الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب البر و الصلة نیکی اور صلہ رحمی کا بیان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت پر کنیت رکھنے کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو میرے نام پر نام پر رکھے، تو وہ میری کنیت پر کنیت نہ رکھے اور جو میری کنیت پر کنیت رکھے، تو وہ میرے نام پر نام نہ رکھے۔“
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب الادب، باب فيمن راي ان لا يجمع بينهما، رقم: 4966، اسناده حسن لغيره.»
|