🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. في أهل الذمة والنزول عليهم
ذمیوں پر مہمان نوازی کو لازم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34162 ترقیم الشثری: -- 35721
٣٥٧٢١ - حدثنا جرير عن الاعمش عن نافع قال: نزل ابن عمر بقوم فلما مضى ثلاثة ايام قال: يا نافع، انفق علينا، فإنه لا حاجة لنا ان يتصدق علينا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت نافع رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی ایک قوم نے مہمان نوازی کی جب تین دن گزر گئے تو فرمایا اے نافع! ہم پر خرچ کر، ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے کہ ہم پر صدقہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35721]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35721، ترقيم محمد عوامة 34162)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34163 ترقیم الشثری: -- 35722
٣٥٧٢٢ - حدثنا ابن عيينة عن عبد الواحد بن ايمن قال: كان الحسن بن محمد بن علي ينزل علينا، فإذا انفقنا عليه ثلاثة ايام ابى ان ياخذ منا.
حضرت عبدالواحد بن ایمن فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بن محمد بن علی رحمہ اللہ ہمارے پاس تشریف لاتے، جب ہم تین دن تک ان کی خوب مہمان نوازی کرتے تو اس کے بعد ہم سے کچھ قبول کرنے سے انکار کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35722]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35722، ترقيم محمد عوامة 34163)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34164 ترقیم الشثری: -- 35723
٣٥٧٢٣ - حدثنا ابو الاحوص عن مسلم عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله قال: للمسافر ثلاثة ايام على من مر به، فما جاز فهو صدقة، وكل معروف صدقة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ مسلم هو ابن كيسان الملائي، وهو ضعيف.
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مسافر کیلئے تین دن کی اجازت ہے جس پر وہ گزرے، جب تین دن سے تجاوز کرے تو وہ صدقہ ہے، اور ہر نیکی صدقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35723]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35723، ترقيم محمد عوامة 34164)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34165 ترقیم الشثری: -- 35724
٣٥٧٢٤ - حدثنا غندر عن عمران بن (حدير) (١) عن ابي مجلز قال: حق الضيف ثلاثة ايام فما جاز ذلك فهو صدقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (جدير).
حضرت ابو مجلز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مہمان کا حق تین دن ہے، جو اس سے تجاوز کرے وہ صدقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35724]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35724، ترقيم محمد عوامة 34165)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34166 ترقیم الشثری: -- 35725
٣٥٧٢٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن ابي عمران الجوني قال: سمعت ⦗٤٧٨⦘ جندبا البجلي يقول: كنا نصيب من (طعامهم) (١) من غير ان نشاركهم في بيوتهم، وناخذ العلج فيدلنا من القرية إلى القرية (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (طعامهمه).
(٢) صحيح.

حضرت جندب البجلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم ان کے گھروں میں ان کے ساتھ شریک ہوئے بغیر ان کے کھانے میں سے لے لیا کرتے تھے، اور ہم عجمی کافر کو پکڑ لیتے تو وہ ایک بستی سے دوسری بستی کی طرف ہماری رہنمائی کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35725]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35725، ترقيم محمد عوامة 34166)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34167 ترقیم الشثری: -- 35726
٣٥٧٢٦ - حدثنا ابن فضيل عن (وقاء) (١) الاسدي عن ابي ظبيان قال: كنا مع سلمان الفارسي في غزاة إما في جلولاء وإما في نهاوند، قال: فمر رجل وقد جنى فاكهة، قال: فجعل يقسمها بين اصحابه، فمر سلمان فسبه، فرد على سلمان وهو لا يعرفه، قال: فقيل له: هذا سلمان، فرجع إلى سلمان يعتذر إليه، فقال له الرجل: ما يحل لاهل الذمة يا ابا عبد الله؟ فقال: ثلاث: من عماك إلى هداك، ومن فقرك إلى غناك، وإذا صحبت الصاحب منهم تاكل من طعامه وياكل من طعامك، وتركب دابته ولا تصرفه عن وجه يريده (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (وفاء).
(٢) حسن؛ وقاء صدوق.

