🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
61. وذكر أن أبا حنيفة قال: يغطى رأسه
حالتِ احرام میں مرنے والے کے سر کو ڈھانپنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37410 ترقیم الشثری: -- 39011
٣٩٠١١ - ٣٩٠٦٤ - حدثنا ابن فضيل عن الاعمش عن ابي قيس (١) عبد الرحمن بن ثروان عن هزيل قال: قال رسول الله ﷺ:"لو ان رجلا اطلع في دار قوم من كوة فرمي بنواة ففقات عينه لبطلت" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، هـ]: زيادة (عن).
(٢) مرسل؛ هزيل تابعي.

حضرت ہزیل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر کوئی آدمی لوگوں کے گھر میں روشندان سے جھانکے اور اس کی طرف گٹھلی پھینکی جائے۔ اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو یہ زخم رائیگاں ہوگا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: ضمان دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39011]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39011، ترقيم محمد عوامة 37410)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
62. وذكر أن أبا حنيفة قال: يضمن
جھانکنے والے کی آنکھ پھوڑنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37411 ترقیم الشثری: -- 39012
٣٩٠١٢ - حدثنا سفيان بن عيينة عن الزهري عن سالم عن ابيه قال: قال النبي ﷺ:"من اقتنى كلبا إلا كلب صيد او ماشية نقص من اجره كل يوم قيراطان" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٤٨١)، ومسلم (١٥٧٤).
حضرت سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص شکاری کتے کے سوا کتا پالے یا جانوروں کی دیکھ بھال والے کتے کے سوا کتا پالے تو اس کے اجر میں سے روزانہ دو قیراط کمی واقع ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39012]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39012، ترقيم محمد عوامة 37411)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37412 ترقیم الشثری: -- 39013
٣٩٠١٣ - حدثنا ابن عيينة عن عبد الله بن دينار قال: ذهبت مع ابن عمر إلى بني معاوية فنبحت علينا كلاب فقال: (قال) (١) رسول الله ﷺ:" (٢) من (اقتنى) (٣) كلبا إلا كلب ضارية او ماشية نقص من اجره كل يوم قيراطان" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب]: زيادة (قال).
(٣) في [أ، ب]: (اتخذ).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٤٨٠)، ومسلم (١٥٧٤).

حضرت عبد اللہ بن دینار فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ہمراہ بنی معاویہ کی طرف گیا۔ تو ہم پر کتوں نے بھونکنا شروع کیا۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے۔ جس نے شکاری کتے کے سوا یا جانوروں کی دیکھ بھال والے کتے کے سوا کتا پالا تو اس آدمی کے ثواب میں سے روزانہ دو قیراط کی کمی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39013]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39013، ترقيم محمد عوامة 37412)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37413 ترقیم الشثری: -- 39014
٣٩٠١٤ - حدثنا عفان عن سليم بن حيان قال: سمعت ابي يحدث عن ابي هريرة عن النبي ﷺ قال:"من اتخذ كلبا ليس بكلب زرع ولا صيد ولا ماشية فإنه ينقص من اجره كل يوم قيراط" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة حيان، والحديث أخرجه البخاري (٢٣٢٤)، ومسلم (١٥٧٥).
حضرت ابوہریرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جس نے بھی وہ کتا رکھا جو کھیتی شکار اور جانوروں کے لئے ضروری نہیں تھا تو اس کے اجر میں سے روزانہ ایک قیراط کمی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39014]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39014، ترقيم محمد عوامة 37413)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37414 ترقیم الشثری: -- 39015
٣٩٠١٥ - حدثنا خالد بن مخلد عن مالك بن انس عن يزيد بن خصيفة عن السائب بن يزيد عن (سفيان) (١) بن ابي زهير قال: سمعت النبي ﷺ يقول:"من اقتنى كلبا لا يغني عنه زرعا ولا ضرعا نقص من عمله كل يوم قيراط"، فقيل له: انت سمعته من رسول الله ﷺ؟ قال: اي ورب هذا المسجد (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٣٢٣)، ومسلم (١٥٧٦).

