🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. (فيه) إذا وطئها وهي لا تعلم أن لها الخيار
اگر عورت کو خیار کے بارے میں علم نہ ہو تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17360
١٧٣٦٠ - قال: وبلغني عن الحسن انه كان يقول ذلك.
قال: وبلغني عن الحسن، انه كان يقول ذلك.
انہوں نے فرمایا کہ مجھے حسن کے بارے میں یہ بات پہنچی ہے کہ وہ بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17360]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17360، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16807 ترقیم الشثری: -- 17361
١٧٣٦١ - حدثنا ابن مبارك عن ابن جريج قال: بلغني عن سعيد بن المسيب انه قال: لها الخيار وقال: لو كان لي عليه سلطان لضربته.
حدثنا ابن مبارك، عن ابن جريج، قال: بلغني عن سعيد بن المسيب، انه قال:" لها الخيار، وقال: لو كان لي عليه سلطان لضربته"
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی نہ تھی تو اس کا خیار باقی رہے گا۔ اگر مجھے اختیار ہوتا تو میں ایسا کرنے والے مرد کو مارتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17361]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17361، ترقيم محمد عوامة 16807)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16808 ترقیم الشثری: -- 17362
١٧٣٦٢ - حدثنا ابن مبارك عن ابن جريج فيما (قرئ) (١) عليه قال: وقال ابن عمر: إن اصابها (وهي لا) (٢) تعلم فلها الخيار إذا علمت ولو اصابها (٣) مائة (مرة) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (قرأ).
(٢) في [س، هـ]: (ولا)، وفي [ط]: (فلا).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [ط، هـ]: زيادة (منها)، وفي [س]: (منه).
(٥) منقطع؛ ابن جريج لا يروي عن ابن عمر، وانظر: مصنف عبد الرزاق (١٣٠١٨، ١٣٠٢٠).

حدثنا حدثنا ابن مبارك، عن ابن جريج، فيما قرا عليه قال: وقال ابن عمر : " إن اصابها ولا تعلم فلها الخيار إذا علمت، ولو اصابها منها مائة مرة"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی نہ تھی تو جب اسے معلوم ہو اس کا خیار باقی رہے گا۔ خواہ سو مرتبہ جماع کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17362]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17362، ترقيم محمد عوامة 16808)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16809 ترقیم الشثری: -- 17363
١٧٣٦٣ - حدثنا ابو بكر عن ابن المبارك عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: إذا اعتقت الامة فاصابها مبادرا قال: بئس ما صنع! قال: قلت: (لها) (١) (خيار) (٢) على الحر؟ قال: لا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: سقط (لها).
(٢) في [جـ]: (الخيار).

حدثنا ابو بكر، عن ابن المبارك، عن ابن جريج، قال: قلت لعطاء: " إذا اعتقت الامة فاصابها مبادرا، قال: بئس ما صنع , قال: قلت: لها خيار على الحر؟ قال: لا"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ جب باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کے خاوند نے اس سے فورا جماع کرلیا تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس نے بہت برا کیا۔ میں نے کہا کہ کیا اس کو آزاد خاوند کی صورت میں اختیار ہوگا؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17363]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17363، ترقيم محمد عوامة 16809)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16810 ترقیم الشثری: -- 17364
١٧٣٦٤ - حدثنا وكيع عن (شعبة) (١) عن الحكم قال: إذا وطئها وهي لا تعلم ان لها الخيار (فلها) (٢) الخيار إذا علمت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: (سعيد).
(٢) في [ط]: (لها).

حدثنا وكيع، عن سعيد، عن الحكم، قال: " إذا وطئها وهي لا تعلم ان لها الخيار فلها الخيار إذا علمت"
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی نہ تھی تو جب اسے معلوم ہو اس کا خیار باقی رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17364، ترقيم محمد عوامة 16810)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16811 ترقیم الشثری: -- 17365
١٧٣٦٥ - حدثنا حفص عن بعض اصحاب حماد (عن) (١) حماد عن إبراهيم قال: إذا وقع عليها ولم تعلم ان لها الخيار فلها الخيار إذا علمت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س]: (بن).
حدثنا حفص، عن بعض اصحاب حماد، عن حماد، عن إبراهيم، قال: " إذا وقع عليها ولم تعلم ان لها الخيار فلها الخيار إذا علمت"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی نہ تھی تو جب اسے معلوم ہو اس کا خیار باقی رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17365]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17365، ترقيم محمد عوامة 16811)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
89. فيها إذا وطئها وهي تعلم أن لها الخيار
جب باندی کوآزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی تھی تو اس کا خیار باقی نہیں رہے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16812 ترقیم الشثری: -- 17366
١٧٣٦٦ - حدثنا ابن مبارك عن (جويبر) (١) عن الضحاك قال: إذا وطئها (وهي) (٢) تعلم ان لها الخيار فذلك منها رضى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (جرير).
(٢) سقط من: [ك].

حدثنا ابن مبارك، عن جويبر، عن الضحاك، قال: " إذا وطئها وهي تعلم ان لها الخيار فذلك منها رضا"
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی تھی تو یہ اس کی رضا کے قائم مقام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17366]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17366، ترقيم محمد عوامة 16812)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16813 ترقیم الشثری: -- 17367
١٧٣٦٧ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: إذا وقع عليها زوجها (و) (١) قد علمت ان لها الخيار (فلا خيار) (٢) لها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ، س، ط].
(٢) في [ط]: (فلا خيار).

حدثنا حفص، عن عمرو، عن الحسن، قال: " إذا وقع عليها زوجها قد علمت ان لها الخيار فلا خيار لها"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی تھی تو اس کا خیار باقی نہیں رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17367]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17367، ترقيم محمد عوامة 16813)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
90. في الرجل يقول: قد علمت الخيار، (أتستحلف) له
اگر کوئی شخص بیوی کے متعلق یہ دعویٰ کرے کہ اسے خیار کا علم تھا تو کیا بیوی سے قسم لی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16814 ترقیم الشثری: -- 17368
١٧٣٦٨ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: إذا غشيها قبل ان (تختار) (١) (استحلفت) (٢) انها لم تعلم ان لها الخيار، ثم خيرت إذا كانت تحت (عبد) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (يختار).
(٢) في [أ]: (يستحلف)، وفي [هـ]: (استحلف).
(٣) في [أ، ب]: سقط (عبد).

حدثنا ابن علية، عن يونس، عن الحسن، قال: " إذا غشيها قبل ان تختار استحلف انها لم تعلم ان لها الخيار، ثم خيرت إذا كانت تحت عبد"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر بیوی کے خیار استعمال کرنے سے قبل خاوند نے اس سے جماع کیا تو بیوی سے قسم لی جائے گی کہ وہ خیار کے متعلق نہ جانتی تھی۔ پھر اگر وہ غلام کے نکاح میں تھی تو اسے اختیار دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17368]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17368، ترقيم محمد عوامة 16814)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16815 ترقیم الشثری: -- 17369
١٧٣٦٩ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم عن رجل كانت عنده امراة (فاعتقت) (١) فغشيها بعد العتق، فقالت: لم اشعر ان لي (خيارا) (٢) ، قال: (تستحلف انها) (٣) لم تعلم ان لها الخيار ثم تخير.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (اعتقت).
(٢) في [أ، ب]: (الخيار).
(٣) في [س]: (فستحلف أن).

حدثنا غندر، عن شعبة، قال: سالت الحكم، عن رجل كانت عنده امراة فاعتقت فغشيها بعد العتق , فقالت: لم اشعر ان لي خيارا , قال:" تستحلف انها لم تعلم ان لها الخيار ثم تخير"
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جس کی آزاد ی کے بعد اس کے خاوند نے اس سے جماع کیا، لیکن عورت کا کہنا یہ ہے کہ مجھے خیار کا علم نہیں تھا۔ تو انہوں نے فرمایا کہ اس عورت سے خیار کا علم نہ ہونے پر قسم لی جائے گی پھر اسے اختیار دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17369، ترقيم محمد عوامة 16815)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں