🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
230. في قوله: ﴿وعلى الوارث مثل ذلك﴾
قرآن مجید کی آیت {وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ} کی تفسیر کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19495 ترقیم الشثری: -- 20284
٢٠٢٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد عن اشعث] (١) (عن) (٢) الحكم (٣) عن مجاهد عن ابن عباس قال: لا تضار (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [هـ]، وبعدها في [أ، جـ، س، ز، ط]: زيادة (و).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: (وعن).
(٣) في [أ]: زيادة (عليه).
(٤) ضعيف؛ لحال أشعث.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اسے نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20284، ترقيم محمد عوامة 19495)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19496 ترقیم الشثری: -- 20285
٢٠٢٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا عباد بن العوام عن جويبر عن الضحاك في هذه الآية: ﴿وعلى الوارث مثل ذلك﴾ قال: الوالد يموت ويترك (ولدا) (١) صغيرا ⦗٤٧٠⦘ فإن كان له مال فرضاعه في ماله (وإن) (٢) لم يكن له مال فرضاعه على عصبته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ولذا).
(٢) في [ك]: (وإلا).

حضرت ضحاک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اگر باپ کا انتقال ہوجائے اور وہ چھوٹا بچہ چھوڑے تو اگر باپ کا مال ہے تو بچے کے دودھ کا انتظام اسی کے مال میں سے ہوگا اور اگر مال نہ ہوتویہ عصبات کی ذمہ داری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20285]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20285، ترقيم محمد عوامة 19496)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19497 ترقیم الشثری: -- 20286
٢٠٢٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن سعيد بن المسيب (قال) (١) : جاؤوا (بيتيم) (٢) إلى عمر (فقالوا) (٣) : انفق عليه، قال: لو لم اجد إلا (اقصى) (٤) عشيرته لفرضت عليهم (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ز، ك، هـ].
(٢) في [س]: (بيتهم).
(٣) في [أ، ب، س، ز، ط، هـ]: (فقال).
(٤) في [أ، س]: (أقضى).
(٥) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ کچھ لوگ ایک یتیم بچے کو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس لائے اور عرض کیا کہ اس کے نفقہ کا انتظام کیجئے۔ آپ نے فرمایا کہ اگر مجھے اس کے دور کے رشتہ دار بھی مل جائیں تو بھی اس کا نفقہ ان پر لازم کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20286]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20286، ترقيم محمد عوامة 19497)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19498 ترقیم الشثری: -- 20287
٢٠٢٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: شهدت (عبد الله) (١) بن عتبة قال: لولي (٢) يتيم: لو لم يكن له مال لقضيت عليك بنفقته؛ لان الله تعالى يقول: ﴿وعلى الوارث مثل ذلك﴾.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [ط، هـ]: زيادة (له).

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عتبہ نے ایک یتیم کے ولی سے کہا کہ اگر اس کا مال نہ ہوتا تو میں تجھ پر اس کا نفقہ لازم کرتا، کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20287]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20287، ترقيم محمد عوامة 19498)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19499 ترقیم الشثری: -- 20288
٢٠٢٨٨ - [حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد الاحمر عن جويبر عن الضحاك: ﴿وعلى الوارث مثل ذلك﴾] (١) قال: هو (الوالد) (٢) (يعني) (٣) النفقة على (الولد) (٤) ⦗٤٧١⦘ فإن لم يكن عنده فعلى العصبة فإن لم يكن (عنده) (٥) جبرت الام على رضاعه، وإذا عرفها الولد فلم ياخذ من غيرها جبرت على رضاعه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، س، ط، هـ].
(٢) في [س]: (الولد).
(٣) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٤) في [هـ]: (الوالد).
(٥) في [أ، ب]: (عندهم).

حضرت ضحاک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ بچے کانفقہ باپ پر لازم ہے، اگر وہ نہ ہو تو عصبات پر لازم ہے اور اگر وہ بھی نہ ہوں تو ماں کو دودھ پلانے کا حکم دیاجائے گا۔ اگر بچہ ماں کے علاوہ کسی سے دودھ نہ پیے تو اسے بچے کو دودھ پلانے پر مجبور کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20288]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20288، ترقيم محمد عوامة 19499)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19500 ترقیم الشثری: -- 20289
٢٠٢٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن اشعث عن الشعبي عن ابن عباس: ﴿وعلى الوارث مثل ذلك﴾ قال: على الوارث ان لا يضار (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف أشعث بن سوّار.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وارث پر لازم ہے کہ اس کا نقصان نہ ہونے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20289]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20289، ترقيم محمد عوامة 19500)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19501 ترقیم الشثری: -- 20290
٢٠٢٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا يونس بن محمد قال: نا حماد بن زيد عن علي ابن الحكم عن الضحاك ﴿وعلى الوارث مثل ذلك﴾ قال: لا يضار.
حضرت ضحاک قرآن مجید کی آیت { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وارث پر لازم ہے کہ اس کا نقصان نہ ہونے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20290]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20290، ترقيم محمد عوامة 19501)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
231. من قال: الرضاع على الرجال دون النساء
جن حضرات کے نزدیک بچے کے دودھ کا انتظام مرد کے ذمہ ہے عورت کے ذمہ نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19502 ترقیم الشثری: -- 20291
٢٠٢٩١ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن إدريس عن ابن جريج عن عمرو ابن شعيب عن سعيد بن المسيب ان عمر بن الخطاب اوقف بني عم (منفوس) (١) كلالة برضاعه على ابن (عم) (٢) له (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (منقوس)، وفي [ك]: (متعوس)، والمنفوس الرضيع الذي لا زالت أمه في النفاس.
(٢) في [س، هـ]: (عمر)، ولعل ابن عمه هذا أقرب عصبته.
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ایک ایسے نومولود بچے کے دودھ کا انتظام، جو کلالہ تھا (یعنی اس کا باپ نہ تھا)، اس کے چچا زاد مردوں پر لازم کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20291]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20291، ترقيم محمد عوامة 19502)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19503 ترقیم الشثری: -- 20292
٢٠٢٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة (١) عن الحسن: ﴿وعلى الوارث مثل ذلك﴾ قال: على الرجال دون النساء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (و).
حضرت حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ بچے کے دودھ کا انتظام مرد کے ذمہ ہے عورت کے ذمہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20292]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20292، ترقيم محمد عوامة 19503)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19504 ترقیم الشثری: -- 20293
٢٠٢٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا معتمر بن سليمان عن يونس عن الحسن سئل عن صبي له ام وعم، والام موسرة والعم معسر (فقال) (١) : النفقة على العم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (قال).
حضرت حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اس بچے کی ماں مال دار ہے جبکہ چچا غریب ہے، دودھ کے انتظام کی ذمہ داری کس پر ہوگی؟ انہوں نے فرمایا کہ نفقہ چچاپرلازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20293]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20293، ترقيم محمد عوامة 19504)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں