🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. من قال: يغسل الشهيد
جن حضرات کے نزدیک شہید کو غسل دیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33488 ترقیم الشثری: -- 35021
٣٥٠٢١ - حدثنا عيسى بن يونس عن عمرو عن الحسن ان النبي ﷺ امر بحمزة حين استشهد فغسل (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الحسن تابعي.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں حکم دیا تھا جب انہیں شہید کردیا گیا تھا پس ان کو غسل دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35021]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35021، ترقيم محمد عوامة 33488)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33489 ترقیم الشثری: -- 35022
٣٥٠٢٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا زكريا عن عامر ان حنظلة بن الراهب طهرته الملائكة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ عامر تابعي.
حضرت زکریا رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عامر رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت حنظلہ بن الراھب رضی اللہ عنہ کو فرشتوں نے پاک کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35022]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35022، ترقيم محمد عوامة 33489)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33490 ترقیم الشثری: -- 35023
٣٥٠٢٣ - حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن (الحسن) (١) في (القتيل) (٢) إذا كان عليه مهل غسل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (للحسن).
(٢) في [ط، هـ]: (الغسل).

حضرت یونس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے اس مقتول کے بارے میں کہ جس پر تھوڑا وقت گزر گیا ہو یوں ارشاد فرمایا: کہ اس کو غسل دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35023]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35023، ترقيم محمد عوامة 33490)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33491 ترقیم الشثری: -- 35024
٣٥٠٢٤ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) شعبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن قالا: الشهيد يغسل ما مات ميت إلا (اجنب) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [هـ]: (جنب).

حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ اور حضرت حسن رحمہ اللہ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: شہید کو غسل دیا جائے گا۔ اس لیے کہ کوئی بھی مرتا نہیں ہے مگر یہ کہ وہ ناپاک ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35024]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35024، ترقيم محمد عوامة 33491)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33492 ترقیم الشثری: -- 35025
٣٥٠٢٥ - حدثنا عبد الله بن نمير عن عبيد الله عن نافع عن ابن عمر قال: غسل عمر وكفن وحنط (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو غسل دیا گیا، کفن پہنایا گیا اور خوشبو بھی لگائی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35025]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35025، ترقيم محمد عوامة 33492)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
43. ما قالوا: في الصلاة على الشهيد
شہید کی نماز جنازہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33493 ترقیم الشثری: -- 35026
٣٥٠٢٦ - حدثنا عبد الله بن إدريس (عن حصين) (١) عن ابي مالك قال: صلى رسول الله ﷺ على حمزة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) مرسل؛ أبو مالك تابعي، أخرجه أبو داود في المراسيل (٤٢٧)، والطحاوي ١/ ٥٠٣، والدارقطني ٢/ ٧٨، وأبو نعيم في الحلية ٩/ ٥٩، والبيهقي ٤/ ١٢، وابن الجوزي في التحقيق (٨٦٩).

حضرت ابو مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ پر نماز جنازہ پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35026]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35026، ترقيم محمد عوامة 33493)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33494 ترقیم الشثری: -- 35027
٣٥٠٢٧ - حدثنا ابن فضيل عن يزيد عن عبد الله بن الحارث قال: صلى رسول الله ﷺ على حمزة وكبر عليه (تسعا) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (سبعًا).
(٢) مرسل ضعيف؛ يزيد ضعيف، وعبد اللَّه بن الحارث تابعي.

حضرت عبد اللہ بن الحارث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ پر نماز جنازہ پڑھائی اور نو تکبیریں پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35027]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35027، ترقيم محمد عوامة 33494)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33495 ترقیم الشثری: -- 35028
٣٥٠٢٨ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) سفيان عن الزبير بن عدي عن عطاء ان النبي ﷺ صلى على قتلى بدر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) مرسل؛ عطاء تابعي.

حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ بدر کے شہیدوں پر نماز جنازہ پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35028]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35028، ترقيم محمد عوامة 33495)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33496 ترقیم الشثری: -- 35029
٣٥٠٢٩ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) سفيان عن جابر قال: سئل عامر ايصلى على الشهيد؟ قال: احق من صلي عليه الشهيد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
حضرت جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عامر رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: کیا شہید پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: شہید زیادہ حق دار ہے کہ اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35029]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35029، ترقيم محمد عوامة 33496)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
44. ما قالوا: في الرجل يأخذ المال للجهاد ولا يخرج
جن لوگوں نے اس آدمی کے بارے میں یوں کہا: جو جہاد کے لیے مال تو لے لے اور جہاد کے لیے نہ نکلے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33497 ترقیم الشثری: -- 35030
٣٥٠٣٠ - حدثنا ابو اسامة قال: (ثنا) (١) إسحاق بن سليمان (٢) الشيباني عن ابيه قال: حدثني عمرو بن ابي قرة قال: جاءنا كتاب عمر بن الخطاب ان (ناسا) (٣) ياخذون من هذا المال يجاهدون في سبيل الله ثم يخالفون ولا يجاهدون، فمن فعل ذلك منهم فنحن احق بماله حتى (ناخذ) (٤) منه ما اخذ (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب، هـ]: زيادة (عن).
(٣) في [جـ]: (أناسًا).
(٤) في [ط، هـ]: (تأخذ).
(٥) صحيح؛ إسحاق وثقه الدارقطني والحاكم وذكره ابن حبان والعجلي في الثقات، والخبر أخرجه البخاري في التاريخ ٦/ ٣٦٤، والبيهقي ٧/ ٢٢.

حضرت عمرو بن ابی قرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا خط آیا: آپ رضی اللہ عنہ نے لکھا تھا: بیشک کچھ لوگ ایسے ہیں جو اس مال میں سے حصہ لیتے ہیں کہ وہ اللہ کے راستہ میں جہاد کریں گے پھر وہ اس کے خلاف کرتے ہیں اور جہاد نہیں کرتے۔ پس ان میں جو شخص بھی ایسا کرے تو ہم اس مال کے زیادہ حقدار ہیں یہاں تک کہ ہم اس سے وہ مال وصول کرلیں گے جو اس نے لیا تھا۔ ابو اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت یسیربن عمرو کے پاس اٹھ کر گیا اور میں نے عرض کیا: آپ رحمہ اللہ کی کیا رائے ہے اس حدیث کے بارے میں جو عمرو بن ابی قرہ نے مجھے بیان کی ہے؟ اور میں نے وہ حدیث حضرت یسیر سے بیان کی۔ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: اس نے سچ کہا وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا خط لایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35030]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35030، ترقيم محمد عوامة 33497)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں