صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5404. ليس شيء من الجسد إلا وهو يشكو ذرب اللسان
جسم کا کوئی حصہ ایسا نہیں مگر وہ زبان کی ....
حدیث نمبر: 5396
«ليس شيء من الجسد إلا وهو يشكو ذرب اللسان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسم کا کوئی حصہ ایسا نہیں مگر وہ زبان کی تیزی (بدزبانی) کی شکایت کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5396]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ع هب] عن أبي بكر. الصحيحة 535: ابن أبي الدنيا، ابن السني.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5405. ليس على أبيك كرب بعد اليوم
تمہارے والد پر آج کے بعد کوئی مصیبت نہیں رہی۔
حدیث نمبر: 5397
«ليس على أبيك كرب بعد اليوم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے والد پر آج کے بعد کوئی مصیبت نہیں رہی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5397]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أنس. المشكاة 5961.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5406. ليس على الرجل طلاق فيما لا يملك ولا عتاق فيما ....
آدمی پر اس چیز میں طلاق واقع نہیں ہوتی جس ....
حدیث نمبر: 5398
«ليس على الرجل طلاق فيما لا يملك ولا عتاق فيما لا يملك ولا بيع فيما لا يملك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی پر اس چیز میں طلاق واقع نہیں ہوتی جس کا وہ مالک نہیں، نہ اس چیز میں آزادی واقع ہوتی ہے جس کا وہ مالک نہیں، اور نہ اس چیز میں بیع واقع ہوتی ہے جس کا وہ مالک نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5398]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ن] عن ابن عمرو. الصحيحة 2184.»
قال الشيخ الألباني: حسن
5407. ليس على الماء جنابة
پانی پر جنابت کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔
حدیث نمبر: 5399
«ليس على الماء جنابة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پانی پر جنابت کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5399]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ميمونة. الصحيحة2185: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5408. ليس على المختلس قطع
چوری چھپے اٹھا لینے والے پر ہاتھ کاٹنے کی سزا ....
حدیث نمبر: 5400
«ليس على المختلس قطع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”چوری چھپے اٹھا لینے والے پر ہاتھ کاٹنے کی سزا نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5400]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن عبد الرحمن بن عوف. الإرواء 2403.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5409. ليس على المسلم في عبده ولا في فرسه صدقة
مسلمان پر اپنے غلام اور اپنے گھوڑے میں صدقہ (زکوٰۃ) ....
حدیث نمبر: 5401
«ليس على المسلم في عبده ولا في فرسه صدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان پر اپنے غلام اور اپنے گھوڑے میں صدقہ (زکوٰۃ) نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5401]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 4] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 504، الضعيفة 4014: قط، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5410. ليس على المنتهب ولا على المختلس ولا على الخائن قطع
لوٹنے والے پر، چھپا کر اٹھا لینے والے پر اور ....
حدیث نمبر: 5402
«ليس على المنتهب ولا على المختلس ولا على الخائن قطع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوٹنے والے پر، چھپا کر اٹھا لینے والے پر اور خیانت کرنے والے پر ہاتھ کاٹنے کی سزا نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5402]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 4 حب] عن جابر. الإرواء 2403.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5411. ليس على النساء حلق إنما على النساء التقصير
عورتوں پر سر منڈوانا نہیں، بلکہ عورتوں پر تو صرف ....
حدیث نمبر: 5403
«ليس على النساء حلق إنما على النساء التقصير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورتوں پر سر منڈوانا نہیں، بلکہ عورتوں پر تو صرف بال تھوڑے سے کتروانا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5403]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن ابن عباس. الصحيحة 605.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5412. ليس على رجل نذر فيما لا يملك ولعن المؤمن كقتله ....
آدمی پر اس چیز میں نذر کا حکم نہیں جس ....
حدیث نمبر: 5404
«ليس على رجل نذر فيما لا يملك ولعن المؤمن كقتله ومن قتل نفسه بشيء عذب به يوم القيامة ومن حلف بملة سوى الإسلام كاذبا فهو كما قال ومن قذف مؤمنا بكفر فهو كقتله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی پر اس چیز میں نذر کا حکم نہیں جس کا وہ مالک نہیں، اور مومن پر لعنت کرنا اسے قتل کرنے کے مترادف ہے، اور جو شخص کسی چیز سے اپنے آپ کو قتل کرے اسے قیامت کے دن اسی چیز سے عذاب دیا جائے گا، اور جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کی جھوٹی قسم کھائے تو وہ ویسا ہی ہو جائے گا جیسا اس نے کہا، اور جو کسی مومن پر کفر کی تہمت لگائے تو یہ اسے قتل کرنے کے مترادف ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5404]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 4] عن ثابت بن الضحاك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5413. ليس على مسافر جمعة
مسافر پر جمعہ کی نماز نہیں۔
حدیث نمبر: 5405
«ليس على مسافر جمعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسافر پر جمعہ کی نماز نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5405]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طس] عن ابن عمر. الإرواء 594.»
قال الشيخ الألباني: صحيح