🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
261. ما قالوا في الرجل تزوج امرأة على أن أمرها بيد رجل؟
ایک آدمی نے کسی عورت سے اس شرط پر شادی کی کہ عورت کا معاملہ آدمی کے ہاتھ میں ہوگا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20374
٢٠٣٧٤ - وقال الزهري: بلى!.
اور حضرت زہری رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کیوں نہیں، (یہ شرط معتبر ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20374]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20374، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20375
٢٠٣٧٥ - وقال (سفيان) (١) : راي راي الزهري.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
اور حضرت سفیان رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میری رائے وہی ہے جو حضرت زہری رحمہ اللہ کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20375]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20375، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
262. ما قالوا في الرجل يقول: أنت طالق إن شئت؟
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو چاہے تو تجھے طلاق ہے، اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19582 ترقیم الشثری: -- 20376
٢٠٣٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا حكام الرازي عن (عنبسة) (١) عن جابر عن عامر عن مسروق قال: إذا قال الرجل لامراته: انت طالق إذا شئت، فقد خيرها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عيينة)، وفي [أ، هـ]: (عبيد).
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو چاہے تو تجھے طلاق ہے، اسے گویا آدمی نے اختیار دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20376]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20376، ترقيم محمد عوامة 19582)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
263. ما قالوا في الرجل يتزوج امرأة في العدة ثم يطلقها؟
اگر آدمی نے ایک عورت سے عدت میں شادی کی پھر اسے طلاق دے دی تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19583 ترقیم الشثری: -- 20377
٢٠٣٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن نمير عن زكريا عن الشعبي في امراة تزوجت رجلا فمكثت عنده سنتين ثم قدم زوجها فاخذها فطلقها الآخر قال: لا طلاق له.
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک عورت نے کسی آدمی سے شادی کی اور پھر دو سال اس کے پاس رہی۔ پھر اس کا شوہر آیا اور اس عورت کو لے گیا۔ پھر دوسرے آدمی نے اس کو طلاق دے دی تو اس کی طلاق کا اعتبار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20377]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20377، ترقيم محمد عوامة 19583)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19584 ترقیم الشثری: -- 20378
٢٠٣٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: كل نكاح فاسد لا يثبت، فليس طلاقه فيه (بطلاق) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (طلاق).
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر نکاح فاسد کا کوئی اعتبار نہیں اور اس کی طلاق کی کوئی حیثیت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20378]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20378، ترقيم محمد عوامة 19584)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
264. ما قالوا في الرجل والمرأة يحكمان الرجل (ثم يرجعان)
اگر میاں بیوی کسی آدمی کو ثالث بنائیں او رپھر رجوع کرلیں تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19585 ترقیم الشثری: -- 20379
٢٠٣٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو اسامة عن صالح بن مسلم قال: سالت الشعبي قلت: رجل وامراته حكما رجلين ثم بدا لهما ان (يرجعا) (١) قال: ذلك لهما ما لم يتكلما، فإذا تكلما فليس لهما ان يرجعا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (يراجعان).
حضرت صالح بن مسلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر میاں بیوی دو آدمیوں کو ثالث بنائیں اور پھر رجوع کرلیں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ ان کے لئے اس وقت تک ہے جب تک وہ بات نہ کریں، جب وہ دونوں بات کرلیں تو وہ رجوع نہیں کرسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20379]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20379، ترقيم محمد عوامة 19585)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
265. ما قالوا في اللعان: كيف (هو)
لعان کی کیا کیفیت ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19586 ترقیم الشثری: -- 20380
٢٠٣٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن ايوب قال: قلت لسعيد ابن جبير: كيف اللعان؟ قال: خذ ما في القرآن: اشهد بالله، اشهد بالله.
ایوب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے پوچھا کہ لعان کا کیا طریقہ ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جو قرآن مجید میں ہے اسے لے لو: میں اللہ کی قسم کھا کر گواہی دیتا ہوں، میں اللہ کی قسم کھا کر گواہی دیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20380]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20380، ترقيم محمد عوامة 19586)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
266. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته وهي حامل فتضع؟
اگر کوئی شخص کسی حاملہ بیوی کوطلاق دے اور پھر وہ بچے کوجنم دے دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19587 ترقیم الشثری: -- 20381
٢٠٣٨١ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن (بشر) (١) العبدي قال: (نا) (٢) عمرو بن ميمون عن ابيه قال: كانت ام كلثوم تحت الزبير بن العوام وكان رجلا (شديدا) (٣) على النساء، (فكرهته) (٤) فسالته ان يطلقها وهي حامل فابى، (فلما) (٥) ضربها الطلق الحت عليه في تطليقة فطلقها واحدة وهو يتوضا، ثم خرج فادركه إنسان فاخبره ان ام كلثوم قد وضعت حملها، قال: خدعتني خدعها الله! (فاتى) (٦) النبي ﵇ فذكر ذلك له واخبره بالذي صنعت فقال:"سبق كتاب الله ⦗٤٩٨⦘ (فيها) (٧) ، (اخطبها) (٨) "، فقال: (٩) لا ترجع (إلي) (١٠) ابدا (١١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (بشير).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٣) في [أ، ب، ز، ك]: (شديد).
(٤) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٥) في [س]: (إنما).
(٦) في [جـ]: (فإن).
(٧) في [جـ، ك]: (فها).
(٨) في [ط]: (خطبها).
(٩) في [جـ]: زيادة (أنها).
(١٠) في [س، هـ]: (لي).
(١١) مرسل؛ ميمون تابعي، أخرجه إسحاق كما في المطالب (١٧٣٣)، والضياء في المختارة (٨٦٨)، والشاشي (٥٦)، وابن عساكر ١٨/ ٤٠٠، وابن شبة في أخبار المدينة (٨٦٢)، وابن سعد ٨/ ٢٣٠، ورواه ابن ماجه (٢٠٢٦)، وعبد الرزاق (١١٧٢١)، من حديث ميمون عن الزبير، ورواه البيهقي ٧/ ٤٢١، من حديث أم كلثوم بنت عقبة.

حضرت عمرو بن میمون رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھیں۔ وہ عورتوں پر سختی کرنے والے آدمی تھی۔ جس کی وجہ سے وہ انہیں ناپسند کرتی تھیں۔ انہوں نے حالت حمل میں حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سے طلاق کا مطالبہ کیا لیکن انہوں نے انکار کردیا۔ جب انہیں درد زہ ہونے لگا تو انہوں نے ایک طلاق کا پرزور مطالبہ کیا۔ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ وضو کررہے تھے انہوں نے ایک طلاق دے دی۔ جب وہ باہر آئے تو انہیں کسی نے بتایا کہ حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا نے بچے کو جنم دے دیا ہے۔ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا اس نے مجھے دھوکہ دیا، اللہ اسے اس کے دھوکے کا بدلہ دے! پھر وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پا س حاضر ہوئے اور ان سے قصہ عرض کیا تو آپ نے فرمایا کہ اللہ کی کتاب غالب آگئی، تم انہیں نکاح کا پیام بھیج سکتے ہو۔ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اب وہ کبھی میرے نکاح میں واپس نہیں آئیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20381]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20381، ترقيم محمد عوامة 19587)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
267. ما قالوا في (العبد) يطلق (أليس) عليه متعة
غلام اگر طلاق دے تو اس پر متعہ لازم نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19588 ترقیم الشثری: -- 20382
٢٠٣٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قال: إذا طلق المملوك فليس عليه متعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س، ط]: (جريح).
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام اگر طلاق دے تو اس پر متعہ لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20382]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20382، ترقيم محمد عوامة 19588)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
268. ما قالوا في الرجل يطلق في المنام؟
اگر کوئی شخص خواب میں طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19589 ترقیم الشثری: -- 20383
٢٠٣٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم.
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص خواب میں طلاق دے یا آزاد کردے تو اس کی کوئی حیثیت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20383]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20383، ترقيم محمد عوامة 19589)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں