صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5444. ليس منا من حلف بالأمانة ومن خبب على امرئ زوجته ....
جو امانت کی قسم کھائے وہ ہم میں سے نہیں، ....
حدیث نمبر: 5436
«ليس منا من حلف بالأمانة ومن خبب على امرئ زوجته أو مملوكه فليس منا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو امانت کی قسم کھائے وہ ہم میں سے نہیں، اور جو کسی آدمی کی بیوی یا اس کے غلام کو اس کے خلاف بھڑکائے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5436]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم حب ك] عن بريدة. الصحيحة 325.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5445. ليس منا من خبب امرأة على زوجها أو عبدا على ....
جو کسی عورت کو اس کے شوہر کے خلاف یا ....
حدیث نمبر: 5437
«ليس منا من خبب امرأة على زوجها أو عبدا على سيده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کسی عورت کو اس کے شوہر کے خلاف یا کسی غلام کو اس کے آقا کے خلاف بھڑکائے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5437]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن أبي هريرة1. الصحيحة 324.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5446. ليس منا من سلق ومن حلق ومن خرق
جو (نوحہ میں) آواز بلند کرے، جو سر منڈوائے اور ....
حدیث نمبر: 5438
«ليس منا من سلق ومن حلق ومن خرق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو (نوحہ میں) آواز بلند کرے، جو سر منڈوائے اور جو کپڑے پھاڑے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5438]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ن] عن أبي موسى. الإرواء 771.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5447. ليس منا من عمل بسنة غيرنا
جو ہمارے سوا کسی اور کے طریقے پر عمل کرے ....
حدیث نمبر: 5439
«ليس منا من عمل بسنة غيرنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو ہمارے سوا کسی اور کے طریقے پر عمل کرے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5439]

تخریج الحدیث: «(حسن) [فر] عن ابن عباس. الصحيحة 2194: طب.»
قال الشيخ الألباني: حسن
5448. ليس منا من غش
جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں۔
حدیث نمبر: 5440
«ليس منا من غش»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5440]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د هـ ك] عن أبي هريرة. الإرواء 1319.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5449. ليس منا من لطم الخدود وشق الجيوب ودعا بدعوى الجاهلية
جو مصیبت کے وقت گالوں پر تھپڑ مارے، گریبان چاک ....
حدیث نمبر: 5441
«ليس منا من لطم الخدود وشق الجيوب ودعا بدعوى الجاهلية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مصیبت کے وقت گالوں پر تھپڑ مارے، گریبان چاک کرے اور جاہلیت کی پکار پکارے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5441]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت ن هـ] عن ابن مسعود. الإرواء 770، أحكام الجنائز ص 29: ابن الجارود، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5450. ليس منا من لم يتغن بالقرآن
جو قرآن کو خوش الحانی سے نہ پڑھے وہ ہم ....
حدیث نمبر: 5442
«ليس منا من لم يتغن بالقرآن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو قرآن کو خوش الحانی سے نہ پڑھے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5442]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة [حم د حب ك] عن سعد [د] عن أبي لبابة بن عبد المنذر ... [ك] عن ابن عباس وعن عائشة. صفة الصلاة ص 106، الترغيب 2/216، صحيح أبي داود 1321، 1323: الدارمي، ابن نصر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5451. ليس منا من لم يجل كبيرنا ويرحم صغيرنا! ويعرف لعالمنا ....
جو ہمارے بڑے کی تعظیم نہ کرے، ہمارے چھوٹے پر ....
حدیث نمبر: 5443
«ليس منا من لم يجل كبيرنا ويرحم صغيرنا! ويعرف لعالمنا حقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو ہمارے بڑے کی تعظیم نہ کرے، ہمارے چھوٹے پر رحم نہ کرے اور ہمارے عالم کا حق نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5443]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ك] عن عبادة بن الصامت. صحيح الترغيب 96.»
قال الشيخ الألباني: حسن
5452. ليس منا من لم يرحم صغيرنا ويعرف شرف كبيرنا
جو ہمارے چھوٹے پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑے ....
حدیث نمبر: 5444
«ليس منا من لم يرحم صغيرنا ويعرف شرف كبيرنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو ہمارے چھوٹے پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑے کا مقام نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5444]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ك] عن ابن عمرو. صحيح الترغيب 98: خد، د، الحميدي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5453. ليس منا من لم يرحم صغيرنا ويوقر كبيرنا
جو ہمارے چھوٹے پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑے ....
حدیث نمبر: 5445
«ليس منا من لم يرحم صغيرنا ويوقر كبيرنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو ہمارے چھوٹے پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑے کی عزت نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5445]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أنس. الصحيحة 2196: خد - ابن عمرو. حم: ت، طب - ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح