الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب النكاح و الطلاق نکاح اور طلاق کے احکام و مسائل غلام کو مالک کے خلاف اور بیوی کو شوہر کے خلاف ابھارنا حرام ہے
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی خادم کو اس کے اہل (مالک) کے خلاف کر دیا، وہ ہم میں سے نہیں اور جس نے کسی عورت کو اس کے شوہر کے خلاف کر دیا تو وہ ہم میں سے نہیں۔“
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب الطلاق، باب فيمن خبب امراة على زوجها، رقم: 2175. قال الشيخ الالباني: صحيح. صحيح ترغيب وترهيب، رقم: 2014. مسند احمد: 397/2.»
|