الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب فِي التِّجَارَةِ يُخَالِطُهَا الْحَلِفُ وَاللَّغْوُ
باب: تجارت میں قسم اور لایعنی باتوں کی ملاوٹ ہو جاتی ہے۔
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 3326 (کل: 31 مقامات، 10 کتب)
مسند الحمیدی: 442
المنتقى ابن الجارود: 557
السنن الكبرى للبيهقي: 10413
المعجم الکبیر للطبرانی: 15994، 15995، 15996، 15997، 15999، 16000، 16002، 16003، 16004، 16005، 16006، 16010
المعجم الاوسط: 4485
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 2728
11 تا 20
حدیث نمبر: 16138
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ ، قَالَ: كُنَّا نَبِيعُ الرَّقِيقَ فِي السُّوقِ، وَكُنَّا نُسَمَّى السَّمَاسِرَةَ، فَسَمَّانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَحْسَنَ مِمَّا سَمَّيْنَا بِهِ أَنْفُسَنَا، فَقَالَ:" يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ، إِنَّ هَذَا الْبَيْعَ يَحْضُرُهُ اللَّغْوُ وَالْأَيْمَانُ، فَشُوبُوهُ بِالصَّدَقَةِ".
سیدنا قیس بن ابی غزرہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور باسعادت میں ہم تاجروں کو پہلے سماسرہ دلال کہا جاتا تھا ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: اے گروہ تجار نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں پہلے سے زیادہ عمدہ نام سے مخاطب کیا تجارت میں قسم اور جھوٹی باتیں بھی ہو جاتی ہیں لہذا اس میں صدقات و خیرات کی آمیزش کر لیا کر و۔ [مسند احمد/مسند المدنيين رضي الله عنهم اجمعين/حدیث: 16138]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 18467
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ ، قَالَ: كُنَّا نَبْتَاعُ الْأَوْسَاقَ بِالْمَدِينَةِ، وَكُنَّا نُسَمِّي أَنْفُسَنَا السَّمَاسِرَةَ، فَأَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَمَّانَا بِاسْمٍ أَحْسَنَ مِمَّا كُنَّا نُسَمِّي أَنْفُسَنَا بِهِ، فَقَالَ:" يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ، إِنَّ هَذَا الْبَيْعَ يَحْضُرُهُ اللَّغْوُ وَالْحَلِفُ، فَشُوبُوهُ بِالصَّدَقَةِ" .
حضرت قیس بن ابی غررہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور باسعادت میں ہم تاجروں کے پہلے سماسرہ (دلال) کہا جاتا تھا ایک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس " بقیع " میں تشریف لائے اور فرمایا اے گروہ اے تجار! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں پہلے زیادہ عمدہ نام سے مخاطب کیا " تجارت میں قسم اور جھوٹی باتیں بھی ہوجاتی ہیں لہٰذا اس میں صدقات و خیرات کی آمیزش کرلیا کرو۔ [مسند احمد/أول مسند الكوفيين/حدیث: 18467]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 442
حَدَّثَنَا سُفْيَاُن ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَامِعُ بْنُ أَبِي رَاشِدٍ ، وَعَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَعْيَنَ ، وَعَاصِمُ ابْنُ بَهْدَلَةَ ، أَنَّهُمْ سَمِعُوهُ مِنْ أَبِي وَائلٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ قَيْسَ بْنَ أَبِي غَرْزَةَ ، يَقُول: ُكُنَّا نُسَمَّى السَّمَاسِرَةَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَتَانَا وَنَحْنُ بِالْبَقِيعِ وَمَعَنَا الْعِصِى، فَسَمَّانَا بِاسْمٍ هُوَ أَحْسَنُ مِنْهُ، فَقَالَ:" يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ"! فَاجْتَمَعْنَا إِلَيْهِ , فَقَالَ: " إِنَّ هَذَا الْبَيْعَ يَحْضُرُهُ الْحَلِفُ وَالْكَذِبُ، فَشُوبُوهُ بِالصَّدَقَةِ" .
سیدنا قیس بن ابوغرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہمیں ایجنٹ کہا جاتا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، ہم اس وقت بقیع میں موجود تھے، ہمارے ساتھ لاٹھیاں بھی تھیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں وہ نام دیا جو ہمارے پہلے نام سے بہتر تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے تاجروں کے گروہ“، ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اکٹھے ہوئے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس سودے میں قسم اور جھوٹ شامل ہو جاتا ہے، تو تم اس میں صدقہ ملا دیا کرو۔“ [مسند الحميدي/حدیث: 442]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 608، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 2148، 2149، 2150، 2151، والنسائي في «المجتبى» ، برقم: 3806، 3807،3808، 3809، 4475، والنسائي في «الكبرى» برقم: 4720،4721،4722،4723،6012، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3326، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1208، وابن ماجه في «سننه» برقم: 2145»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 557
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُقْرِئِ ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَاصِمٍ ، وَجَامِعٍ ، وَعَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ شَقِيقٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" كُنَّا نَبِيعُ بِالْبَقِيعِ فَأَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكُنَّا نُسَمَّى السَّمَاسِرَةَ، فَقَالَ:" يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ، فَسَمَّانَا بِاسْمٍ أَحْسَنَ مِنِ اسْمِنَا، ثُمَّ قَالَ: إِنَّ هَذَا الْبَيْعَ يَحْضُرُهُ الْحَلِفُ وَالْكَذِبُ، فَشُوبُوهُ بِالصَّدَقَةِ" .
سیدنا قیس بن ابی غرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم بقیع کے پاس (سامان) بیچا کرتے تھے اور ہمیں سماسرہ (دلال) کہا جاتا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے اور فرمایا: ”اے تاجروں کی جماعت!“ آپ نے ہمیں ہمارے نام سے بہتر نام دیا، پھر فرمایا: ”اس بیع میں قسم اور جھوٹ شامل ہو جاتا ہے، چنانچہ اس کے ساتھ صدقہ کو ملالیا کرو (یعنی صدقہ کے ذریعے اس کمی کو پورا کرلیا کرو)۔“ [المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 557]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحیح، له طرق كثيرة: مسند الحميدي: 442، مسند الإمام أحمد: 16/4، سنن أبي داؤد: 3327، سنن النسائي: 3829، اس حدیث کو امام حاکم رحمہ اللہ (5/2) نے صحیح الاسناد اور حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے صحیح کہا ہے۔»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: صحیح، له طرق كثيرة
حدیث نمبر: 2167
حدثنا علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حدثنا بِشْر بن موسى الأسدي، حدثنا الحُميدي، حدثنا سفيان، قال: سمعتُه من عاصم ومن عبد الملك بن أعْيَنَ ومن جامع بن أبي راشد، عن أبي وائلٍ، عن قيس بن أبي غَرَزةَ، قال: كنا قومًا نُسمَّى السماسرةَ، وكنا نَبيع بالبَقيع (1) ، فأتانا رسول الله ﷺ، فسمَّانا بأحسنَ من اسمِنا، فقال:"يا معشرَ التجار، إنَّ هذا البيعَ يحضُرُه الكذبُ واليمينُ فشُوبُوهُ بالصدقةِ" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه؛ لِما قدَّمتُ ذِكرَه من تفرُّد أبي وائل بالرواية عن قيس بن أبي غَرَزَة (3) ، وهكذا رواه منصورُ بن المعتمِر والمغيرةُ بن مِقْسَم وحَبيب بن أبي ثابت عن أبي وائل. أما حديث منصورٍ:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2138 - صحيح_x000D_ أَمَّا حَدِيثُ مَنْصُورٍ
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه؛ لِما قدَّمتُ ذِكرَه من تفرُّد أبي وائل بالرواية عن قيس بن أبي غَرَزَة (3) ، وهكذا رواه منصورُ بن المعتمِر والمغيرةُ بن مِقْسَم وحَبيب بن أبي ثابت عن أبي وائل. أما حديث منصورٍ:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2138 - صحيح_x000D_ أَمَّا حَدِيثُ مَنْصُورٍ
سیدنا قیس بن ابی غرزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ہم ایک گروہ تھے جنہیں «سَمَاسِرَة» (دلال یا بروکر) کہا جاتا تھا اور ہم بقیع کے مقام پر تجارت کرتے تھے، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور ہمیں ہمارے اس نام سے بہتر نام سے پکارا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے تاجرو! بے شک اس خرید و فروخت میں جھوٹ اور قسمیں بھی شامل ہو جاتی ہیں، لہٰذا تم اسے صدقے کے ذریعے پاک کیا کرو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، کیونکہ ابو وائل اس حدیث کو قیس بن ابی غرزہ سے روایت کرنے میں منفرد ہیں، اور اسے منصور بن معتمر، مغیرہ بن مقسم اور حبیب بن ابی ثابت نے بھی ابو وائل سے روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : البيوع/حدیث: 2167]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، کیونکہ ابو وائل اس حدیث کو قیس بن ابی غرزہ سے روایت کرنے میں منفرد ہیں، اور اسے منصور بن معتمر، مغیرہ بن مقسم اور حبیب بن ابی ثابت نے بھی ابو وائل سے روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : البيوع/حدیث: 2167]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،من جهة جامع بن أبي راشد، حسن من جهة صاحبيه الآخرين عبد الملك بن أعين وعاصم: وهو أبي النَّجود المعروف بابن بهدلة. سفيان: هو ابن عيينة، وأبو وائل: هو شقيق بن سلمة.» [ترقيم الرساله 2167] [ترقيم الشركة 2148] [ترقيم العلميه 2138]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 2168
فأخبرَناه أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصفّار، حدثنا أحمد بن محمد بن عيسى، حدثنا أبو حُذيفة ومحمد بن كثير، قالا: حدثنا سفيان الثَّوْري، عن منصور. وأخبرنا أبو بكر بن إسحاق وأبو محمد بن موسى، قالا: أخبرنا محمد بن أيوب، أخبرنا يحيى بن المغيرة السَّعْدي، حدثنا جَرير، عن منصور، عن أبي وائل، عن قيس بن أبي غَرَزَة الغِفاري، قال: كنا بالمدينة، فنبيعُ الأوساقَ ونبتاعُها، وكنا نسمي أنفسَنا السماسرةَ ويُسمِّينا الناسُ، فخرج علينا رسولُ الله ﷺ ذاتَ يوم، فسمَّانا باسمٍ هو خَيرٌ مِن الذي سمَّينا أنفسَنا وسمّانا الناسُ، فقال:"يا مَعشَرَ التجار، إنه يشهدُ بيعكم اللغوُ والحَلِفُ، فَشُوبُوه بصدقةٍ" (1) . وأما حديث المغيرة:
سیدنا قیس بن ابی غرزہ غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ہم مدینہ میں اجناس کے ڈھیروں کی خرید و فروخت کرتے تھے اور ہم خود کو «سَمَاسِرَة» (دلال) کہتے تھے اور لوگ بھی ہمیں اسی نام سے پکارتے تھے، ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور ہمیں ایسے نام سے پکارا جو ہمارے خود کے رکھے ہوئے اور لوگوں کے دیے ہوئے نام سے بہتر تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے تاجرو! تمہاری اس تجارت میں لغو باتیں اور قسم کھانا بھی پیش آ جاتا ہے، پس تم اسے صدقے کے ذریعے پاک کر لیا کرو۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : البيوع/حدیث: 2168]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،أحمد بن محمد بن عيسى: هو القاضي البِرْتي، وأبو حذيفة: هو موسى بن مسعود النَّهدي، ومحمد بن كثير: هو العَبْدي، وأبو بكر بن إسحاق: هو أحمد بن إسحاق بن أيوب الصِّبغي، وأبو محمد بن موسى: هو عبد الله بن محمد بن موسى الكَعْبي، ومحمد بن أيوب: هو ابن الضُّريس ...» [ترقيم الرساله 2168] [ترقيم الشركة 2149]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 10413
