🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. وذكر أن أبا حنيفة رخص في ثمن الكلب
کتے کے ثمن کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37390 ترقیم الشثری: -- 38991
٣٨٩٩١ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن عيسى بن ابي عزة عن الشعبي عن عبد الله ان النبي ﷺ قطع في خمسة دراهم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الشعبي لم يثبت سماعه من عبد اللَّه، أخرجه النسائي (٧٤٢٨)، والشافعي في الأم ٧/ ١٨٣، وأبو داود في المراسيل (٢٤٣)، وأبو يعلى (٥٣٥٤)، والبيهقي ٨/ ٢٦١، والدارقطني ٣/ ١٨٥.
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانچ دراہم (کی چوری میں) ہاتھ کاٹا تھا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: دس درہم سے کم میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38991]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38991، ترقيم محمد عوامة 37390)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
56. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يقطع في أقل من عشرة دراهم
چوری میں ہاتھ کاٹنے کے نصاب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37391 ترقیم الشثری: -- 38992
٣٨٩٩٢ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي رزين عن ابي هريرة قال: قال النبي ﷺ:"إذا قام احدكم من الليل فلا يغمس يده في الإناء حتى يغسلها ثلاث مرات، فإنه لا يدري اين باتت يده" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٧٨)، وأبو داود (١٠٣)، وأحمد ٢/ ٤٧١ (١٠٠٩٣).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی رات کو اٹھے تو وہ اپنے ہاتھ کو تین مرتبہ دھونے سے قبل برتن میں نہ ڈالے۔ کیونکہ اس کو معلوم نہیں ہے کہ اس کے ہاتھ نے رات کہاں گزاری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38992]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38992، ترقيم محمد عوامة 37391)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37392 ترقیم الشثری: -- 38993
٣٨٩٩٣ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"إذا قام احدكم من نومه فليفرغ على يده من إنائه ثلاث مرات، فإنه لا يدري اين باتت يده" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه الترمذي (٢٤)، والنسائي (١٥٣)، وابن ماجه (٣٩٣)، والحميدي (٩٥١)، وابن حبان (١٠٦٢)، وابن خزيمة (٩٩).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنی نیند سے اٹھے تو اس کو چاہیے کہ اپنے ہاتھ پر برتن میں سے تین مرتبہ پانی انڈیل دے۔ کیونکہ اس کو معلوم نہیں ہے کہ اس کے ہاتھ نے رات کہاں گزاری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38993]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38993، ترقيم محمد عوامة 37392)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37393 ترقیم الشثری: -- 38994
٣٨٩٩٤ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن هشام عن محمد بن سيرين عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"إذا قام احدكم من الليل فلا يغمس يده في الإناء حتى يغسلها" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو خالد صدوق، أخرجه مسلم (٢٧٨).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جب تم میں سے کوئی ایک رات کو اٹھے تو اپنے ہاتھ کو برتن میں نہ ڈالے یہاں تک کہ اس کو دھو لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38994]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38994، ترقيم محمد عوامة 37393)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37394 ترقیم الشثری: -- 38995
٣٨٩٩٥ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: إذا استيقظ الرجل من نومه فلا يدخل يده في الإناء حتى يغسلها.
حضرت ابراہیم سے منقول ہے کہ جب کوئی آدمی اپنی نیند سے بیدار ہو تو وہ اپنے ہاتھ کو برتن میں داخل نہ کرے گا یہاں تک کہ اس کو دھو لے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38995]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38995، ترقيم محمد عوامة 37394)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
57. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس به
برتن میں ہاتھ داخل کرنے سے قبل دھونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37395 ترقیم الشثری: -- 38996
٣٨٩٩٦ - حدثنا ابن علية عن هشام عن ابن سيرين عن ابي هريرة عن النبي ﷺ قال:"طهور إناء احدكم إذا ولغ فيه الكلب ان يغسله سبع مرات اولاهن بالتراب" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٧٩)، وأحمد (١٠٣٤١).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کسی کے برتن کی پاکی کا طریقہ، جب کہ اس برتن میں کتا منہ ڈال دے، یہ ہے کہ اس برتن کو سات مرتبہ دھوئے اور پہلی مرتبہ مٹی سے مانجھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38996]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38996، ترقيم محمد عوامة 37395)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37396 ترقیم الشثری: -- 38997
٣٨٩٩٧ - حدثنا ابو اسامة عن الاعمش عن ابي رزين عن ابي هريرة قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"إذا ولغ الكلب في إناء احدكم فليغسله سبع مرات" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٧٩)، وأحمد (٧٤٤٥).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کہتے سُنا: جب کتا، تم میں سے کسی کے برتن میں منہ مار دے تو اس کو سات مرتبہ دھونا چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38997]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38997، ترقيم محمد عوامة 37396)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37397 ترقیم الشثری: -- 38998
٣٨٩٩٨ - حدثنا شبابة بن سوار عن شعبة عن ابي التياح قال: سمعت مطرفا يحدث عن ابن المغفل ان رسول الله ﷺ امر بقتل الكلاب، وقال:"إذا ولغ الكلب في الإناء فاغسلوه سبع مرات، وعفروه الثامنة بالتراب" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٨٠)، وأحمد (١٦٧٩٢).
حضرت ابن مغفل بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو قتل کرنے کا حکم دیا اور فرمایا جب کتا برتن میں منہ مار دے تو اس کو سات مرتبہ دھوؤ اور اس کو آٹھویں مرتبہ مٹی سے مانجھ لو۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس برتن کو ایک مرتبہ دھونا ہی کفایت کر دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38998]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38998، ترقيم محمد عوامة 37397)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
58. وذكر أن أبا حنيفة قال: يجزئه أن يغسل مرة
کتے کے منہ مارنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37398 ترقیم الشثری: -- 38999
٣٨٩٩٩ - حدثنا وكيع عن مالك بن انس عن عبد الله بن يزيد عن زيد (ابي عياش) (١) قال: سالت سعدا عن السلت بالذرة فكرهه، وقال سعد: سئل ⦗٢٦٣⦘ النبي ﷺ عن الرطب بالتمر فقال:"اينقص إذا (جف؟) (٢) " قلنا: نعم، قال: فنهى عنه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ابن أبي عياش).
(٢) في [أ، ب]: (خف).
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٥١٥)، ومالك ٢/ ٦٢٤، والشافعي في السند ٢/ ١٥٩، والطحاوي ٤/ ٦، وأبو داود (٣٣٥٩)، والترمذي (١٢٢٥)، وابن ماجه (٢٢٦٤)، والنسائي ٧/ ٢٦٨، وابن حبان (٤٩٩٧)، والحاكم ٢/ ٣٨، والطيالسي (٢١٤)، وعبد الرزاق (١٤١٨٥)، وسبق ٦/ ١٨٢.

حضرت زید ابو عیاش فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد سے جَو کو جوار کے عوض بنانے کا پوچھا تو انہوں نے اس کو مکروہ سمجھا۔ اور حضرت سعد نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تازہ کھجوروں کو چھوہاروں کے عوض بنانے کا پوچھا گیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا۔ کیا کھجور خشک ہو کر کم (ہلکی) ہوجاتی ہے؟ ہم نے عرض کیا: جی ہاں! تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38999]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38999، ترقيم محمد عوامة 37398)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37399 ترقیم الشثری: -- 39000
٣٩٠٠٠ - (حدثنا) (١) ابو داود عن زائدة عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس انه كره الرطب بالتمر وقال: هو اقلهما في المكيال او في القفيز (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ وہ کھجوروں کو چھوہاروں کا عوض بنانے کو مکروہ سمجھتے تھے اور فرماتے کہ یہ (کھجوریں) پیمانہ میں یا قفیز میں کم آتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39000]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39000، ترقيم محمد عوامة 37399)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں