الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب النكاح و الطلاق نکاح اور طلاق کے احکام و مسائل عورتیں اپنے اہل کے علاوہ دوسروں میں زینت اختیار کر کریں
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے اہل کے علاوہ دوسروں میں زینت اختیار کرنے والی کی مثال قیامت کے دن تاریکی کی طرح ہے، اس کے لیے کوئی نور نہیں ہو گا۔“
تخریج الحدیث: «سنن ترمذي، ابواب الرضاع، باب كراهية خروج النساء فى الزينه، رقم: 1167. قال الشيخ الالباني ضعيف.»
|