مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 38424
٣٨٤٢٤ - وذكر ان الاوزاعي كان يقول: الزهد في الدنيا ترك المحمدة، يقول: تعمل العمل لا (تريد) (١) ان يحمدك الناس عليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (يريد).
یہ بات مذکور ہے کہ حضرت اوزاعی رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ دنیا میں زہد تعریف کو چھوڑ دینا ہے، فرمایا کرتے تھے کہ تو عمل کرے اور تیرا ارادہ یہ نہ ہو کہ لوگ تیرے اس عمل پر تیری تعریف کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38424]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38424، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 38425
٣٨٤٢٥ - وذكر ان الزهري كان يقول: الزهد في الدنيا ما لم يغلب الحرام صبرك، وما لم يغلب الحلال شكرك.
یہ بات مذکور ہے کہ حضرت زہری رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ دنیا میں زہد اس وقت تک ہے کہ جب تک حرام تیرے صبر پر غالب نہ آجائے اور حلال تیرے شکر پر غالب نہ آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38425]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38425، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 36834 ترقیم الشثری: -- 38426
٣٨٤٢٦ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن زيد (عن ايوب) (١) قال: كان ينبغي للعالم ان يضع التراب على راسه تواضعا لله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
ایوب فرماتے ہیں کہ عالم کے لیے مناسب ہے کہ اللہ کے لیے عاجزی کے طور پر اپنے سر پر مٹی ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38426]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38426، ترقيم محمد عوامة 36834)
ترقیم عوامۃ: 36835 ترقیم الشثری: -- 38427
٣٨٤٢٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت قال: عندي من الرخص رخص لو حدثتكم بها لاتكلتم.
حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ میرے پاس رخصت سے متعلقہ ایسی احادیث ہیں کہ اگر میں تم کو بیان کردوں تو تم عمل میں سست ہوجاؤ گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38427]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38427، ترقيم محمد عوامة 36835)
ترقیم عوامۃ: 36836 ترقیم الشثری: -- 38428
٣٨٤٢٨ - حدثنا إسحاق بن (١) سليمان عن ثابت قال: كان رجال من ⦗١٠٢⦘ بني عدي قد ادركت بعضهم إن كان احدهم ليصلي حتى ما (ياتي) (٢) فراشه إلا حبوا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (منصور بن)، وانظر: ما تقدم ١٤/ ٤٩ [٣٨٤١٤].
(٢) في [هـ]: (أتى)، وفي [جـ]: (أبيه)، وفي [س]: (ابنه).
حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ میں نے بنی عدی کے بعض ایسے آدمیوں کو بھی دیکھا ہے کہ ان میں کوئی اس وقت تک نماز پڑھتا رہتا تھا جب تک کہ گھسٹ کر بستر تک آسکتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38428]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38428، ترقيم محمد عوامة 36836)
ترقیم عوامۃ: 36837 ترقیم الشثری: -- 38429
٣٨٤٢٩ - حدثنا إسحاق (١) بن سليمان عن ابي سنان عن عبد الله بن مالك قال: إن (لله) (٢) في الارض (آنية) (٣) لا يقبل منها إلا (الصلب (الرقيق) ) (٤) (٥) الصافي، قال: (الصلب) (٦) في طاعة الله، الرقيق عند ذكر الله، (الصافي) (٧) النقي من الدرن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (منصور بن)، وانظر: ما تقدم ١٤/ ٤٩ [٣٨٤١٤] و [٣٨٤٢٨].
(٢) في [ع]: (اللَّه).
(٣) في [س]: (ديته)، وفي [ع]: (ابنه)، وفي [جـ]: (أبيه).
(٤) في [س]: (الرفيق).
(٥) في [جـ]: (الرقيق الصلب الصافي).
(٦) في [ع]: (الصلت).
(٧) سقط من: [جـ].
حضرت عبداللہ بن مالک فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے لیے زمین میں بعض برتن ایسے ہیں جن میں سے اللہ صرف سخت، نرم اور صاف کو قبول فرماتا ہے۔ یعنی جو اس کی اطاعت میں سخت ہوں۔ اس کے ذکر کے وقت نرم ہوں اور میل کچیل سے صاف ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38429]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38429، ترقيم محمد عوامة 36837)
ترقیم عوامۃ: 36838 ترقیم الشثری: -- 38430
٣٨٤٣٠ - حدثنا إسحاق بن منصور عن محمد بن مسلم عن عثمان بن عبد الله ابن اوس قال: كان نبي من الانبياء يقول: اللهم احفظني بما تحفظ به الصبي، قال: فابكاني.
عثمان بن عبداللہ بن اوس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبیوں میں ایک نبی یوں دعا کرتے تھے کہ اے اللہ! میری اس طرح حفاظت فرما کہ جس طرح بچے کی حفاظت کی جاتی ہے۔ فرماتے ہیں کہ مجھے اس بات سے رونا آگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38430]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38430، ترقيم محمد عوامة 36838)
ترقیم عوامۃ: 36839 ترقیم الشثری: -- 38431
٣٨٤٣١ - حدثنا سعيد بن شرحبيل قال: اخبرنا ليث بن سعد عن يحيى بن سعيد عن ابي ايوب قال: من اراد ان يعظم حلمه ويكثر علمه فليجلس في غير مجلس عشيرته (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ يحيى بن سعيد الأنصاري لم يدرك أبا أيوب الأنصاري، وأخرجه ابن عساكر ١٦/ ٥٢، وذكره المزي ٨/ ٦٩.
حضرت ابوایوب فرماتے ہیں کہ جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کا حلم بڑھ جائے اور اس کا علم زیادہ ہو تو اس کو چاہیے کہ اپنے قبیلہ کے علاوہ کسی کے پاس بیٹھا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38431]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38431، ترقيم محمد عوامة 36839)
ترقیم عوامۃ: 36840 ترقیم الشثری: -- 38432
٣٨٤٣٢ - حدثنا وكيع عن ابي صالح عن الاعمش قال: إن كنا لنحضر الجنازة فما ندري من نعزي من وجد القوم.
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ہم لوگ جنازوں پر جایا کرتے تھے لیکن قوم کی حالت کی وجہ سے ہم کو یہ سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ تعزیت کس سے کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38432]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38432، ترقيم محمد عوامة 36840)
ترقیم عوامۃ: 36841 ترقیم الشثری: -- 38433
٣٨٤٣٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا اشرس ابو شيبان قال: حدثنا ثابت البناني قال: لقد كنا نتبع الجنازة فما نرى حول السرير إلا متقنعا (باكيا) (١) او متفكرا، كانما على رؤوسهم الطير.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (باكي).
حضرت ثابت بنانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم جنازوں کے پیچھے جایا کرتے تھے۔ پس ہم تختہ کے اردگرد صرف سروں پر چادر اوڑھ کر رونے والوں کو ہی دیکھتے تھے یا کوئی بہت غمگین۔ گویا کہ ان کے سروں پر پرندے بیٹھے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38433]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38433، ترقيم محمد عوامة 36841)