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ، أنا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا الرَّمَادِيُّ، ثنا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ، ثنا سُفْيَانُ، ح قَالَ: وَأنا أَبُو سَعِيدٍ، ثنا عَبَّاسٌ الدُّورِيُّ، ثنا شَبَابَةُ، ثنا شُعْبَةُ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ، قَالَ: كُنَّا نَبِيعُ فِي السُّوقِ وَكُنَّا نُسَمَّى السَّمَاسِرَةَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ إِنَّ سُوقَكُمْ هَذِهِ يُخَالِطُهَا الْحَلِفُ فَشُوبُوهُ بِالصَّدَقَةِ، أَوْ بِشَيْءٍ مِنَ الصَّدَقَةِ" وَلَفْظُ سُفْيَانَ قَرِيبٌ مِنْهُ.
سیدنا قیس بن ابی غرزہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم بازاروں میں خرید و فروخت کرتے تھے اور اپنا نام دلال رکھتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے گروہِ تجار! تمہارے ان بازاروں میں قسم کا رواج ہے، لہٰذا تم اس میں صدقہ ملا لیا کرو یا کسی چیز کے صدقہ کے ذریعے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10413]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ انظر قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 15994
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ ، قَالَ: أَتَانَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَى السُّوقِ، فَقَالَ: يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ إِنَّ هَذِهِ السُّوقَ يُخَالِفُهَا حَلِفٌ، فَشُوبُوهَا بِالصَّدَقَةِ.
سیدنا قیس بن ابی غرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بازار میں ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”اے تاجرو! اس بازار میں قسمیں شامل ہو جاتی ہیں، سو اسے صدقے کے ساتھ ملا لیا کرو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 15994]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 354، حدیث 903»
حدیث نمبر: 15995
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ ، ثَنَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ ، ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ ، قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَى السُّوقِ فَقَالَ: يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ، إِنَّ هَذِهِ السُّوقَ يَحْضُرُهَا اللَّغْوُ وَالْحَلِفُ، فَشُوبُوهُ بِالصَّدَقَةِ.
سیدنا قیس بن ابی غرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بازار میں ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”اے تاجرو! اس بازار میں لغو باتیں اور قسمیں شامل ہو جاتی ہیں، سو اسے صدقے کے ساتھ ملا لیا کرو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 15995]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 354، حدیث 904»
حدیث نمبر: 15996
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ ، أَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ قَيْسَ بْنَ أَبِي غَرَزَةَ ، قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِالسُّوقِ، وَنَحْنُ نُدْعَى السَّمَاسِرَةَ، فَسَمَّانَا بِاسْمٍ أَحْسَنَ مِمَّا سَمَّيْنَا أَنْفُسَنَا فَقَالَ: يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ إِنَّهُ يُخَالِطُ بَيْعَكُمْ هَذَا الْحَلِفُ وَاللَّغْوُ، فَشُوبُوهُ بِالصَّدَقَةِ.
سیدنا قیس بن ابی غرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بازار میں ہمارے پاس تشریف لائے، جبکہ ہمیں ’سماسرہ‘ (دلال) کہا جاتا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس نام سے بہتر نام دیا جو ہم نے خود اپنا رکھا تھا، اور فرمایا: ”اے تاجرو! تمہاری اس خرید و فروخت میں قسمیں اور لغو باتیں شامل ہو جاتی ہیں، سو اسے صدقے کے ساتھ ملا لیا کرو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب القاف/حدیث: 15996]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 355، حدیث 905»