الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب البر و الصلة نیکی اور صلہ رحمی کا بیان نفس پر قابو رکھنے والا طاقتور ہوتا ہے
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سوار شخص پیدل چلنے والے کو، پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے کو اور کم افراد زیادہ افراد کو سلام کریں گے۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الادب، باب الحذر من الغضب، رقم: 6114. مسلم، كتاب البروالضلة، باب فضل يملك نفسه الخ، رقم: 2609.»
|