مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
ترقیم عوامۃ: 37885 ترقیم الشثری: -- 39493
٣٩٤٩٣ - حدثنا شبابة بن (سوار) (١) قال: (اخبرنا) (٢) ليث عن ابي الزبير (عن ⦗٤٦١⦘ جابر) (٣) ان عبدا لحاطب بن ابي بلتعة جاء رسول الله ﷺ يشتكي حاطبا، فقال: يا رسول الله ليدخلن حاطب النار، فقال رسول الله ﷺ:"كذبت لا يدخلها إنه قد شهد بدرا والحديبية" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (سواد).
(٢) في [ب، ي]: (أنبأنا).
(٣) سقط من: [ط، هـ].
(٤) صحيح؛ الليث هو ابن سعد، والحديث أخرجه مسلم (٢١٩٥)، وأحمد (١٤٧٧١).
حضرت جابر سے روایت ہے کہ حاطب بن ابی بلتعہ کا غلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حضرت حاطب کی شکایت کرنے کے لئے آیا اور عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! حاطب ضرور بالضرور آگ میں داخل کیا جائے گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو جھوٹ بولتا ہے۔ حاطب، آگ میں نہیں جائے گا۔ (کیونکہ) تحقیق وہ بدر اور حدیبیہ میں حاضر ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39493]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39493، ترقيم محمد عوامة 37885)
ترقیم عوامۃ: 37886 ترقیم الشثری: -- 39494
٣٩٤٩٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن يحيى بن سعيد (عن) (١) (عباية) (٢) (ابن) (٣) رفاعة عن جده رافع بن خديج قال: جاء (جبريل) (٤) او ملك إلى النبي ﷺ فقال: ما تعدون من شهد بدرا فيكم؟ قال:"خيارنا"، قال: كذلك هم عندنا خيار الملائكة (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [ي]: (عبابة).
(٣) في [س]: (عن).
(٤) في [هـ]: (جبرئيل).
(٥) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٥٨٢٠)، وابن ماجه (١٦٠)، وابن حبان (٧٢٢٤)، وعبد بن حميد (٤٢٥)، والطبراني (٤٤١٢)، وأصله عند البخاري (٣٩٩٣).
حضرت رافع بن خدیج بیان کرتے ہیں کہ جبرائیل یا کوئی دوسرا فرشتہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے پوچھا: جو لوگ بدر میں حاضر ہوئے ہیں۔ انہیں آپ کیا شمار کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے میں افضل شمار کرتے ہیں۔ اس نے جواب میں کہا: اسی طرح وہ فرشتے ہمارے ہاں بہترین فرشتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39494]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39494، ترقيم محمد عوامة 37886)
ترقیم عوامۃ: 37887 ترقیم الشثری: -- 39495
٣٩٤٩٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن رجل عن الضحاك: ﴿ومن يولهم يومئذ دبره﴾ قال: هذا يوم بدر خاصة.
حضرت ضحاک سے { وَمَنْ یُوَلِّہِمْ یَوْمَئِذٍ دُبُرَہُ } کے بارے میں منقول ہے کہ یہ حکم خاص طور پر بدر کے دن تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39495]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39495، ترقيم محمد عوامة 37887)
ترقیم عوامۃ: 37888 ترقیم الشثری: -- 39496
٣٩٤٩٦ - حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن: ﴿ومن يولهم يومئذ دبره إلا متحرفا لقتال او متحيزا إلى فئة﴾ [الانفال: ١٦] قال: هذا يوم بدر خاصة، ليس الفرار من الزحف من الكبائر.
حضرت حسن { وَمَنْ یُوَلِّہِمْ یَوْمَئِذٍ دُبُرَہُ إِلاَّ مُتَحَرِّفًا لِقِتَالٍ، أَوْ مُتَحَیِّزًا إِلَی فِئَۃٍ } کے بارے میں منقول ہے کہ یہ یوم بدر کی خاصیت تھی۔ لشکر سے فرار کبیرہ گناہوں میں سے نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39496]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39496، ترقيم محمد عوامة 37888)
ترقیم عوامۃ: 37889 ترقیم الشثری: -- 39497
٣٩٤٩٧ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: جعل رسول الله ﷺ فداء ⦗٤٦٢⦘ العربي يوم بدر اربعين اوقية، وجعل فداء المولى عشرين اوقية الاوقية اربعون درهما (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ إبراهيم من تابعي التابعين.
ابراہیم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عربی کا فدیہ، یوم بدر کو چالیس اوقیہ اور آزاد کردہ غلام (مولیٰ) کا فدیہ بیس اوقیہ مقرر فرمایا تھا۔ ایک اوقیہ چالیس درہم کا ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39497]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39497، ترقيم محمد عوامة 37889)
ترقیم عوامۃ: 37890 ترقیم الشثری: -- 39498
٣٩٤٩٨ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن اشعث عن ابي الزناد قال: كان الصفي يوم بدر سيف عاصم بن منبه بن الحجاج (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ أبو الزناد تابعي، وأشعث ضعيف.
حضرت ابو الزناد سے منقول ہے کہ بدر کے دن عاصم بن منبہ بن حجاج کی تلوار صفی (وہ مقدار جو حاکم تقسیم غنیمت سے قبل اپنے لئے مقرر کرے) بنی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39498]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39498، ترقيم محمد عوامة 37890)
ترقیم عوامۃ: 37891 ترقیم الشثری: -- 39499
٣٩٤٩٩ - حدثنا عبدة بن سليمان عن محمد بن عمرو عن الزهري عن محمد بن جبير عن جبير بن مطعم قال: قدمت على رسول الله ﷺ في فداء اهل بدر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه أحمد ٤/ ٣٨ (١٦٨١١)، وابن حبان (١٨٣٤)، والطبراني (١٤٩٣)، والبزار (٣٤٠٩)، وأصله عند البخاري (٣٠٥٠).
حضرت جبیر بن مطعم سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں اہل بدر کے فدیہ میں حاضر ہو اتھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39499، ترقيم محمد عوامة 37891)
ترقیم عوامۃ: 37892 ترقیم الشثری: -- 39500
٣٩٥٠٠ - حدثنا ابو (اسامة) (١) عن ابن عون عن ابي العالية قال: كنا نتحدث ان قوله: ﴿يوم نبطش البطشة الكبرى﴾ [الدخان: ١٦] ، يوم بدر، والدخان قد مضى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ي].
حضرت ابو العالیہ سے روایت ہے کہ ہم باہم یہ گفتگو کرتے تھے کہ { یَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَۃَ الْکُبْرَی } سے مراد بدر کا دن ہے اور دھواں جا چکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39500]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39500، ترقيم محمد عوامة 37892)
ترقیم عوامۃ: 37893 ترقیم الشثری: -- 39501
٣٩٥٠١ - حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن ابي إسحاق عن ابي عبيدة عن عبد الله قال: (كنا) (١) اشتركنا يوم بدر (انا) (٢) وعمار وسعد فيما اصبنا يوم بدر، فاما انا وعمار فلم نجئ بشيء، وجاء سعد باسيرين (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) في [أ، ب]: (وأنا).
(٣) منقطع؛ أبو عبيدة لم يسمع من أبيه، أخرجه أبو داود (٣٣٨٨)، والنسائي (٤٦٧١)، والدارقطني ٣/ ٣٤.
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ بدر کے دن ہم تینوں، عمار، سعد اور میں حاصل ہونے والی غنیمت میں مشترک ہوگئے۔ میں اور عمار تو کچھ بھی نہ لائے جبکہ حضرت سعد دو قیدی بنا کر لائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39501]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39501، ترقيم محمد عوامة 37893)
ترقیم عوامۃ: 37894 ترقیم الشثری: -- 39502
٣٩٥٠٢ - حدثنا عبد الرحيم عن (محمد بن إسحاق عن) (١) محمد بن عمرو (ابن) (٢) عطاء قال: كان سهيل بن عمرو رجلا اعلم من شفته السفلى، فقال عمر بن الخطاب لرسول الله ﷺ يوم اسر ببدر: يا رسول الله، انزع ثنيتيه السفليين فيدلع لسانه فلا يقوم عليك خطيبا بموطن ابدا، فقال:"لا امثل فيمثل الله (بي) (٣) " (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ي].
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: (عن).
(٣) في [ب، جـ، ي]: (لي).
(٤) مرسل؛ محمد بن عمرو ليس صحابيًا، أخرجه ابن جرير في التاريخ ٢/ ٤١.
حضرت محمد بن عمرو بن عطاء سے روایت ہے کہ سہیل بن عمرو ایک ایسا آدمی تھا جس کا نچلا ہونٹ پھٹا ہوا تھا۔ جب وہ بدر کے دن قید کر کے لایا گیا تو حضرت عمر بن خطاب نے عر ض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں اس کے سامنے والے نچلے دو دانت اکھیڑ دیتا ہوں تاکہ اس کی زبان باہر نکل آئے اور یہ آپ کی مخالفت میں کسی بھی جگہ بات نہ کرسکے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں مثلہ نہیں کرتا کہ (بدلہ میں) اللہ تعالیٰ میرا مثلہ فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39502]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39502، ترقيم محمد عوامة 37894)