الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب النكاح و الطلاق نکاح اور طلاق کے احکام و مسائل من و سلویٰ اور شجرِ ممنوعہ کا ذکر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بنی اسرائیل نہ ہوتے تو نہ گوشت سڑا کرتا (بدبودار ہوتا)، نہ کھانا خراب ہوا کرتا، اور اگر حوا نہ ہوتیں تو عورت اپنے شوہر سے بے وفائی (دغا) نہ کرتی۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الانبياء، باب سورة اعراف، رقم: 3399. مسلم، كتاب الرضاع، باب لولا حواء لم تخن الخ، رقم: 1470. مسند احمد: 304/2.»
|