مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
444. في الأعجمي يحج ولا يسمي شيئا
عجمی شخص حج کرے اور کسی چیز کا نام نہ لے(یعنی حج و عمرہ میں سے کسی کی تعیین نہ کرے)
ترقیم عوامۃ: 15725 ترقیم الشثری: -- 16191
١٦١٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن حميد عن بكر ان رجلا اعجميا حج فلم يسم حجا ولا عمرة، وقال: انا مع الناس، فقال: إني لارجو ان يكون قد دخل في احسن ما عملوا.
حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن ابي عدي، عن حميد، عن بكر، ان رجلا اعجميا حج فلم يسم حجا ولا عمرة , وقال:" انا مع الناس" , فقال: إني لارجو ان يكون قد دخل في احسن ما عملوا"
حضرت بکر سے مروی ہے کہ ایک عجمی شخص نے حج کیا، لیکن اس نے حج یا عمرہ کا نام نہیں لیا تھا، اور کہا میں لوگوں کے ساتھ ہوں، راوی فرماتے ہیں کہ بیشک میں امید رکھتا ہوں کہ لوگوں نے جو سب سے بہتر عمل کیا وہ اس میں داخل ہوگیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16191]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16191، ترقيم محمد عوامة 15725)
445. في البقر (يقلد) أم لا
گائے کو قلادہ ڈالا جائے گا کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 15726 ترقیم الشثری: -- 16192
١٦١٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي معشر عن نافع ان كعبا اهدى [بقرة مقلدة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن ابي معشر، عن نافع، ان كعبا " اهدى بقرة مقلدة"
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت کعب نے قلادہ ڈالی ہوئی گائے ھدی بھیجی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16192]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16192، ترقيم محمد عوامة 15726)
ترقیم عوامۃ: 15727 ترقیم الشثری: -- 16193
١٦١٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن ابي بشر عن سعيد] (١) بن جبير قال: البقر تقلد ولا تشعر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن ابي بشر، عن سعيد بن جبير، قال: " البقر تقلد ولا تشعر"
حضرت سعیدبن جبیر فرماتے ہیں کہ گائے کو قلادہ تو ڈالا جائے گا لیکن اس کا اشعار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16193]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16193، ترقيم محمد عوامة 15727)
ترقیم عوامۃ: 15728 ترقیم الشثری: -- 16194
١٦١٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن العمري عن نافع عن ابن عمر انه كان يقلد البقرة ويشعرها في اسنمتها؛ فإن لم يكن لها سنام فموضعه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال العمري.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن العمري، عن نافع، عن ابن عمر ، انه " كان يقلد البقرة ويشعرها في اسنمتها , فإن لم يكن لها سنام فموضعه"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما گائے کو قلادہ ڈالتے اور اس کے کوہان پر اشعار فرماتے، اور اگر اس کی کوہان نہ ہوتی تو کوہان والی جگہ پر اشعار فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16194، ترقيم محمد عوامة 15728)
446. من قال: لا عمرة إلا عمرة ابتدأتها من أهلك؟
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ نہیں ہے عمرہ سوائے اس عمرے کے جس کو اپنے اھل کے پاس سے شروع کیا ہو
ترقیم عوامۃ: 15729 ترقیم الشثری: -- 16195
١٦١٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن خصيف عن عطاء وطاوس ومجاهد انهم قالوا: لا عمرة (إلا) (١) عمرة ابتداتها من اهلك، ولا عمرة بعد الصدر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (أي).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد السلام، عن خصيف، عن عطاء، وطاوس، ومجاهد، انهم قالوا: " لا عمرة اي عمرة ابتداتها من اهلك , ولا عمرة بعد الصدر" ,
حضرت عطاء ‘ حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد ارشاد فرماتے ہیں کہ عمرہ نہیں ہے سوائے اس عمرے کے جس کی ابتداء اپنے اھل کے پاس سے کی ہو، اور ایام نحر کے چوتھے دن کے بعد عمرہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16195]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16195، ترقيم محمد عوامة 15729)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16196
١٦١٩٦ - (و) (١) قال: سعيد بن جبير: إن رجع إلى ميقات (ارضه) (٢) (فتمتع) (٣) (رجوت) (٤) ان تكون عمرة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [أ، ب، جـ، ط].
(٢) في [س، هـ]: (أرمنة)، وفي [خ]: (أهله).
(٣) في [هـ]: (متمتع)، وفي [س، ط]: (تمتع).
(٤) في [أ، ب، س، هـ]: (وجب).
وقال سعيد بن جبير:" إن رجع إلى ميقات ارضه متمتع وجب ان تكون عمرة"
اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اگر وہ اپنے علاقے کی میقات پر واپس چلا جائے پھر تمتع کرے تو مجھے امید ہے کہ یہ عمرہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16196]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16196، ترقيم محمد عوامة ---)
447. في لحوم الأضاحي من كان يتزودها؟
جو حضرات قربانی کے گوشت کو زاد راہ بناتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 15730 ترقیم الشثری: -- 16197
١٦١٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن عبد الملك عن عطاء عن جابر بن عبد الله قال: (كنا) (١) نبلغ المدينة بلحوم الاضاحي (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (كما).
(٢) صحيح؛ عبد الملك ثقة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا علي بن مسهر، عن عبد الملك، عن عطاء، عن جابر بن عبد الله ، قال: " كنا نبلغ المدينة بلحوم الاضاحي"
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ قربانی کا گوشت کھاتے کھاتے مدینہ منورہ پہنچ جایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16197]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16197، ترقيم محمد عوامة 15730)
ترقیم عوامۃ: 15731 ترقیم الشثری: -- 16198
١٦١٩٨ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا ابن مسهر عن ابن جريج عن (عطاء عن) (١) جابر قال: كنا لا ناكل من البدن إلا ايام منى، فرخص لنا رسول الله ﷺ فقال:"كلوا و (تزودوا) (٢) "، فاكلنا وتزودنا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [س، ط، هـ]: (زودوا).
(٣) صحيح؛ صرح ابن جريج بالسماع، أخرجه البخاري (١٧١٩)، ومسلم (١٩٧٢).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم لوگ قربانی کا گوشت ایام منیٰ کے علاوہ نہیں کھاتے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اجازت دے دی اور ارشاد فرمایا: اس کو کھاؤ اور زاد راہ بناؤ، پس ہم کھاتے تھے اور زاد راہ بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16198]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16198، ترقيم محمد عوامة 15731)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16199
١٦١٩٩ - قال: قلنا لعطاء: اتراه (خص) (١) هدي المتعة وحده؟ قال: لا ولكن لا اراه إلا إلهدي كله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (رخص).
قال: قلنا لعطاء: اتراه خص هدي المتعة وحده؟ قال: لا ولكن لا اراه إلا الهدي كله
راوی فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت عطاء سے پوچھا: کیا آپ کے خیال میں یہ حکم صرف حج تمتع کی ہدی کے ساتھ خاص ہے؟ آپ نے فرمایا: نہیں، بلکہ میرے خیال میں یہ ہر ہدی کے لیے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16199]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16199، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 15732 ترقیم الشثری: -- 16200
١٦٢٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن ابي ذئب عن نافع ان ابن عمر كان لا ياكل فوق ثلاث (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن ابن ابي ذئب، عن نافع، ان ابن عمر " كان لا ياكل فوق ثلاث"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما تین دن سے زیادہ نہ کھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16200]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16200، ترقيم محمد عوامة 15732)