الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب البر و الصلة نیکی اور صلہ رحمی کا بیان سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کی فضیلت
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: اسامہ رضی اللہ عنہ کے چہرے پر کوئی چیز لگ گئی تو خون بہنے لگا، میں نے ان کا چہر دھویا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے قمیض کے ساتھ سے صاف کیا، اور فرمایا: ”ہمارے ساتھ اچھا سلوک کر جبکہ وہ لڑکی نہیں۔“ راوی نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اسامہ رضی اللہ عنہ کے والد (زید رضی اللہ عنہ) کی وفات کے بعد ان (اسامہ رضی اللہ عنہ) کے چہرے کی طرف دیکھتے تو رو پڑتے تھے۔
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجه، ابواب النكا ح، باب الشفاعة فى التزويج، رقم: 1976. قال الشيخ الالباني: صحيح.»
|