الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب النكاح و الطلاق نکاح اور طلاق کے احکام و مسائل باب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کی بہن قتیلہ سے شادی کی، پس وہ اسے اختیار کرنے سے پہلے فوت ہو گیا تو اللہ نے اس کو اس سے بری کر دیا۔
تخریج الحدیث: «طبقات ابن سعد: 147/8. اسناده صحيح»
|