حضرت ابو ظبیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم ایک غزوہ میں حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے یا تو جنگ جلولاء تھی یا پھر جنگ نھاوند۔ فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس سے ایک شخص گزرا جس نے پھل توڑے ہوئے تھے، اس نے ساتھیوں کے درمیان ان کو تقسیم کرنا شروع کردیا، حضرت سلمان وہاں سے گزرے تو آپ نے اس کو برا بھلا کہا، اس نے بھی حضرت سلمان کو برا کہا نہ پہچاننے کی وجہ سے، اس کو بتایا گیا کہ یہ حضرت سلمان ہیں تو وہ حضرت سلمان کے پاس معذرت کے لیے گیا، پھر اس شخص نے ان سے پوچھا کہ! اے ابو عبد اللہ! ذمیوں کیلئے کیا چیز حلال ہے؟ حضرت سلمان نے فرمایا تین چیزیں۔ تمہاری گمراہی سے ہدایت یافتہ ہونے تک تمہارے فقر سے مالداری تک، جب ان میں سے کوئی تمہارے ساتھ ہو تو تم اس کے کھانے میں سے استعمال کرلو اور وہ تمہارے کھانے میں سے، اور تم اس کی سواری پر سوار ہوجاؤ، اور وہ جس طرف جانا چاہتا ہو اس سے اس کو مت پھیرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35726، ترقيم محمد عوامة 34167)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
150. الخيل وما ذكر فيها من الخير
گھوڑے کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34168 ترقیم الشثری: -- 35727
٣٥٧٢٧ - حدثنا علي بن مسهر عن عبيد الله بن عمر (عن نافع عن ابن عمر) (١) قال: قال رسول الله ﷺ:"الخيل معقود في نواصيها الخير إلى يوم القيامة" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٦٤٤)، ومسلم (١٨٧١).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھوڑے کی پیشانی پر قیامت تک خیر باندھ دی گئی، (رکھ دی گئی ہے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35727]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35727، ترقيم محمد عوامة 34168)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34169 ترقیم الشثری: -- 35728
٣٥٧٢٨ - حدثنا عبد الله بن إدريس ومحمد بن فضيل عن حصين عن الشعبي عن عروة البارقي رفعه قال:"الخير معقود في نواصي الخيل إلى يوم القيامة ⦗٤٧٩⦘ الاجر والمغنم" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣١١٩)، ومسلم (١٨٧٣).
حضرت عروہ البارقی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھوڑے کی پیشانی پر قیامت تک خیر رکھ دی گئی ہے اجر اور غنیمت بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35728]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35728، ترقيم محمد عوامة 34169)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 35729
٣٥٧٢٩ - [وزاد ابن إدريس في حديثه: والإبل (عز) (١) اهلها والغنم بركة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (غير).
(٢) صحيح؛ وزيادة ابن إدريس أخرجها ابن ماجه (٢٣٠٥)، وأبو يعلى (٦٨٢٨)، والطحاوي ٣/ ٢٧٤.

حضرت ابن ادریس اس حدیث میں اضافہ فرماتے ہیں کہ: اور اونٹ میں اس کے مالک کیلئے عزت ہے، اور بکری بھی باعث برکت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35729]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35729، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34170 ترقیم الشثری: -- 35730
٣٥٧٣٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن ابن ابي السفر (عن الشعبي) (١) عن عروة البارقي قال: سمعت رسول الله ﷺ (يقول) (٢) :"الخيل معقود في نواصيها الخير إلى يوم القيامة الاجر والمغنم" (٣) ] (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، هـ].
(٢) سقط من: [جـ، هـ].
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(٤) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٩٣٥٨)، والبخاري (٢٨٥٠)، ومسلم (١٨٧٣).

حضرت عروہ البارقی سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35730]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35730، ترقيم محمد عوامة 34170)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں