🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. في (الرجل) (يكون) (تحته) أربع نسوة فيطلق إحداهن، من كره أن (يتزوج) خامسة حتى (تنقضي) عدة التي (طلق)
اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیںہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17010 ترقیم الشثری: -- 17580
١٧٥٨٠ - حدثنا ابن عيينة عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: لا يتزوج حتى تنقضي عدة التي طلق.
حدثنا حدثنا ابن عيينة، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد، قال:" لا يتزوج حتى تنقضي عدة التي طلق" ,
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیں ہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17580]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17580، ترقيم محمد عوامة 17010)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17581
١٧٥٨١ - (قال) (١) (عطاء) (٢) : إذا لم يكن (بينهما) (٣) ميراث ولم يكن (عليها) (٤) رجعة فلا باس ان (يتزوج) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (فقال).
(٢) في [أ، ب، هـ، س، ط]: (علي)، وفي [جـ، ز، ك]: (عطاء).
(٣) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: (عليهما).
(٤) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: (عليهما). وفي [س]: (بينهما).
(٥) في [أ، ب]: (تتزوج).

قال عطاء : " إذا لم يكن بينهما ميراث ولم يكن عليها رجعة فلا باس ان يتزوج"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر دونوں کے درمیان کوئی میراث نہ ہو اور مرد کو اس عورت سے رجوع کا حق نہ ہو تو شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17581]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17581، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17011 ترقیم الشثری: -- 17582
١٧٥٨٢ - حدثنا عباد بن (عوام) (١) عن عبد الملك عن عطاء انه سئل عن رجل كان له اربع نسوة فطلق إحداهن ثلاثا، (ايتزوج) (٢) الخامسة؟ قال: لا؛ حتى تنقضي عدة التي طلق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (العوام).
(٢) في [س]: (يتزوج).

حدثنا عباد بن عوام، عن عبد الملك، عن عطاء، انه سئل عن رجل كان له اربع نسوة فطلق إحداهن ثلاثا , ايتزوج خامسة؟ قال:" لا حتى تنقضي عدة التي طلق"
حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیں ہوں اور وہ ایک کو تین طلاقیں دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک نکاح نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17582]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17582، ترقيم محمد عوامة 17011)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17012 ترقیم الشثری: -- 17583
١٧٥٨٣ - حدثنا [ابن علية عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: لا يتزوج حتى تنقضي عدة التي طلق] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [جـ].
حدثنا ابن علية، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد، قال: " لا يتزوج حتى تنقضي عدة التي طلق" ,
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیں ہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17583]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17583، ترقيم محمد عوامة 17012)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17584
١٧٥٨٤ - وقال عطاء: إذا لم يكن بينهما ميراث ولم يكن له (عليها) (١) رجعة فلا باس ان يتزوج.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (على).
وقال عطاء:" إذا لم يكن بينهما ميراث ولم يكن له عليها رجعة فلا باس ان يتزوج"
اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر دونوں کے درمیان کوئی میراث نہ ہو اور مرد کو اس عورت سے رجوع کا حق نہ ہو تو شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17584]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17584، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17013 ترقیم الشثری: -- 17585
١٧٥٨٥ - حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن انه كان يكره ان يتزوج حتى تنقضي عدة التي طلق.
حدثنا عبد الاعلى، عن يونس، عن الحسن، انه كان " يكره ان يتزوج حتى تنقضي عدة التي طلق"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیں ہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17585]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17585، ترقيم محمد عوامة 17013)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17014 ترقیم الشثری: -- 17586
١٧٥٨٦ - حدثنا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى بن ابي كثير عن محمد بن إبراهيم التيمي ان عتبة بن (ابي) (١) سفيان كانت عنده اربع نسوة فطلق إحداهن (ثم تزوج خامسة قبل ان تنقضي) (٢) عدة التي (طلق) (٣) فسال مروان ابن عباس فقال: لا؛ حتى تنقضي عدة التي طلق (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: سقط (أبي).
(٢) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٣) في [س]: (طلقها).
(٤) رجاله ثقات.

حدثنا حدثنا وكيع، عن علي بن مبارك، عن يحيى بن ابي كثير، عن محمد بن إبراهيم التيمي، ان عتبة بن ابي سفيان، كانت عنده اربع نسوة، فطلق إحداهن، ثم تزوج خامسة قبل ان تنقضي عدة التي طلق فسال مروان ابن عباس، فقال:" لا حتى تنقضي عدة التي طلق"
حضرت محمد بن ابراہیم تیمی کہتے ہیں کہ عتبہ بن ابی سفیان کے نکاح میں چار بیویاں تھیں۔ انہوں نے ایک کو طلاق دے کر اس کی عدت پوری ہونے سے پہلے پانچویں سے شادی کرلی۔ مروان نے اس بارے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ چوتھی کی عدت پوری ہونے سے پہلے پانچویں سے نکاح نہیں سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17586]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17586، ترقيم محمد عوامة 17014)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17015 ترقیم الشثری: -- 17587
١٧٥٨٧ - حدثنا ابو اسامة عن ابن عون عن ابي صادق قال: لا يتزوج خامسة حتى تنقضي عدة التي طلق.
حدثنا ابو اسامة، عن ابن عون، عن ابي صادق، قال: " لا يتزوج خامسة حتى تنقضي عدة التي طلق"
حضرت ابو صادق فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیں ہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17587]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17587، ترقيم محمد عوامة 17015)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17016 ترقیم الشثری: -- 17588
١٧٥٨٨ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا كانت تحت الرجل اربع نسوة فطلق إحداهن فلا يتزوج خامسة حتى تنقضي عدة التي طلق، فإن ماتت فإن شاء فليتزوج من يومه ذلك (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (عروه).
حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " إذا كانت تحت الرجل اربع نسوة فطلق إحداهن ؛ فلا يتزوج خامسة حتى تنقضي عدة التي طلق، فإن ماتت فإن شاء فليتزوج من يومه ذلك"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیں ہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح نہیں کرسکتا۔ اگر وہ مرجائے تو اس کا شوہر چاہے تو اسی دن بھی شادی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17588]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17588، ترقيم محمد عوامة 17016)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
119. من قال: لا بأس أن يتزوج الخامسة قبل انقضاء عدة التي طلق
اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیںہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا جن حضرات کے نزدیک مکروہ نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17017 ترقیم الشثری: -- 17589
١٧٥٨٩ - حدثنا حماد عن مالك (بن انس) (١) عن ربيعة عن القاسم وعروة بن الزبير (انهما) (٢) (قالا) (٣) في الذي عنده اربع نسوة فطلق إحداهن: يتزوج متى شاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [س]: (قال).

حدثنا حماد بن خالد، عن مالك بن انس، عن ربيعة، عن القاسم، وعروة بن الزبير، انهما قالا في الذي عنده اربع نسوة فطلق إحداهن:" يتزوج متى شاء"
حضرت قاسم اور حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیں ہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو وہ جب چاہے شادی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17589]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17589، ترقيم محمد عوامة 17017)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں