الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب البر و الصلة نیکی اور صلہ رحمی کا بیان مومن بھائی کی ضرورت پوری کرنے کا بیان
اسی (سابقہ) سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حق کا انکار کرنا اور دوسرے لوگوں کو حقیر جاننا تکبر کے ضمن سے ہے۔“
تخریج الحدیث: «سلسلة ضعيفه، رقم: 753. ضعيف الجامع الصغير، رقم: 5792. قال الشيخ الالباني: موضوع.»
|