🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. في الرجل ينقص صلاته (وما ذكر فيه) وكيف يصنع (فيها)
آدمی کی نماز میں کمی کیسے آتی ہے اور اس سے بچنے کے لئے اسے کیا کرنا چاہئے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2987 ترقیم الشثری: -- 2999
٢٩٩٩ - حدثنا يحيى بن سعيد عن محمد بن ابي يحيى عن ابيه: ابي ابا هريرة راي امراة تصلي وهي تنقر فقال: كذبت (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو يحيى صدوق.
حدثنا حدثنا يحيى بن سعيد، عن محمد بن ابي يحيى، عن ابيه، ان ابا هريرة راى امراة تصلي وهي تنقر، فقال:" كذبت"
حضرت ابو یحییٰ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہنے ایک عورت کو دیکھا جو یوں نماز پڑھ رہی تھی جیسے مرغی چونچ مار رہی ہو۔ آپ نے اسے دیکھ کر فرمایا کہ تو جھوٹ بولتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2999]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2999، ترقيم محمد عوامة 2987)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2988 ترقیم الشثری: -- 3000
٣٠٠٠ - حدثنا ابن مهدي عن قرة عن الحسن قال: راى سعيد بن المسيب رجلا يصلي ولا يتم ركوعه ولا سجوده (فحصبه) (١) وقال: اغلقت صلاتك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ك].
حدثنا ابن مهدي، عن قرة، عن الحسن، قال: راى سعيد بن المسيب رجلا يصلي ولا يتم ركوعه ولا سجوده فحصبه، وقال:" اغلقت صلاتك"
حسن فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے ایک آدمی کو دیکھا جو رکوع و سجود پوری طرح نہیں کررہا تھا، انہوں نے اسے کنکریاں ماریں اور فرمایا کہ تو نے اپنی نماز کو تباہ کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3000]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3000، ترقيم محمد عوامة 2988)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2989 ترقیم الشثری: -- 3001
٣٠٠١ - حدثنا وكيع قال: سمعت الاعمش يقول: رايت انس بن مالك بمكة قائما يصلي عند الكعبة فما عرضت له، قال: فكان قائما يصلي معتدلا في صلاته فإذا رفع راسه انتصب قائما حتى تستوي غضون بطنه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا وكيع، قال: سمعت الاعمش، يقول: رايت انس بن مالك بمكة قائما يصلي عند الكعبة فما عرضت له، قال:" فكان قائما يصلي معتدلا في صلاته فإذا رفع راسه انتصب قائما حتى تستوي غضون بطنه"
حضرت اعمش کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو مکہ میں خانہ کعبہ کے پاس نما ز پڑھتے دیکھا، میں ان کے سامنے نہ آیا۔ وہ انتہائی اطمینان کے ساتھ نماز ادا فرما رہے تھے، جب رکوع سے سر اٹھاتے تو بالکل سیدھا کھڑے ہوجاتے یہاں تک کہ ان کے پیٹ کی رگیں بھی سیدھی ہوجاتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3001]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3001، ترقيم محمد عوامة 2989)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2990 ترقیم الشثری: -- 3002
٣٠٠٢ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن ابي فروة عن ابن ابي ليلى قال: دخل المسجد رجل فصلى صلاة لا يتم ركوعها ولا سجودها، قال: فذكرت ذلك لعبد الله بن يريد فقال: هي على ما فيها خير من تركها (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حسين بن علي، عن زائدة، عن ابي فروة، عن ابن ابي ليلى، قال: دخل المسجد رجل فصلى صلاة لا يتم ركوعها ولا سجودها، قال: فذكرت ذلك لعبد الله بن يزيد، فقال:" هي على ما فيها خير من تركها"
حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ مسجد میں ایک آدمی داخل ہوا اور اس نے اس طرح نماز پڑھی کہ رکوع و سجود ٹھیک طرح نہ کیا۔ میں نے اس بات کا تذکرہ حضر ت عبد اللہ بن یزید سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اپنی تمام خامیوں کے باوجود یہ نماز اسے چھوڑ دینے سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3002]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3002، ترقيم محمد عوامة 2990)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2991 ترقیم الشثری: -- 3003
٣٠٠٣ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن المسور بن مخرمة: انه راى رجلا لا يتم ركوعه ولا سجوده، فقال له: اعد. فابى، فلم يدعه حتى اعاد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال علي بن زبد.
حدثنا حدثنا ابن مهدي، عن حماد بن سلمة، عن علي بن زيد، عن المسور بن مخرمة انه راى رجلا لا يتم ركوعه ولا سجوده، فقال له:" اعد , فابى , فلم يدعه حتى اعاد"
حضرت علی بن زید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت مسور بن مخرمہ نے ایک آدمی کو دیکھا جو رکوع و سجدہ ٹھیک طرح نہ کررہا تھا۔ آپ نے اس سے فرمایا کہ دوبارہ نماز پڑھو۔ اس نے دوبارہ نماز پڑھنے سے انکار کیا۔ لیکن انہوں نے اسے اس وقت تک نہ چھوڑا جب تک اس نے دوبارہ نماز نہ پڑھ لی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3003]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3003، ترقيم محمد عوامة 2991)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2992 ترقیم الشثری: -- 3004
٣٠٠٤ - حدثنا ابو معاوية عن موسى بن (مسلم) (١) قال: جاء رجل يصلي وطاوس جالس، فجعل لا يتم الركوع ولا السجود، فقال بعض القوم: ما لهذا صلاة، فقال طاوس: مه، يكتب له منها بقدر ما ادى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (أسلم).
حدثنا ابو معاوية، عن موسى بن مسلم، قال: جاء رجل يصلي وطاوس جالس فجعل لا يتم الركوع ولا السجود، فقال بعض القوم: ما لهذا صلاة , فقال طاوس:" مه يكتب له منها بقدر ما ادى"
حضرت موسیٰ بن مسلم کہتے ہیں کہ حضرت طاوس بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک آدمی نماز پڑھ رہا تھا اور رکوع و سجود ٹھیک طرح نہیں کررہا تھا۔ ایک آدمی نے کہا کہ اس کی نماز نہیں ہے۔ حضرت طاوس نے فرمایا کہ اسے چھوڑ دو، جتنی نماز اس نے ادا کی ہے اس کا ثواب تو اس کے نامۂ اعمال میں لکھ دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3004]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3004، ترقيم محمد عوامة 2992)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2993 ترقیم الشثری: -- 3005
٣٠٠٥ - حدثنا ابن فضيل عن مطرف عن يحيى بن عبيد عن عبد الله بن يزيد: انه سئل عن رجل لا يتم الركوع ولا السجود، فقال: هي خير من لا شيء.
حدثنا ابن فضيل، عن مطرف، عن يحيى بن عبيد، عن عبد الله بن يزيد انه سئل عن رجل لا يتم الركوع ولا السجود، فقال:" هي خير من لا شيء"
حضرت یحییٰ بن عبید کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن یزید سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو نماز میں رکوع و سجدہ ٹھیک طرح نہیں کرتا تو انہوں نے فرمایا کہ نہ پڑھنے سے تو بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3005]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3005، ترقيم محمد عوامة 2993)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2994 ترقیم الشثری: -- 3006
٣٠٠٦ - حدثنا ابن فضيل عن عمرو (الملائي) (١) عن ابي قيس عن مسروق: انه راى رجلا [يصلي فابصره رافعا رجليه وهو ساجد، فقال: ما تمت صلاة هذا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الملاي).
حدثنا ابن فضيل، عن عمرو الملائي، عن ابي قيس، عن مسروق انه راى رجلا يصلي فابصره رافعا رجليه وهو ساجد، فقال:" ما تمت صلاة هذا"
حضرت ابو قیس کہتے ہیں کہ حضرت مسروق نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ نماز پڑھ رہا تھا اور سجدے میں اس نے اپنے پاؤں اٹھائے ہوئے تھے۔ حضرت مسروق نے فرمایا کہ اس کی نماز مکمل نہیں ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3006]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3006، ترقيم محمد عوامة 2994)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2995 ترقیم الشثری: -- 3007
٣٠٠٧ - حدثنا وكيع عن عمران عن ابي مجلز: انه راى رجلا] (١) ساجدا قد رفع إحدى رجليه، فقال: جعلها الله ستا، وجعلتها خمسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين في [أ].
حدثنا وكيع، عن عمران، عن ابي مجلز انه راى رجلا ساجدا قد رفع إحدى رجليه، فقال:" جعلها الله ستا وجعلتها خمسا"
حضرت عمران کہتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز نے ایک آدمی کو دیکھا کہ سجدے کی حالت میں اس نے اپنا ایک پاؤں اٹھایا ہوا تھا، آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں چھ بنایا تھا اور تو نے انہیں پانچ کردیا! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3007]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3007، ترقيم محمد عوامة 2995)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2996 ترقیم الشثری: -- 3008
٣٠٠٨ - حدثنا ابن فضيل عن (عبد الله) بن عبد الرحمن عن سالم بن ابي الجعد عن سلمان الفارسي قال: الصلاة مكيال، فمن اوفى اوفى الله (له) (١) ، وقد علمتم ما قال الله في الكيل ﴿ويل للمطففين﴾ [المطففين: ١] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من [أ، ب، جـ، ك].
(٢) رجاله ثقات؛ وفي النفس من رواية سالم عن سلمان شيء.

حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن عبد الله بن عبد الرحمن، عن سالم بن ابي الجعد، عن سلمان الفارسي , قال: " الصلاة مكيال فمن اوفى اوفى الله له وقد علمتم ما قال الله في الكيل ويل للمطففين سورة المطففين آية 1"
حضرت سلمان فارسی فرماتے ہیں کہ نماز ایک پیمانہ ہے، جس نے اسے پورا کیا اللہ تعالیٰ اسے بھی پورا بدلہ عطا فرمائیں گے اور تم جانتے ہو جو اللہ تعالیٰ نے پیمانے کے بارے میں فرمایا ہے { وَیْلٌ لِلْمُطَفِّفِینَ } ہلاکت ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3008]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3008، ترقيم محمد عوامة 2996)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں