صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6347. من صلى الصبح فهو في ذمة الله فلا يتبعنكم الله ....
جس نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ ....
حدیث نمبر: 6338
«من صلى الصبح فهو في ذمة الله فلا يتبعنكم الله بشيء من ذمته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ داری میں ہے، پس خبردار! اللہ تعالیٰ تم سے اس کی ذمہ داری کے متعلق کوئی مطالبہ نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6338]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. يشهد له ما بعده.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6348. من صلى الصبح فهو في ذمة الله فلا يطلبنكم الله ....
جس نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ ....
حدیث نمبر: 6339
«من صلى الصبح فهو في ذمة الله فلا يطلبنكم الله من ذمته بشيء فإن من يطلبه من ذمته بشيء يدركه ثم يكبه على وجهه في نار جهنم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ داری میں ہے، خبردار! اللہ تعالیٰ تم سے اس کی ذمہ داری کے بارے میں کوئی مطالبہ نہ کرے، کیونکہ جس سے بھی اللہ تعالیٰ اس کی ذمہ داری کے بارے میں کوئی مطالبہ کرے گا وہ اسے پکڑ لے گا پھر اسے اوندھے منہ جہنم کی آگ میں ڈال دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6339]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت] عن جندب البجلي. صحيح الترغيب 363، 459: طب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6349. من صلى الضحى أربعا وقبل الأولى أربعا بني له بيت ....
جس نے چاشت کی چار رکعتیں پڑھیں اور نماز ظہر ....
حدیث نمبر: 6340
"من صلى الضحى أربعا وقبل الأولى أربعا بني له بيت في الجنة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے چاشت کی چار رکعتیں پڑھیں اور نماز ظہر سے پہلے چار رکعتیں پڑھیں اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6340]

تخریج الحدیث: «(حسن) [طس] عن أبي موسى. الصحيحة 2349.»
قال الشيخ الألباني: حسن
6350. من صلى العشاء في جماعة فكأنما قام نصف ليلة ومن ....
جس نے عشاء کی نماز باجماعت پڑھی تو گویا اس ....
حدیث نمبر: 6341
«من صلى العشاء في جماعة فكأنما قام نصف ليلة ومن صلى الصبح في جماعة فكأنما صلى الليل كله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے عشاء کی نماز باجماعت پڑھی تو گویا اس نے آدھی رات قیام کیا، اور جس نے فجر کی نماز باجماعت پڑھی تو گویا اس نے پوری رات نماز پڑھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6341]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن عثمان. مختصر مسلم 324، الروض النضير 663.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6351. من صلى العشاء في جماعة كان كقيام نصف ليلة ومن ....
جس نے عشاء کی نماز باجماعت پڑھی تو یہ آدھی ....
حدیث نمبر: 6342
«من صلى العشاء في جماعة كان كقيام نصف ليلة ومن صلى العشاء والفجر في جماعة كان كقيام ليلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے عشاء کی نماز باجماعت پڑھی تو یہ آدھی رات کے قیام کے برابر ہے، اور جس نے عشاء اور فجر دونوں باجماعت پڑھیں تو یہ پوری رات کے قیام کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6342]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ت] عن عثمان. صحيح أبي داود 564.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6352. من صلى الغداة كان في ذمة الله حتى يمسي
جس نے صبح کی نماز پڑھی وہ شام تک اللہ ....
حدیث نمبر: 6343
«من صلى الغداة كان في ذمة الله حتى يمسي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے صبح کی نماز پڑھی وہ شام تک اللہ کی ذمہ داری میں رہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6343]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عمر. يشهد له الحديثان اللذان بعده والحديثان 6338، 6339.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6353. من صلى الفجر فهو في ذمة الله فلا يطلبنكم الله ....
جس نے فجر کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ ....
حدیث نمبر: 6344
«من صلى الفجر فهو في ذمة الله فلا يطلبنكم الله بشيء من ذمته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے فجر کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ داری میں ہے، خبردار! اللہ تعالیٰ تم سے اس کی ذمہ داری کے بارے میں کوئی مطالبہ نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6344]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن سمرة. صحيح الترغيب 418.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6354. من صلى الفجر فهو في ذمة الله وحسابه على الله
جس نے فجر کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ ....
حدیث نمبر: 6345
«من صلى الفجر فهو في ذمة الله وحسابه على الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے فجر کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ داری میں ہے اور اس کا حساب اللہ کے ذمہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6345]

تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن والد أبي مالك الأشجعي. صحيح الترغيب 458.»
قال الشيخ الألباني: حسن
6355. من صلى الفجر في جماعة ثم قعد يذكر الله حتى ....
جس نے فجر باجماعت پڑھی پھر سورج طلوع ہونے تک ....
حدیث نمبر: 6346
«من صلى الفجر في جماعة ثم قعد يذكر الله حتى تطلع الشمس ثم صلى ركعتين كانت له كأجر حجة وعمرة تامة تامة تامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے فجر باجماعت پڑھی پھر سورج طلوع ہونے تک اللہ کا ذکر کرتا رہا، پھر دو رکعتیں پڑھیں تو اسے مکمل حج اور عمرے کا اجر ملے گا، مکمل، مکمل، مکمل۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6346]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أنس. صحيح الترغيب 464.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
6356. من صلى ركعة من الصبح ثم طلعت الشمس فليصل الصبح
جس نے فجر کی ایک رکعت پڑھی پھر سورج طلوع ....
حدیث نمبر: 6347
«من صلى ركعة من الصبح ثم طلعت الشمس فليصل الصبح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے فجر کی ایک رکعت پڑھی پھر سورج طلوع ہو گیا تو وہ بقیہ فجر مکمل کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6347]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن أبي هريرة. الإرواء 253.»
قال الشيخ الألباني: صحيح