حضرت سفیان بن ابی زہیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جس شخص نے کتا پالا نہ تو اسے کھیتی میں استعمال کیا اور نہ جانوروں کی حفاظت میں تو اس کے عمل سے ہر روز ایک قیراط کم ہوجاتا ہے۔ راوی سے پوچھا گیا: کیا آپ نے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ فرمان سنا ہے۔ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ اس مسجد کے رب کی قسم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39015]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39015، ترقيم محمد عوامة 37414)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37415 ترقیم الشثری: -- 39016
٣٩٠١٦ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن عاصم عن زر عن عبد الله قال: من اقتني كلبا إلا كلب قنص او كلب ماشية نقص من عمله كل يوم قيراط (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف عاصم في زر، وورد مرفوعًا أخرجه أبو يعلى (٥٠٢٥)، والإسماعيلي في معجم شيوخه ٣/ ٧٦٥، وابن عدي ٣/ ١١٥١، والسهمي في تاريخ جرجان (٦٠١).
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں جس نے شکار یا جانوروں کی حفاظت کے علاوہ کتا پالا تو ہر روز اس کے عمل سے ایک قیراط کم ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39016]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39016، ترقيم محمد عوامة 37415)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
63. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس باتخاذه
کتے کو پالنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37416 ترقیم الشثری: -- 39017
٣٩٠١٧ - حدثنا عبد الله بن نمير عن ابن ابي ليلى عن الحكم قال: بعث النبي ﷺ معاذا وامره ان ياخذ من كل ثلاثين تبيعا او تبيعة، ومن كل اربعين مسنة، فسالوه عن فضل ما بينهما، فابى ان ياخذ حتى سال النبي ﷺ فقال:"لا تاخذ شيئا" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ الحكم تابعي، وابن أبي ليلى سيء الحفظ، وأخرجه مالك في المدونة ٢/ ٣١١، وعبد الرزاق (٦٨٤٨)، وقد ورد من طريق الحكم عن طاوس عن ابن عباس، أخرجه الدارقطني ٢/ ٩٤، والبيهقي ٤/ ٩٩، وابن عبد البر في التمهيد ٢/ ٢٧٤، وابن حزم ٦/ ٦.
حضرت حکم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت معاذ کو یمن بھیجا اور انہیں حکم دیا کہ وہ (زکوۃ کی وصولی) ہر تیس گائیوں پر ایک مؤنث یا مذکر تبیعہ (ایک سالہ بچہ) کو لے۔ اور ہر چالیس گائیوں پر ایک دو سالہ گائے کا بچہ لے۔ لوگوں نے آپ سے ان دونوں کے درمیان کے بابت سوال کیا تو انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھنے تک کچھ بھی لینے سے انکار فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم (دو نصابوں کے مابین پر) کچھ نہ وصول کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39017]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39017، ترقيم محمد عوامة 37416)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37417 ترقیم الشثری: -- 39018
٣٩٠١٨ - حدثنا عبد الاعلى عن داود بن ابي هند عن الشعبي قال: ليس (فيها) (١) شيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (فيهما).
حضرت شعبی سے منقول ہے کہ فاضل مقدار میں کچھ لازم نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39018]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39018، ترقيم محمد عوامة 37417)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37418 ترقیم الشثری: -- 39019
٣٩٠١٩ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم، قلت: إن كانت خمسين بقرة؟ قال الحكم: فيها مسنة.
حضرت شعبہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حکم سے پوچھا: میں نے کہا: اگر پچاس گائے ہوں تو؟ حکم نے جواب دیا: اس میں بھی دو سالہ بچہ ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39019]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39019، ترقيم محمد عوامة 37418)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37419 ترقیم الشثری: -- 39020
٣٩٠٢٠ - حدثنا عبد الرحيم عن محمد بن سالم عن الشعبي عن علي قال: ليس في النيف شيء (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف جدًا؛ محمد بن سالم متروك.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ فاضل مقدار میں کچھ لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39020]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39020، ترقيم محمد عوامة 37419)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں