقط من: [م].
(٨) في [أ، ب، جـ، م]: (إن).
(٩) في [أ، ب]: (أخوان).
(١٠) في [هـ]: (ينشر)، وفي [أ، ب]: (تكر).
(١١) في [ب]: (هذا إلى هذا).
(١٢) في [أ]: (ينبت).
(١٣) في [أ، ب، جـ، م]: (فبدا)، وانظر: ما سيأتي ١٣/ ٢٠٠ برقم [٣٦٩٦٥].
(١٤) في [أ، ب]: (فجرح)، وفي [م]: (فرح).
(١٥) سقط من: [أ، ب، جـ].
(١٦) سقط من: [أ، ب، جـ، هـ].

مجاہد سے روایت ہے فرمایا کہ جب حضرت داؤد علیہ السلام سے غلطی ہوئی، اور ان کی غلطی یہ تھی کہ جب انہوں نے اس عورت کو دیکھا تو اس کو دور کردیا، اور اس کے قریب نہیں گئے چناچہ دو جھگڑنے والے آپ کے پاس آئے اور انہوں نے دیوار کو پھاندا، جب آپ نے ان کو دیکھا تو کھڑے ہو کر ان کے پاس گئے اور فرمایا کہ میرے پاس سے چلے جاؤ، تم یہاں کس غرض سے آئے ہو؟ وہ کہنے لگے کہ ہم آپ سے تھوڑی سی بات کرنا چاہتے ہیں، میرے اس بھائی کی ننانوے مینڈھیاں ہیں اور میری ایک مینڈھی ہے اور یہ مجھ سے وہ ایک بھی لینا چاہتا ہے، حضرت داؤد علیہ السلام نے فرمایا کہ واللہ! یہ اس کا مستحق ہے کہ اس کا یہاں سے یہاں تک کا جسم توڑ دیا جائے، یعنی ناک سے سینے تک، وہ آدمی کہنے لگا کہ داؤد نے یہ کام کردیا۔ چنانچہ حضرت داؤد علیہ السلام کو معلوم ہوگیا کہ وہ اس سے کیا مراد لے رہا ہے، اور ان کو اپنے گناہ کا علم ہوگیا، چناچہ وہ چالیس دن رات سجدے میں رہے اور ان کا گناہ ان کے ہاتھ میں لکھا رہتا اور وہ اس کو دیکھتے رہتے تاکہ کسی وقت بھول نہ جائیں، یہاں تک کہ ان کے آنسوؤں کی وجہ سے ان کے گرد خود رو سبزیاں اگ گئیں جنہوں نے ان کا سر ڈھانپ لیا، چناچہ انہوں نے چالیس دن کے بعد پکارا کہ پیشانی زخمی ہوگئی، اور آنکھ خشک ہوگئی اور داؤد کی غلطی کے بارے میں کوئی ذکر نہیں ہوا، چناچہ پکارا گیا کیا آپ بھوکے ہیں کہ آپ کو کھانا کھلایا جائے؟ یا برہنہ ہیں کہ آپ کو پہنایا جائے؟ یا مظلوم ہیں کہ آپ کی مدد کی جائے؟ چناچہ جب ان کے گناہ کا ذکر نہ ہوا تو آپ اتنا روئے کہ جس سے آپ کے قریب کی گھاس زرد ہوگئی، اس وقت اللہ نے آپ کو معاف فرما دیا، جب قیامت کا دن ہوگا تو اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کہ میرے سامنے آؤ، وہ عرض کریں گے کہ میرا گناہ! اللہ فرمائیں گے کہ میرے پیچھے آؤ وہ کہیں گے کہ اے رب! میرا گناہ، اللہ ان سے فرمائیں گے کہ میرے قدم پکڑ لو، چناچہ وہ اللہ کے قدموں کو پکڑ لیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34053]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34053، ترقيم محمد عوامة 32549)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32550 ترقیم الشثری: -- 34054
٣٤٠٥٤ - حدثنا عفان قال: حدثنا (١) جعفر بن سليمان عن ثابت البناني قال: بلغنا ان داود نبي الله جزا الصلاة على بيوته على نسائه وولده، فلم (تكن تاتي) (٢) ساعة من الليل والنهار إلا وإنسان قائم من آل داود يصلي، فعمتهم هذه الآية: ﴿اعملوا آل داوود شكرا وقليل من عبادي الشكور﴾ [سبا: ١٣] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [م]: (عن).
(٢) في [أ، ب]: (يكن يأتي).

حضرت ثابت بنانی فرماتے ہیں کہ ہمیں یہ خبر پہنچی ہے کہ اللہ کے نبی داؤد علیہ السلام نے اپنے گھر کی عورتوں اور اپنی اولاد پر نماز کو تقسیم فرما دیا تھا، چناچہ رات دن کی کوئی گھڑی ایسی نہ تھی کہ آل داؤد میں سے کوئی نہ کوئی شخص نماز نہ پڑھ رہا ہوتا، چناچہ ا ن کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی { اعْمَلُوا آلَ دَاوُد شُکْرًا وَقَلِیلٌ مِنْ عِبَادِی الشَّکُورُ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34054]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34054، ترقيم محمد عوامة 32550)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32551 ترقیم الشثری: -- 34055
٣٤٠٥٥ - حدثنا عفان قال حدثنا معاوية بن عبد الكريم قال: حدثنا الحسن: ان داود النبي ﵇ (١) قال: إلهي لو (٢) ان لكل شعرة مني (لسانين) (٣) يسبحانك الليل والنهار ما قضينا نعمة من (نعمك) (٤) علي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: ﷺ.
(٢) في [أ، ب، هـ]: زيادة (كان).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [هـ]: (نعمتك).

حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت داؤد علیہ السلام نے فرمایا کہ اگر میرے ہر بال کو دو زبانیں بھی عطا کردی جائیں اور وہ دن رات آپ کی تسبیح بیان کرتی رہیں تب بھی میں آپ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت کا حق بھی ادا نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34055]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34055، ترقيم محمد عوامة 32551)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32552 ترقیم الشثری: -- 34056
٣٤٠٥٦ - حدثنا وكيع عن مسعر عن (علي) (١) (بن) (٢) الاقمر عن ابي الاحوص قال: دخل الخصمان على داود ﵇ (٣) وكل واحد منهما آخذ براس صاحبه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب]: (أبي).
(٣) في [م]: ﷺ.

حضرت ابو الأحوص فرماتے ہیں کہ حضرت داؤد علیہ السلام کے پاس دو جھگڑا کرنے والے آئے، اور ہر ایک نے دوسرے کا سر پکڑ رکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34056]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34056، ترقيم محمد عوامة 32552)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32553 ترقیم الشثری: -- 34057
٣٤٠٥٧ - حدثنا خلف بن خليفة عن ابي (هاشم) (١) عن سعيد بن جبير قال: إنما كانت فتنة داود النظر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، م، هـ]: (هشام)، وسيأتي في كتاب الزهد، باب ما ذكر عن داود ١٣/ ٢٠٠ برقم [٣٦٩٦٧].
حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے فرمایا کہ حضرت داؤد علیہ السلام کی آزمائش ان کی نظر کا پڑنا تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34057]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34057، ترقيم محمد عوامة 32553)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32554 ترقیم الشثری: -- 34058
٣٤٠٥٨ - [حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة (١) عن عطاء بن السائب عن ابي (عبد الله) (٢) الجدلي قال: ما رفع داود ﵇ (٣) راسه إلى السماء حتى مات] (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [ب]: (قال: حدثنا علي بن زيد عن الحسن عن الأحنف).
(٢) في [ب]: (عبيد اللَّه).
(٣) سقط من: [م].
(٤) سقط الخبر من: [أ].

عطاء بن سائب حضرت ابو عبد اللہ جدلی سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ حضرت داؤد علیہ السلام نے موت تک آسمان کی طرف چہرہ نہیں اٹھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34058]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34058، ترقيم محمد عوامة 32554)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں