صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5967. من أحب أن يسأل عن شيء فليسأل عنه فوالله لا ....
جو شخص کسی چیز کے بارے میں پوچھنا چاہے تو ....
حدیث نمبر: 5959
"من أحب أن يسأل عن شيء فليسأل عنه فوالله لا تسألوني عن شيء إلا أخبرتكم به ما دمت في مقامي هذا والذي نفسي بيده لقد عرضت على الجنة والنار آنفا في عرض هذا الحائط وأنا أصلي فلم أر كاليوم في الخير والشر"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی چیز کے بارے میں پوچھنا چاہے تو وہ پوچھ لے، اللہ کی قسم! تم مجھ سے جس چیز کے بارے میں بھی پوچھو گے میں تمہیں اس کے بارے میں بتاؤں گا جب تک میں اپنی اس جگہ پر موجود ہوں۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، ابھی ابھی نماز پڑھتے ہوئے مجھ پر جنت اور جہنم اس دیوار کے سامنے پیش کی گئی ہیں، میں نے آج جیسا بھلائی اور برائی کا منظر کبھی نہیں دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5959]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أنس. جزء الكسوف.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5968. من أحب أن يصل أباه في قبره فليصل إخوان أبيه ....
جو شخص چاہتا ہے کہ وہ اپنے باپ کی قبر ....
حدیث نمبر: 5960
«من أحب أن يصل أباه في قبره فليصل إخوان أبيه من بعده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص چاہتا ہے کہ وہ اپنے باپ کی قبر میں بھی اس سے صلہ رحمی کرے تو اسے چاہیے کہ اپنے باپ کے بھائیوں (دوستوں) سے اس کے بعد صلہ رحمی کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5960]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ع حب] عن ابن عمر. الصحيحة 1432.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5969. من أحب أن يقرأ القرآن غضا كما أنزل فليقرأ على ....
جو شخص چاہتا ہے کہ وہ قرآن اس طرح تازہ ....
حدیث نمبر: 5961
«من أحب أن يقرأ القرآن غضا كما أنزل فليقرأ على قراءة أم عبد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص چاہتا ہے کہ وہ قرآن اس طرح تازہ پڑھے جیسے یہ نازل ہوا تھا تو اسے چاہیے کہ وہ ابن اُمِّ عبد کی قراءت کے مطابق پڑھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5961]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ ك] عن أبي بكر وعمر. الصحيحة 2301: تج - عنهما. ابن سعد - ابن مسعود. ك - عمار. ابن عساكر - عطية بن قيس مرسلا.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5970. من أحب أن ينظر إلى شهيد يمشي على وجه الأرض ....
جو شخص یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ زمین پر چلتا ....
حدیث نمبر: 5962
«من أحب أن ينظر إلى شهيد يمشي على وجه الأرض فلينظر إلى طلحة بن عبد الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ زمین پر چلتا پھرتا شہید کیسا ہوتا ہے تو وہ طلحہ بن عبداللہ کو دیکھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5962]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ك] عن جابر. الصحيحة 126.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5971. من أحب عليا فقد أحبني ومن أبغض عليا فقد أبغضني
جو شخص علی سے محبت کرے اس نے مجھ سے ....
حدیث نمبر: 5963
«من أحب عليا فقد أحبني ومن أبغض عليا فقد أبغضني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص علی سے محبت کرے اس نے مجھ سے محبت کی، اور جو علی سے بغض رکھے اس نے مجھ سے بغض رکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5963]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن سلمان. الصحيحة 1299.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5972. من أحب لقاء الله أحب الله لقاءه ومن كره لقاء ....
جو شخص اللہ سے ملاقات کو پسند کرے اللہ بھی ....
حدیث نمبر: 5964
«من أحب لقاء الله أحب الله لقاءه ومن كره لقاء الله كره الله لقاءه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ سے ملاقات کو پسند کرے اللہ بھی اس سے ملاقات کو پسند فرماتا ہے، اور جو اللہ سے ملاقات کو ناپسند کرے اللہ بھی اس سے ملاقات کو ناپسند فرماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5964]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن] عن عائشة وعبادة. مختصر مسلم 454.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5973. من أحب لله وأبغض لله وأعطى لله ومنع لله فقد ....
جو شخص اللہ کے لیے محبت کرے، اللہ کے لیے ....
حدیث نمبر: 5965
«من أحب لله وأبغض لله وأعطى لله ومنع لله فقد استكمل الإيمان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کے لیے محبت کرے، اللہ کے لیے بغض رکھے، اللہ کے لیے دے اور اللہ کے لیے روکے، تو اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5965]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د الضياء] عن أمامة. الصحيحة 380»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5974. من أحبني فليحب أسامة
جو شخص مجھ سے محبت رکھتا ہے تو وہ اسامہ ....
حدیث نمبر: 5966
«من أحبني فليحب أسامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص مجھ سے محبت رکھتا ہے تو وہ اسامہ سے بھی محبت رکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5966]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن فاطمة بنت قيس. مختصر مسلم 2054.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5975. من احتبس فرسا في سبيل الله إيمانا بالله وتصديقا بوعده ....
جو شخص اللہ پر ایمان اور اس کے وعدے کی ....
حدیث نمبر: 5967
«من احتبس فرسا في سبيل الله إيمانا بالله وتصديقا بوعده كان شبعه وريه وروثه وبوله حسنات في ميزانه يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ پر ایمان اور اس کے وعدے کی تصدیق کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں گھوڑا باندھے رکھے تو اس کا کھانا، اس کا پانی پینا، اس کا گوبر اور اس کا پیشاب، سب قیامت کے دن اس کے میزان میں نیکیاں بن کر آئیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5967]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ ن] عن أبي هريرة. الإرواء 1586.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5976. من احتجم لسبع عشرة من الشهر وتسع عشرة وإحدى وعشرين ....
جو شخص مہینے کی سترہویں، انیسویں یا اکیسویں تاریخ کو ....
حدیث نمبر: 5968
«من احتجم لسبع عشرة من الشهر وتسع عشرة وإحدى وعشرين كان له شفاء من كل داء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص مہینے کی سترہویں، انیسویں یا اکیسویں تاریخ کو پچھنے لگوائے تو یہ اس کے لیے ہر بیماری سے شفا کا باعث ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5968]

تخریج الحدیث: «(حسن) [د ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 622: هق.»
قال الشيخ الألباني: حسن