🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. من أجاز طلاق السكران
نشے میں مبتلا شخص کی طلاق کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18272 ترقیم الشثری: -- 18934
١٨٩٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن عياش عن عبد العزيز عن الشعبي قال: يجوز طلاقه، والحد في ظهره.
حدثنا ابو بكر، قال: نا إسماعيل بن عياش، عن عبد العزيز، عن الشعبي، قال:" يجوز طلاقه والحد في ظهره"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے، البتہ اس پر حدجاری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18934]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18934، ترقيم محمد عوامة 18272)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18273 ترقیم الشثری: -- 18935
١٨٩٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن إسماعيل بن سالم عن الحكم قال: من طلق في سكر من الله فليس طلاقه بشيء، ومن طلق في سكر من الشيطان فطلاقه جائز.
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن إسماعيل بن سالم، عن الحكم، قال: " من طلق في سكر من الله ؛ فليس طلاقه بشيء , ومن طلق في سكر من الشيطان ؛ فطلاقه جائز"
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی طرف سے مغلوب العقل ہوجانے والے (جیسے مجنون یا معتوہ وغیرہ) کی طلاق نہیں ہوتی اور شیطان کی طرف سے مغلوب العقل ہونے والے (جیسے شرابی وغیرہ) کی طلاق ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18935]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18935، ترقيم محمد عوامة 18273)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18274 ترقیم الشثری: -- 18936
١٨٩٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا عمرو بن محمد عن ابي حنيفة عن الهيثم عن عامر عن شريح قال: طلاق السكران جائز.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عمرو بن محمد، عن ابي حنيفة، عن الهيثم، عن عامر، عن شريح، قال: " طلاق السكران جائز"
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18936]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18936، ترقيم محمد عوامة 18274)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
36. من كان لا يرى طلاق السكران جائزا
جن حضرات کے نزدیک نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18275 ترقیم الشثری: -- 18937
١٨٩٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن ابن ابي ذئب عن الزهري عن ابان بن عثمان عن عثمان قال: كان لا يجيز طلاق السكران والمجنون (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع ، عن ابن ابي ذئب ، عن الزهري ، عن بن عثمان ، عن عثمان ، قال: " كان لا يجيز طلاق السكران والمجنون"،
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نشے میں مبتلا اور مجنون کی طلاق کو واقع قرار نہیں دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18937]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18937، ترقيم محمد عوامة 18275)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18938
١٨٩٣٨ - قال: وكان عمر بن عبد العزيز يجيز (طلاقه) (١) ويوجع ظهره حتى (حدثه) (٢) ابان بذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (طلاق).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (حدثنا).

قال:" وكان عمر بن عبد العزيز يجيز طلاقه، ويوجع ظهره حتى حدثه ابان بذلك".
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نشے باز کی طلاق کو واقع قرار دیتے تھے اور اسے کوڑے لگواتے تھے، یہاں تک کہ حضرت ابان رحمہ اللہ نے انہیں (حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی) یہ بات بیان کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18938]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18938، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18276 ترقیم الشثری: -- 18939
١٨٩٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن شواء عن سعيد عن قتادة عن جابر بن زيد وعكرمة وعطاء وطاوس قالوا: ليس بجائز.
حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن سواء ، عن سعيد ، عن قتادة ، عن جابر بن زيد , وعكرمة , وعطاء , وطاوس , قالوا:" ليس بجائز"
حضرت جابر بن زید، حضرت عکرمہ، حضرت عطاء اور حضرت طاؤس s فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18939]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18939، ترقيم محمد عوامة 18276)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18277 ترقیم الشثری: -- 18940
١٨٩٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن يحيى بن سعيد ان القاسم وعمر بن عبد العزيز كانا لا يجيزان طلاق السكران.
حدثنا ابو بكر، قال: نا يزيد بن هارون، عن يحيى بن سعيد، ان القاسم , وعمر بن عبد العزيز , كانا " لا يجيزان طلاق السكران".
حضرت قاسم رحمہ اللہ اور حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق کو درست قرار نہیں دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18940]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18940، ترقيم محمد عوامة 18277)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18278 ترقیم الشثری: -- 18941
١٨٩٤١ - [حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن رباح عن عطاء انه كان لا يجيزه] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ط].
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن رباح، عن عطاء، انه كان" لا يجيزه".
