صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5957. من أثكل ثلاثة من صلبه في سبيل الله فاحتسبهم على ....
جس شخص کے اپنے تین بچے اللہ کی راہ میں ....
حدیث نمبر: 5949
«من أثكل ثلاثة من صلبه في سبيل الله فاحتسبهم على الله وجبت له الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس شخص کے اپنے تین بچے اللہ کی راہ میں فوت ہو جائیں اور وہ ان کا اجر اللہ سے طلب کرے تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5949]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن عقبة بن عامر. الصحيحة 2296: حم - ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5958. من أثنيتم عليه خيرا وجبت له الجنة ومن أثنيتم عليه ....
جس کی تم اچھائی بیان کرو اس کے لیے جنت ....
حدیث نمبر: 5950
«من أثنيتم عليه خيرا وجبت له الجنة ومن أثنيتم عليه شرا وجبت له النار أنتم شهداء الله في الأرض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کی تم اچھائی بیان کرو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے، اور جس کی تم برائی بیان کرو اس کے لیے جہنم واجب ہو جاتی ہے، تم زمین میں اللہ کے گواہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5950]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن] عن أنس. مختصر مسلم 484، أحكام الجنائز ص 42.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5959. من أجل سلطان الله أجله الله يوم القيامة
جو شخص اللہ کے مقرر کردہ اقتدار کی عزت کرے، ....
حدیث نمبر: 5951
«من أجل سلطان الله أجله الله يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کے مقرر کردہ اقتدار کی عزت کرے، اللہ قیامت کے دن اس کی عزت فرمائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5951]

تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن أبي بكرة. الصحيحة 2297: حم، ابن أبي حاتم.»
قال الشيخ الألباني: حسن
5960. من أحاط حائطا على أرض فهي له
جو شخص کسی زمین کے گرد چار دیواری بنا لے ....
حدیث نمبر: 5952
«من أحاط حائطا على أرض فهي له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی زمین کے گرد چار دیواری بنا لے تو وہ زمین اسی کی ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5952]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د الضياء] عن سمرة. الإرواء 1554.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5961. من أحب الأنصار أحبه الله ومن أبغض الأنصار أبغضه الله
جو شخص انصار سے محبت کرے اللہ اس سے محبت ....
حدیث نمبر: 5953
«من أحب الأنصار أحبه الله ومن أبغض الأنصار أبغضه الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص انصار سے محبت کرے اللہ اس سے محبت فرماتا ہے، اور جو شخص انصار سے بغض رکھے اللہ اس سے بغض رکھتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5953]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم تخ] عن معاوية [هـ حب] عن البراء. الصحيحة 991، 1602: حب - الحارث بن يزيد الأنصاري.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5962. من أحب الحسن والحسين فقد أحبني ومن بغضهما فقد أبغضني
جو شخص حسن اور حسین سے محبت کرے اس نے ....
حدیث نمبر: 5954
«من أحب الحسن والحسين فقد أحبني ومن بغضهما فقد أبغضني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص حسن اور حسین سے محبت کرے اس نے مجھ سے محبت کی، اور جو ان سے بغض رکھے اس نے مجھ سے بغض رکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5954]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم هـ ك] عن أبي هريرة. أحكام الجنائز 101.»
قال الشيخ الألباني: حسن
5963. من أحب أن تسره صحيفته فليكثر فيها من الاستغفار
جو شخص چاہتا ہے کہ اس کا نامۂ اعمال اسے ....
حدیث نمبر: 5955
«من أحب أن تسره صحيفته فليكثر فيها من الاستغفار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص چاہتا ہے کہ اس کا نامۂ اعمال اسے خوش کر دے تو اسے چاہیے کہ اس میں کثرت سے استغفار کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5955]

تخریج الحدیث: «(حسن) [هب الضياء] عن الزبير. الصحيحة 229.»
قال الشيخ الألباني: حسن
5964. من أحب أن يبسط له في رزقه وأن ينسأ له ....
جو شخص چاہتا ہے کہ اس کے رزق میں کشادگی ....
حدیث نمبر: 5956
«من أحب أن يبسط له في رزقه وأن ينسأ له في أثره فليصل رحمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص چاہتا ہے کہ اس کے رزق میں کشادگی ہو اور اس کی عمر میں اضافہ ہو تو اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5956]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ن] عن أنس [حم خ] عن أبي هريرة. المشكاة 4918، الضعيفة 181.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5965. من أحب أن يتمثل له الرجال قياما فليتبوأ مقعده من ....
جو شخص یہ پسند کرتا ہے کہ لوگ اس کے ....
حدیث نمبر: 5957
«من أحب أن يتمثل له الرجال قياما فليتبوأ مقعده من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص یہ پسند کرتا ہے کہ لوگ اس کے سامنے کھڑے ہو جائیں تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5957]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ت] عن معاوية. الصحيحة 357.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5966. من أحب أن يجد طعم الإيمان فليحب المرء لا يحبه ....
جو شخص ایمان کا مزہ چکھنا چاہتا ہے تو وہ ....
حدیث نمبر: 5958
«من أحب أن يجد طعم الإيمان فليحب المرء لا يحبه إلا لله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص ایمان کا مزہ چکھنا چاہتا ہے تو وہ کسی آدمی سے صرف اللہ کے لیے محبت کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5958]

تخریج الحدیث: «(حسن) [هب] عن أبي هريرة. الصحيحة 2300: حم، البزار.»
قال الشيخ الألباني: حسن