مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
255. ما قالوا في (رجل) آلى من امرأته (ثم) مات؟
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا پھر وہ مر گیا تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19572 ترقیم الشثری: -- 20364
٢٠٣٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن إدريس عن حصين عن الشعبي قال: (١) آلى (رجل) (٢) من امراته ثم مات عنها في آخر عدتها قال: تعتد احد عشر شهرا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (إذا).
(٢) في [ك]: (رجاء).
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا پھر وہ اس کی عدت کے آخری دنوں میں مرگیا تو عورت گیارہ مہینے عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20364، ترقيم محمد عوامة 19572)
256. من قال: إذا اشترطت المختلعة على زوجها الطلاق فهو لها
اگر کسی خلع لینے والی عورت نے اپنے خاوند پر طلاق کی شرط لگائی تو اس کو اس شرط کا حق ہے
ترقیم عوامۃ: 19573 ترقیم الشثری: -- 20365
٢٠٣٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن قال: الخلع تطليقة بائن، وما اشترطت عليه من الطلاق فهو لها.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع طلاق بائنہ ہے۔ اگر خلع لینے والی عورت نے طلاق کی شرط لگائی تو یہ شرط معتبر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20365]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20365، ترقيم محمد عوامة 19573)
257. ما قالوا في طلاق المكاتبة؟
مکاتبہ باندی کی طلاق کا بیان
ترقیم عوامۃ: 19574 ترقیم الشثری: -- 20366
٢٠٣٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: المكاتبة طلاقها طلاق الامة، وعدتها عدة الامة.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مکاتبہ باندی کی طلاق کا حکم باندی کی طلاق والا ہے اور اس کی عدت بھی باندی کی عدت کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20366]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20366، ترقيم محمد عوامة 19574)
258. ما قالوا في المرأة تزوج في عدتها فيفرق بينهما، على من النفقة؟
اگر ایک عورت اپنی عدت میں شادی کرلے پھر ان دونوں کے درمیان تفریق کرادی جائے تو نفقہ کس پر واجب ہوگا؟
ترقیم عوامۃ: 19575 ترقیم الشثری: -- 20367
٢٠٣٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: النفقة على من تعتد من (مائه) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (ما به)، وفي [س، هـ]: (ما له).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نفقہ اس پر ہوگا جس کے پانی پر وہ عدت گزار رہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20367]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20367، ترقيم محمد عوامة 19575)
259. ما قالوا في الرجل لتكون تحته امرأة فتفجر أو يفجر هو فيرجم أحدهما؟
اگر کوئی عورت یا مرد زنا کا ارتکاب کریں اوراسے سنگسار کردیا جائے تو کیا دوسرے کے لئے میراث ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 19576 ترقیم الشثری: -- 20368
٢٠٣٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون (عن هشام) (١) عن الحسن قال: ايهما رجم الزوج (او) (٢) المراة، فلصاحبه منه الميراث.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) في [س]: (و).
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میاں بیوی میں سے کسی ایک کو اگر سنگسار کیا گیا تو دوسرے کو میراث ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20368]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20368، ترقيم محمد عوامة 19576)
ترقیم عوامۃ: 19577 ترقیم الشثری: -- 20369
٢٠٣٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن علي قال: إذا رجم فلها الميراث (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، قتادة لا يروي عن علي.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر خاوند کو سنگسار کیا گیا تو بیوی کو میراث ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20369، ترقيم محمد عوامة 19577)
ترقیم عوامۃ: 19578 ترقیم الشثری: -- 20370
٢٠٣٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا تزوج الرجل المراة ثم فجرت، (اقيم) (١) عليها الحد، وإن ماتت تحت (السياط) (٢) ورثها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ط]: (أقم).
(٢) في [س]: (البساط).
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے کسی عورت سے شادی کی پھر اس عورت نے بدکاری کا ارتکاب کیا اور اس پر حد جاری ہوئی اور وہ کوڑوں کے نیچے مرگئی تو مرد عورت کا وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20370]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20370، ترقيم محمد عوامة 19578)
ترقیم عوامۃ: 19579 ترقیم الشثری: -- 20371
٢٠٣٧١ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن آدم عن زهير عن جابر عن (عامر) (١) في رجل اقام اربعة شهداء على امراته (انها) (٢) زنت، قال: ترجم ويرثها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (زهير).
(٢) سقط من: [س].
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیو ی کے زناکار ہونے پر چار گواہ قائم کردیئے تو عورت کو سنگسار کیا جائے گا اور مرد اس کا وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20371]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20371، ترقيم محمد عوامة 19579)
260. ما قالوا في الرجل يقذف امرأته صغيرة، أيلاعن؟
اگر کسی مرد نے اپنی نابالغ بیوی پر تہمت لگائی تو کیا وہ لعان کرے گا؟
ترقیم عوامۃ: 19580 ترقیم الشثری: -- 20372
٢٠٣٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا (معاذ بن معاذ) (١) قال: (نا) (٢) اشعث عن الحسن في رجل قذف امراته وهي صغيرة قال: ليس عليه حد، ولا لعان.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (معاد بن معاد)، وفي [ب]: (معاذ بن معاد).
(٢) في [ز، ك]: (أنا).
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی نابالغ بیوی پر تہمت لگائی تو اس پر حد اور لعان لازم نہیں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20372]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20372، ترقيم محمد عوامة 19580)
261. ما قالوا في الرجل تزوج امرأة على أن أمرها بيد رجل؟
ایک آدمی نے کسی عورت سے اس شرط پر شادی کی کہ عورت کا معاملہ آدمی کے ہاتھ میں ہوگا
ترقیم عوامۃ: 19581 ترقیم الشثری: -- 20373
٢٠٣٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن (يمان) (١) عن سفيان عن عبد الكريم عن الحكم والزهري في رجل تزوج امراة على ان امرها بيد رجل، قال الحكم: ليس بشيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (مان).
حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت زہری رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی نے عورت سے اس شرط پر شادی کی کہ عورت کا معاملہ آدمی کے ہاتھ میں ہوگا۔ حضرت حکم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ کوئی شرط نہیں۔ حضرت زہری رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کہیں نہیں ایسا ہی ہوگا۔ حضرت سفیان رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میری رائے وہی ہے جو حضرت زہری رحمہ اللہ کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20373]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20373، ترقيم محمد عوامة 19581)