صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5274. لو جمع القرآن في إهاب ما أحرقه الله بالنار
اگر قرآن کو کسی چمڑے میں جمع کر دیا جائے ....
حدیث نمبر: 5266
«لو جمع القرآن في إهاب ما أحرقه الله بالنار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر قرآن کو کسی چمڑے میں جمع کر دیا جائے تو اللہ تعالیٰ اسے آگ سے نہیں جلائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5266]

تخریج الحدیث: «(حسن) [هب] عن عصمة بن مالك. المشكاة 2140.»
قال الشيخ الألباني: حسن
5275. لو خرجتم إلى ذود لنا فشربتم من ألبانها وأبوالها
کاش تم ہماری اونٹنیوں کے پاس نکل جاتے اور ان ....
حدیث نمبر: 5267
«لو خرجتم إلى ذود لنا فشربتم من ألبانها وأبوالها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کاش تم ہماری اونٹنیوں کے پاس نکل جاتے اور ان کا دودھ اور پیشاب پیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5267]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أنس. الصحيحة 2170: حم، أبو عبيد، الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5276. لو دعيت إلى ذراع أو كراع لأجبت ولو أهدي إلي ....
اگر مجھے بکری کی اگلی ران یا پائے پر دعوت ....
حدیث نمبر: 5268
«لو دعيت إلى ذراع أو كراع لأجبت ولو أهدي إلي ذراع أو كراع لقبلت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر مجھے بکری کی اگلی ران یا پائے پر دعوت دی جائے تو میں قبول کروں گا، اور اگر مجھے اگلی ران یا پائے کا تحفہ دیا جائے تو میں قبول کروں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5268]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة. خ: هبة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5277. لو دنا مني لخطفته الملائكة عضوا عضوا . - يعني ....
اگر وہ میرے قریب آتا تو فرشتے اسے اعضا در ....
حدیث نمبر: 5269
«لو دنا مني لخطفته الملائكة عضوا عضوا» . - يعني أبا جهل -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر وہ میرے قریب آتا تو فرشتے اسے اعضا در اعضا اچک لیتے۔ (مراد ابو جہل سے تھی)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5269]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1540.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5278. لو رأيتني وأنا أستمع قراءتك البارحة فقد أوتيت مزمارا من ....
اگر تم مجھے دیکھتے کہ میں گزشتہ رات تمہاری قراءت ....
حدیث نمبر: 5270
«لو رأيتني وأنا أستمع قراءتك البارحة فقد أوتيت مزمارا من مزامير آل دأود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم مجھے دیکھتے کہ میں گزشتہ رات تمہاری قراءت سن رہا تھا تو تمہیں معلوم ہوتا کہ تمہیں آلِ داؤد کی بانسریوں میں سے ایک بانسری (جیسی آواز) عطا کی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5270]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي موسى1. مختصر مسلم 2112.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5279. لو رجمت أحدا بغير بينة لرجمت هذه
اگر میں کسی کو بغیر گواہی کے سنگسار کرتا تو ....
حدیث نمبر: 5271
«لو رجمت أحدا بغير بينة لرجمت هذه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر میں کسی کو بغیر گواہی کے سنگسار کرتا تو اس عورت کو سنگسار کر دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5271]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن ابن عباس. الإرواء 2158.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5280. لو عاش إبراهيم لكان صديقا نبيا
اگر ابراہیم زندہ رہتے تو صدیق، نبی ہوتے۔
حدیث نمبر: 5272
«لو عاش إبراهيم لكان صديقا نبيا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر ابراہیم زندہ رہتے تو صدیق، نبی ہوتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5272]

تخریج الحدیث: «(الباوردي) عن أنس [ابن عساكر] عن جابر وابن دباس وابن أبي أوفى. (صحيح) الضعيفة 220، 3202: حم، ابن سعد، ابن عساكر - أنس. هـ - ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5281. لو علمت أنك تنظر لطعنت بها في عينك إنما جعل ....
اگر مجھے معلوم ہوتا کہ تم جھانک رہے ہو تو ....
حدیث نمبر: 5273
«لو علمت أنك تنظر لطعنت بها في عينك إنما جعل الاستئذان من أجل البصر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر مجھے معلوم ہوتا کہ تم جھانک رہے ہو تو میں یہ سلائی تمہاری آنکھ میں گھونپ دیتا، اجازت طلب کرنا تو صرف نظر (کی حفاظت) کی خاطر مقرر کیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5273]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن] عن سهل بن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5282. لو غفر لكم ما تأتون إلى البهائم لغفر لكم كثير
اگر تمہیں وہ (زیادتی) بخش دی جائے جو تم جانوروں ....
حدیث نمبر: 5274
«لو غفر لكم ما تأتون إلى البهائم لغفر لكم كثير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تمہیں وہ (زیادتی) بخش دی جائے جو تم جانوروں کے ساتھ کرتے ہو تو تمہیں بہت کچھ بخش دیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5274]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم طب] عن أبي الدرداء. الصحيحة 514.»
قال الشيخ الألباني: حسن
5283. لو قضي كان
اگر مقدر ہو چکا ہوتا تو ہو جاتا۔
حدیث نمبر: 5275
«لو قضي كان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر مقدر ہو چکا ہوتا تو ہو جاتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5275]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [قط في الأفراد حل] عن أنس. المشكاة 5819: السنة 353: حم، حب، الخرائطي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح