مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36814 ترقیم الشثری: -- 38404
٣٨٤٠٤ - حدفنا الفضل (بن) (١) دكين عن سفيان عن عمرو بن دينار قال: ⦗٩٧⦘ كان جابر بن زيد (مسلما) (٢) عند الدرهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ب، جـ، ع]: (مسلم)، وفي [س]: بياض.
حضرت عمرو بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جابر بن زید درہم کے معاملے میں مسلمان تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38404، ترقيم محمد عوامة 36814)
ترقیم عوامۃ: 36815 ترقیم الشثری: -- 38405
٣٨٤٠٥ - حدثنا ابن نمير عن بن ابي عروبة عن قتادة عن عبد ربه عن (ابي) (١) عياض ﴿ (ونقلبهم) (٢) ذات اليمين وذات الشمال﴾ [الكهف: ١٨] ، قال: في كل عام مرتين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ابن).
(٢) في [س]: (وتقلبهم).
حضرت ابوعیاض رحمہ اللہ سے قرآن پاک کی آیت { وَنُقَلِّبُہُمْ ذَاتَ الْیَمِینِ وَذَاتَ الشِّمَالِ } کی تفسیر میں مروی ہے کہ سال میں دو مرتبہ بدلتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38405]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38405، ترقيم محمد عوامة 36815)
ترقیم عوامۃ: 36816 ترقیم الشثری: -- 38406
٣٨٤٠٦ - حدثنا ابو اسامة عن زكريا عن ابي إسحاق عن (سعيد) (١) بن (معبد) (٢) قال: حدثتني اسماء (ابنة) (٣) (عميس) (٤) ان جعفرا (جاءها) (٥) إذ هم بالحبشة (وهو يبكي) (٦) فقالت: (ما) (٧) شانك؟ قال: رايت (فتى) (٨) مترفا من الحبشة (شابا) (٩) جسيما مر على امراة فطرح دقيقا كان معها، (فسفته) (١٠) (الريح) (١١) ، ⦗٩٨⦘ (فقالت) (١٢) : (اكلك) (١٣) إلى يوم يجلس الملك على الكرسي فياخذ للمظلوم من الظالم (١٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في أكثر النسخ، ومصادر التخريج، وفي [أ، ط، هـ]: (سعد) وهو الموافق لما في التاريخ الكبير ٤/ ٦٥، ورجح ابن أبي حاتم في العلل ٢/ ٢٢٨ أنه: (سعيد).
(٢) في [أ، ب]: (منبه)، وفي [س]: (أبي سعيد).
(٣) في [س]: (بنته).
(٤) في [ع]: (عميش).
(٥) في [جـ، ع]: (أخاها).
(٦) في [ع]: (وهي تبكي).
(٧) سقط من: [س].
(٨) في [أ، ب]: (قتى).
(٩) سقط من: [هـ]، وفي [أ، جـ]: (سايل)، وفي [ب]: زيادة (سمايل)، وفي [ع]: (شايل).
(١٠) في [ط، هـ]: (فنسفته).
(١١) في [أ، ب، س]: (ريح).
(١٢) في [هـ]: (قالت).
(١٣) في [هـ]: (أكللت).
(١٤) مجهول؛ لجهالة سعيد بن معبد، أخرجه ابن أبي حاتم في العلل ٢/ ٢٢٨، وابن خزيمة في التوحيد ١/ ٢٤٦ (١٥٢)، والدارمي في النقض ص ٤١٦.
حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میرے پاس جعفر رضی اللہ عنہ اس وقت آئے جب وہ حبشہ میں تھے اور وہ رو رہے تھے تو اسماء نے پوچھا کہ آپ کو کیا ہوا ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ میں نے ایک حبشی نوجوان کو دیکھا ہے ناز ونعم والا اور جسامت والا وہ ایک عورت کے پاس سے گزرا اور اس عورت کے پاس موجود آٹے کو اس نے گرا دیا۔ پھر اس آٹے کو ہوا اڑا کرلے گئی تو اس عورت نے کہا کہ میں تو تجھ کو اس دن کے سپرد کرتی ہوں کہ جس دن بادشاہ کرسی پر بیٹھے گا اور ظالم سے مظلوم کا حق دلوائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38406]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38406، ترقيم محمد عوامة 36816)
ترقیم عوامۃ: 36817 ترقیم الشثری: -- 38407
٣٨٤٠٧ - حدثنا ابو اسامة عن (محمد بن) (١) طلحة عن إبراهيم (بن) (٢) (عبد الاعلى) (٣) عن عبد الرحمن بن (الاسود) (٤) قال: إني اشم الريحان اذكر به الجنة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ]، وسبقت رواية أبي أسامة عن محمد بن طلحة ١١/ ٢٦.
(٢) في [ع]: (عن).
(٣) في [ع]: تكرر.
(٤) في [س]: (أسود).
حضرت عبدالرحمن بن اسود رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں ریحان خوشبو سونگھتا ہوں تو جنت یاد آتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38407]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38407، ترقيم محمد عوامة 36817)
ترقیم عوامۃ: 36818 ترقیم الشثری: -- 38408
٣٨٤٠٨ - حدثنا عبد الله بن نمير عن مالك بن مغول قال: قال رجل للشعبي: افتنا ايها العالم، قال: العالم من يخاف الله.
حضرت مالک بن مغول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کسی آدمی نے شعبی سے کہا کہ اے عالم! ہمیں فتویٰ دیجیے۔ انہوں نے جواب دیا کہ عالم وہ ہے جو اللہ سے ڈرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38408]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38408، ترقيم محمد عوامة 36818)
ترقیم عوامۃ: 36819 ترقیم الشثری: -- 38409
٣٨٤٠٩ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن عمرو بن قيس قال: كانوا يكرهون ان يعطي الرجل (صية) (١) شيئا فيخرجه فيراه المسكين فيبكي على اهله ويراه اليتيم فيبكي على اهله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (صبية).
حضرت عمرو بن قیس رحمہ اللہ کا ارشاد ہے کہ لوگ اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے کہ کوئی آدمی اپنے بچہ کو کوئی چیز دے پھر وہ اس چیز کو لے کر باہر نکلے اور اس کو کوئی مسکین دیکھ لے اور اپنے گھر والوں کے پاس جا کر روئے یا کوئی یتیم دیکھ لے اور اپنے گھر والوں کے پاس جا کر روئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38409]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38409، ترقيم محمد عوامة 36819)
ترقیم عوامۃ: 36820 ترقیم الشثری: -- 38410
٣٨٤١٠ - حدثنا ابن يمان عن سفيان قال: لا يفقه عبد حتى يعد البلاء نعمة، والرخاء مصيبة.
حضرت سفیان رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ کوئی آدمی اس وقت تک فقیہ نہیں شمار کیا جاسکتا کہ جب تک وہ مصیبت کو نعمت اور کشادگی کو مصیبت نہ سمجھنے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38410]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38410، ترقيم محمد عوامة 36820)
ترقیم عوامۃ: 36821 ترقیم الشثری: -- 38411
٣٨٤١١ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان قال: كان يعجبهم ان يفرحوا انفسهم.
حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگوں کو یہ بات اچھی لگتی تھی کہ وہ اپنے نفسوں کو خوش کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38411]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38411، ترقيم محمد عوامة 36821)
ترقیم عوامۃ: 36822 ترقیم الشثری: -- 38412
٣٨٤١٢ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) (قال) (٢) : حدثنا جعفر بن سليمان قال: سمعت مالك بن دينار يقول: قلب ليس فيه حزن مثل بيت خرب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (الخباب).
(٢) سقط من: [س].
حضرت مالک بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس دل میں کوئی غم نہ ہو وہ ویران گھر کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38412]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38412، ترقيم محمد عوامة 36822)
ترقیم عوامۃ: 36823 ترقیم الشثری: -- 38413
٣٨٤١٣ - حدثنا زيد بن (حباب) (١) (قال) (٢) : حدثنا عبد الله بن (سميط) (٣) عن بديل بن ميسرة العقيلي او مطر الوراق انه قال: من عرف ربه احبه، ومن ابصر الدنيا زهد فيها، ولا يغفل (٤) المؤمن حتى يلهو، فإذا تفكر حزن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (خباب).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [جـ]: (نميط).
(٤) في [ع]: زيادة (الرجل).
بدیل بن میسرہ عقیلی یا مطر الوراق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے رب کو پہچان لیا وہ اس سے محبت کرنے لگا اور جو شخص دنیا کو دل کی آنکھ سے دیکھ لیتا ہے وہ اس میں زہد اختیار کرلیتا ہے اور مومن جب تک بےکار کام میں نہ لگے غافل نہیں ہوتا۔ جب وہ سوچتا ہے تو غمگین ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38413]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38413، ترقيم محمد عوامة 36823)