صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5547. ما أظن فلانا وفلانا يعرفان من ديننا شيئا
میرا خیال نہیں کہ فلاں اور فلاں ہمارے دین کے ....
حدیث نمبر: 5539
«ما أظن فلانا وفلانا يعرفان من ديننا شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرا خیال نہیں کہ فلاں اور فلاں ہمارے دین کے بارے میں کچھ جانتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5539]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5548. ما أعطى الرجل امرأته فهو صدقة
آدمی جو کچھ اپنی بیوی کو دیتا ہے وہ صدقہ ....
حدیث نمبر: 5540
«ما أعطى الرجل امرأته فهو صدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی جو کچھ اپنی بیوی کو دیتا ہے وہ صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5540]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن عمروبن أمية الضمري. الصحيحة 1024.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5549. ما أعطي أهل بيت الرفق إلا نفعهم
جس گھر والوں کو نرمی عطا کی گئی تو اس ....
حدیث نمبر: 5541
«ما أعطي أهل بيت الرفق إلا نفعهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس گھر والوں کو نرمی عطا کی گئی تو اس نے انہیں ہمیشہ فائدہ ہی پہنچایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5541]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عمر. الصحيحة 942.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5550. ما أعطيكم ولا أمنعكم أنا قاسم أضع حيث أمرت
میں تمہیں اپنی طرف سے نہ کچھ دیتا ہوں اور ....
حدیث نمبر: 5542
«ما أعطيكم ولا أمنعكم أنا قاسم أضع حيث أمرت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں اپنی طرف سے نہ کچھ دیتا ہوں اور نہ روکتا ہوں، میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں، جہاں مجھے حکم دیا جاتا ہے وہاں رکھتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5542]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة. المشكاة 3745.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5551. ما اغبرت قدما عبد في سبيل الله إلا حرم الله ....
جس بندے کے قدم اللہ کی راہ میں گرد آلود ....
حدیث نمبر: 5543
«ما اغبرت قدما عبد في سبيل الله إلا حرم الله عليه النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس بندے کے قدم اللہ کی راہ میں گرد آلود ہوں اللہ نے اس پر آگ حرام کر دی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5543]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [4] عن مالك بن عبد الله الخثعمي1 ... [الشيرازي في الألقاب] عن عثمان. الصحيحة 2219: خ، ت، ن، حم - عبد الرحمن بن جبر - حم، الدارمي - مالك بن عبد الله، الطيالسي، حم - جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5552. ما أقفر من أدم بيت فيه خل
جس گھر میں سرکہ ہو وہ سالن سے خالی نہیں ....
حدیث نمبر: 5544
«ما أقفر من أدم بيت فيه خل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس گھر میں سرکہ ہو وہ سالن سے خالی نہیں ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5544]

تخریج الحدیث: «(حسن) [طب حل] عن أم هانئ [الحكيم] عن عائشة. الصحيحة 2220: ابن ماجه - عائشة. حم - جابر.»
قال الشيخ الألباني: حسن
5553. ما أكفر رجل رجلا قط إلا باء بها أحدهما
جب بھی کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی کو کافر کہتا ....
حدیث نمبر: 5545
«ما أكفر رجل رجلا قط إلا باء بها أحدهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب بھی کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی کو کافر کہتا ہے تو یہ بات ان دونوں میں سے کسی ایک کی طرف لوٹ آتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5545]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حب] عن أبي سعيد. حم 2/18, 44, 47، 60, 113, 142 - خ: أدب، م: إيمان - ابن عمر. خ - أبي هريرة وأبي ذر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5554. ما أكل أحد طعاما قط خيرا من أن يأكل من ....
کسی نے کبھی اپنے ہاتھ کی کمائی کھانے سے بہتر ....
حدیث نمبر: 5546
"ما أكل أحد طعاما قط خيرا من أن يأكل من عمل يده، وإن نبي الله داود كان يأكل من عمل يده"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی نے کبھی اپنے ہاتھ کی کمائی کھانے سے بہتر کوئی کھانا نہیں کھایا، اور اللہ کے نبی داؤد اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھاتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5546]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن المقدام. غاية المرام 163.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5555. ما الدنيا في الآخرة إلا كما يمشي أحدكم إلى اليم ....
دنیا آخرت کے مقابلے میں بس اتنی ہے جتنا تم ....
حدیث نمبر: 5547
«ما الدنيا في الآخرة إلا كما يمشي أحدكم إلى اليم فأدخل إصبعه فيه فما خرج منه فهو الدنيا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دنیا آخرت کے مقابلے میں بس اتنی ہے جتنا تم میں سے کوئی سمندر کے پاس جا کر اپنی انگلی اس میں ڈالے، پھر جو کچھ اس انگلی پر لگ کر نکلے وہی دنیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5547]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن المستورد. ك 4/319: م1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
5556. ما العمل في أيام أفضل منه في عشر ذي الحجة ....
کسی دنوں میں کیا گیا عمل ذوالحجہ کے پہلے دس ....
حدیث نمبر: 5548
«ما العمل في أيام أفضل منه في عشر ذي الحجة ولا الجهاد في سبيل الله إلا رجل خرج يخاطر بنفسه وماله فلم يرجع من ذلك بشيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی دنوں میں کیا گیا عمل ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں کے عمل سے افضل نہیں، اور نہ ہی اللہ کی راہ میں جہاد اس سے افضل ہے، سوائے اس آدمی کے جو اپنی جان اور اپنے مال کو خطرے میں ڈال کر نکلے اور اس میں سے کچھ بھی واپس لے کر نہ آئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5548]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ د ت] عن ابن عباس. الإرواء 880.»
قال الشيخ الألباني: صحيح