مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. في تصفير اللحية
داڑھی کو زرد خضاب کرنے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25550 ترقیم الشثری: -- 26671
٢٦٦٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن خالد بن دينار قال: رايت انسا وابا العالية وابا السوار يصفرون لحاهم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت خالد بن دینار سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس اور حضرت ابو العالیہ اور حضرت ابو سوار کو اپنی داڑھیوں کو زرد خضاب کرتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26671، ترقيم محمد عوامة 25550)
ترقیم عوامۃ: 25551 ترقیم الشثری: -- 26672
٢٦٦٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن فطر قال: رايت ابا وائل والقاسم وعطاء يصفرون لحاهم.
حضرت فطر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو وائل، حضرت قاسم اور حضرت عطاء کو اپنی داڑھیوں کو زرد خضاب کرتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26672]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26672، ترقيم محمد عوامة 25551)
ترقیم عوامۃ: 25552 ترقیم الشثری: -- 26673
٢٦٦٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (مروان) (١) عن داود (ابي) (٢) اليمان قال: رايت عبد الله بن ابي اوفى يصفر لحيته (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هو ابن معاوية، وفي [هـ]: (يزيد بن هارون)، وفي [أ، جـ، ح، ط]: (هارون)، وانظر: الكنى للدولابي (٣/ ١١٨٩)، والتاريخ الكبير (٣/ ٢٣٢).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (ابن).
(٣) حسن؛ داود صدوق.
حضرت داؤد ابو الیمان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن ابی اوفیٰ کو اپنی داڑھی پر زرد خضاب کرتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26673]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26673، ترقيم محمد عوامة 25552)
ترقیم عوامۃ: 25553 ترقیم الشثری: -- 26674
٢٦٦٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن (عبيد الله) (١) عن سعيد بن ابي سعيد ان ابن جريج سال ابن عمر قال: رايتك تصفر لحيتك (بالورس) (٢) ؟ فقال ابن عمر: اما (تصفيري) (٣) (لحيتي) (٤) فإني رايت رسول الله ﷺ يصفر لحيته (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، ح، ز]: (بالورق)، وفي [ط]: (بالورن).
(٣) في [جـ]: (تصغير).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٨٥١)، ومسلم (١١٨٧).
حضرت سعید بن ابی سعید سے روایت ہے کہ حضرت ابن جریج نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا۔ کہا کہ میں آپ کو دیکھتا ہوں کہ آپ اپنی داڑھی پر ورس بوٹی کے ذریعہ زرد خضاب کرتے ہیں؟ اس پر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: میرا اپنی داڑھی کو زرد خضاب کرنا تو (اس لئے ہے کہ) میں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی داڑھی مبارک پر زرد خضاب کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26674، ترقيم محمد عوامة 25553)
ترقیم عوامۃ: 25554 ترقیم الشثری: -- 26675
٢٦٦٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا المحاربي عن عبد الملك بن عمير قال: رايت المغيرة بن شعبة يخضب بالصفرة، ورايت جرير بن (عبد الله) (١) يخضب ⦗٤٤⦘ بالصفرة والزعفران (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبد الملك).
(٢) حسن؛ عبد الملك بن عمير صدوق.
حضرت عبد الملک بن عمیر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مغیرہ ابن شعبہ کو زرد خضاب کرتے دیکھا اور میں نے حضرت جریر بن عبد اللہ کو زردی اور زعفران کا خضاب کرتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26675]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26675، ترقيم محمد عوامة 25554)
ترقیم عوامۃ: 25555 ترقیم الشثری: -- 26676
٢٦٦٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا المحاربي عن الحسن بن عبيد الله قال: رايت الاسود وابن الاسود يصفران لحاهما.
حضرت حسن بن عبید اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود اور حضرت ابن الاسود کو دیکھا۔ یہ دونوں اپنی داڑھیوں پر زرد خضاب کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26676]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26676، ترقيم محمد عوامة 25555)
ترقیم عوامۃ: 25556 ترقیم الشثری: -- 26677
٢٦٦٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن المستمر بن الريان عن ابي الجوزاء انه كان يصفر لحيته، وان ابا نضرة كان يصفر لحيته.
حضرت مستمرم بن ریان، حضرت ابو الجوزاء کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اپنی داڑھی کو زرد خضاب کیا کرتے تھے۔ اور حضرت ابو نضرہ اپنی داڑھی کو زرد خضاب کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26677]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26677، ترقيم محمد عوامة 25556)
ترقیم عوامۃ: 25557 ترقیم الشثری: -- 26678
٢٦٦٧٨ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن عيسى بن طهمان قال: رايت انسا يصفر لحيته] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، جـ، ط].
(٢) صحيح.
حضرت عیسیٰ بن طہمان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو اپنی داڑھی پر زرد خضاب کرتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26678]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26678، ترقيم محمد عوامة 25557)
ترقیم عوامۃ: 25558 ترقیم الشثری: -- 26679
٢٦٦٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن ابن الغسيل عن عاصم ابن عمر بن قتادة قال: اتانا جابر بن عبد الله وقد اصيب بصره، مصفرا لحيته وراسه بالورس (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عاصم بن عمر بن قتادہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ ہمارے پاس تشریف لائے۔ (جبکہ ان کی نظر خراب تھی) انہوں نے اپنی داڑھی اور سرپر زرد خضاب کیا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26679]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26679، ترقيم محمد عوامة 25558)
ترقیم عوامۃ: 25559 ترقیم الشثری: -- 26680
٢٦٦٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل قال: حدثنا ابن الغسيل قال: رايت سهل بن سعد مصفر اللحية، له جميمة (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر الخبر [٢٦٧٣٥] في: [جـ، ز، ع].
(٢) صحيح.
حضرت ابن الغسیل بیان کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سہل بن سعد کو داڑھی پر زرد خضاب کیا ہوا دیکھا۔ آپ کی زلفیں بھی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26680]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26680، ترقيم محمد عوامة 25559)