حضرت عطاء رحمہ اللہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق کو درست قرار نہیں دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18941]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18941، ترقيم محمد عوامة 18278)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18279 ترقیم الشثری: -- 18942
١٨٩٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن حنظلة او غيره عن طاوس انه كان لا يجيزه.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن حنظلة، او غيره، عن طاوس , انه كان" لا يجيزه"
حضرت طاؤس رحمہ اللہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق کو درست قرار نہیں دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18942]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18942، ترقيم محمد عوامة 18279)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
37. في الرجل يطلق ويقول: عنيت غير امرأتي
اگر کوئی شخص طلاق دینے کے بعد کہے کہ میں نے اپنی بیوی کے علاوہ کسی اور عورت کو مراد لیا تھا تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18280 ترقیم الشثری: -- 18943
١٨٩٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو معاوية عن عاصم عن السميط (١) (السدوسي) (٢) قال: خطبت امراة فقالوا: لا (نزوجك) (٣) حتى تطلق امراتك ثلاثا فقلت: قد طلقتها ثلاثا (قال) (٤) : فزوجوني ثم نظروا فإذا امراتي عندي (فقالوا) (٥) : اليس قد طلقت امراتك؟ قلت: (بلى) (٦) (كانت) (٧) تحتي (فلانة) (٨) ⦗١٥١⦘ (بنت) (٩) فلان فطلقتها، واما هذه (فلم) (١٠) اطلقها، (فاتيت) (١١) شقيق بن (مجزاة) (١٢) بن ثور وهو يريد الخروج إلى عثمان فقلت: سل امير المؤمنين عن هذه فساله فقال: نيته (١٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (بن عمير)، وفي [خ، ك]: زيادة (عن).
(٢) في [أ، ب، س، ط، ك]: (السروسي).
(٣) في [س، ك]: (تزوجك).
(٤) في [س]: (فقال).
(٥) في [أ، ب]: (قالوا).
(٦) في [أ، ب، س، ز، ط]: (بل).
(٧) في [س]: (كان).
(٨) في [س]: (فلاثية).
(٩) سقط من: [ك].
(١٠) في [س]: (لم).
(١١) في [جـ]: (وأتيت).
(١٢) في [س، هـ]: (محراة)، وفي المطالب العالية (١٦٩٦)، وتاريخ دمشق ٢٣/ ١٤٦، والتاريخ الكبير ٤/ ٢٤٦، والجرح والتعديل ٤/ ٣٧٢، والثقات ٤/ ٣٥٤، أنه شقيق ابن ثور، وانظر: سنن سعيد بن منصور ١/ (١٠١٧).
(١٣) حسن؛ شقيق صدوق.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو معاوية، عن عاصم، عن السميط بن عمير السدوسي، قال: " خطبت امراة , فقالوا: لا نزوجك حتى تطلق امراتك ثلاثا, فقلت: قد طلقتها ثلاثا، قال: فزوجوني , ثم نظروا فإذا امراتي عندي , فقالوا: اليس قد طلقت امراتك؟ , قلت: بلى كانت تحتي فلانة بنت فلان، فطلقتها , واما هذه فلم اطلقها، فاتيت شقيق بن مجزاة بن ثور وهو يريد الخروج إلى عثمان , فقلت: سل امير المؤمنين عن هذه فساله فقال:" نيته"
سمیط سدوسی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ایک عورت کے لئے نکاح کا پیغام بھیجا، انہوں نے مجھے کہا کہ جب تک تم اپنی بیوی کو طلاق نہ دو ہم نکاح نہیں کریں گے، میں نے کہا کہ میں اسے تین طلاقیں دے چکا ہوں، انہوں نے میری شادی کرادی، شادی کے بعد انہوں نے دیکھا کہ میری بیوی تو میرے پاس ہے، انہوں نے کہا کہ تم نے اپنے بیوی کو طلاق نہیں دی تھی؟ میں نے کہا کہ دی تھی۔ میرے نکاح میں فلانہ بنت فلاں تھی میں نے اس کو طلاق دی تھی اس کو نہیں دی تھی۔ پھر میں شقیق بن مجزاۃ کے پاس آیا وہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس جانے کا ارادہ کررہے تھے۔ میں نے ان سے کہا کہ امیر المومنین سے اس بارے میں سوال کرنا، انہوں نے سوال کیا تو حضرت عثمان نے فرمایا کہ اس کی نیت کا اعتبار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18943]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18943، ترقيم محمد عوامة 18280)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں