🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
6337. من صام ستة أيام بعد الفطر كان تمام السنة {مَنْ ....
جس نے عید الفطر کے بعد چھ دن روزے رکھے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6328
«من صام ستة أيام بعد الفطر كان تمام السنة {مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا}» ‏‏‏‏
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے عید الفطر کے بعد چھ دن روزے رکھے تو یہ پورے سال کے روزوں کے برابر ہو گیا، کیونکہ (اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:) جو ایک نیکی لے کر آئے اسے اس کی دس گنا نیکیاں ملیں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6328]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن ثوبان. صحيح الترغيب 997: ن، ابن خزيمة، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
6338. من صام يوما في سبيل الله باعد الله بذلك اليوم ....
جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6329
«من صام يوما في سبيل الله باعد الله بذلك اليوم حر جهنم عن وجهه سبعين خريفا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس ایک دن کی وجہ سے جہنم کی گرمی کو اس کے چہرے سے ستر سال کی مسافت جتنا دور کر دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6329]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن هـ] عن أبي سعيد. م 3/159.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
6339. من صام يوما في سبيل الله باعد الله منه جهنم ....
جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6330
«من صام يوما في سبيل الله باعد الله منه جهنم مسيرة مائة عام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس سے جہنم کو سو سال کی مسافت جتنا دور کر دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6330]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ن] عن عقبة بن عامر.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
6340. من صام يوما في سبيل الله باعد الله وجهه من ....
جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6331
«من صام يوما في سبيل الله باعد الله وجهه من جهنم سبعين عاما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال کی مسافت جتنا دور کر دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6331]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن أبي سعيد. م 3/159.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
6341. من صام يوما في سبيل الله بعد الله وجهه عن ....
جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6332
«من صام يوما في سبيل الله بعد الله وجهه عن النار سبعين خريفا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو آگ سے ستر سال کی مسافت جتنا دور کر دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6332]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن] عن أبي سعيد. صحيح الترغيب 978.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
6342. من صام يوما في سبيل الله جعل الله بينه وبين ....
جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6333
«من صام يوما في سبيل الله جعل الله بينه وبين النار خندقا كما بين السماء والأرض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس کے اور آگ کے درمیان ایک ایسی خندق بنا دے گا جتنا آسمان اور زمین کے درمیان فاصلہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6333]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أبي أمامة. المشكاة 2064، الصحيحة 563، صحيح الترغيب 981.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
6343. من صام يوما في سبيل الله زحزح الله وجهه عن ....
جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6334
«من صام يوما في سبيل الله زحزح الله وجهه عن النار بذلك اليوم سبعين خريفا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس ایک دن کی وجہ سے اس کے چہرے کو آگ سے ستر سال کی مسافت جتنا دور ہٹا دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6334]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ن هـ] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 980.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
6344. من صام يوم عرفة غفر الله له سنتين: سنة أمامه ....
جس نے یومِ عرفہ کا روزہ رکھا اللہ تعالیٰ اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6335
«من صام يوم عرفة غفر الله له سنتين: سنة أمامه وسنة خلفه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے یومِ عرفہ کا روزہ رکھا اللہ تعالیٰ اس کے دو سال کے گناہ معاف فرما دیتا ہے: ایک سال آگے کا اور ایک سال پیچھے کا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6335]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن قتادة بن النعمان. الأحاديث الضعيفة 412: صحيح الترغيب 1001: م - أبي قتادة1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
6345. من صرع عن دابته فهو شهيد
جو اپنی سواری سے گر کر مر جائے وہ شہید ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6336
«من صرع عن دابته فهو شهيد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اپنی سواری سے گر کر مر جائے وہ شہید ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6336]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن عقبة بن عامر. الصحيحة 2346: الروياني؛ د، ك، هق - أبي مالك الأشعري.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
6346. من صلى البردين دخل الجنة
جس نے دونوں ٹھنڈے وقتوں کی نماز (فجر اور عصر) ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6337
«من صلى البردين دخل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے دونوں ٹھنڈے وقتوں کی نماز (فجر اور عصر) پڑھی وہ جنت میں داخل ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6337]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي موسى. مختصر مسلم 209.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں