مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. من قال: إذا طلق امرأته ثلاثا (وهي) حامل لم تحل له حتى تنكح زوجا غيره
اگر کسی نے اپنی بیوی کوحالتِ حمل میں تین طلاقیں دے دیں تو وہ عورت اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے شادی نہ کرلے
ترقیم عوامۃ: 18299 ترقیم الشثری: -- 18964
١٨٩٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن منصور، عن إبراهيم،
حضرت ابراہیم، حضرت عامر، حضرت مصعب بن سعد، حضرت ابو مالک اور حضرت عبد اللہ بن شداد s فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے اپنی بیوی کو حالت حمل میں تین طلاقیں دے دیں تو وہ عورت اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے شادی نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18964]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18964، ترقيم محمد عوامة 18299)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18965
١٨٩٦٥ - وعن جابر عن عامر.
وعن جابر، عن عامر،
حضرت عامر رحمہ اللہ سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18965]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18965، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18966
١٨٩٦٦ - (و) (١) عن عمران بن مسلم عن ابن (عقال) (٢) عن مصعب بن سعد وابي (مالك) (٣) وعبد الله بن شداد قالوا: إذا طلق الرجل امراته ثلاثا وهي حامل، لم تحل له حتى تنكح زوجا غيره.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س، هـ]: (عفان)، وفي [ط]: (عقاب)، وانظر: الجرح والتعديل ٩/ ١١، ومصنف عبد الرزاق (١٠٩٣٧).
(٣) في [س، ز، ط، هـ]: (ملك).
وعن عمران بن مسلم، عن ابن عقال، عن مصعب بن سعد، وابي مالك، وعبد الله بن شداد، قالوا: " إذا طلق الرجل امراته ثلاثا، وهي حامل ؛ لم تحل له حتى تنكح زوجا غيره"
حضرت مصعب بن سعد، حضرت ابو مالک اور حضرت عبد اللہ بن شداد رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی کو حالت حمل میں تین طلاقیں دے دیں تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے خاوند سے نکاح نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18966]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18966، ترقيم محمد عوامة ---)
42. في الرجل يكتب طلاق امرأته بيده
اگر کوئی شخص اپنے ہاتھ سے اپنی بیوی کی طلاق لکھے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18300 ترقیم الشثری: -- 18967
١٨٩٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا كتب الطلاق بيده وجب عليه.
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " إذا كتب الطلاق بيده وجب عليه"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے اپنے ہاتھ سے اپنی بیوی کی طلاق لکھی تو یہ واقع ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18967]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18967، ترقيم محمد عوامة 18300)
ترقیم عوامۃ: 18301 ترقیم الشثری: -- 18968
١٨٩٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن علي بن الحكم (البناني) (١) قال: حدثني رجل ان رجلا كتب طلاق امراته بيده على وسادة فسئل عن ذلك الشعبي فرآه طلاقا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (النقابي).
حدثنا ابو بكر، قال: نا إسماعيل ابن علية، عن علي بن الحكم البناني، قال: حدثني رجل , ان رجلا كتب طلاق امراته بيده على وسادة، فسئل عن ذلك الشعبي؟" فرآه طلاقا"
حضرت علی بن حکم بنانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے ایک آدمی نے بتایا کہ ایک آدمی نے اپنے ہاتھ سے تکیے پر اپنی بیوی کے لئے طلاق لکھی۔ اس بارے میں حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے اسے طلاق قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18968]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18968، ترقيم محمد عوامة 18301)
ترقیم عوامۃ: 18302 ترقیم الشثری: -- 18969
١٨٩٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن نمير عن عبد الملك عن عطاء انه سئل عن رجل انه كتب (طلاق) (١) امراته ثم ندم فامسك الكتاب، قال: إن امسك فليس بشيء، وإن امضاه فهو طلاق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (بطلاق).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الله بن نمير، عن عبد الملك، عن عطاء، انه سئل عن رجل انه كتب طلاق امراته , ثم ندم، فامسك الكتاب؟ قال:" إن امسك ؛ فليس بشيء , وإن امضاه ؛ فهو طلاق"
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو طلاق لکھی، پھر نادم ہوا اور خط کو روک لیا تو طلاق ہوگی یا نہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر روک لیا تو طلاق نہیں ہوگی اور اگر جانے دیا تو طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18969]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18969، ترقيم محمد عوامة 18302)
ترقیم عوامۃ: 18303 ترقیم الشثری: -- 18970
١٨٩٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن في الرجل يكتب إلى امراته بطلاقها ثم يبدو له ان يمسك الكتاب، قال: ليس بشيء ما لم يتكلم وإن بعث إليها اعتدت من يوم ياتيها الكتاب.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن هشام، عن الحسن في الرجل يكتب إلى امراته بطلاقها , ثم يبدو له ان يمسك الكتاب؟ قال:" ليس بشيء ما لم يتكلم , وإن بعث إليها ؛ اعتدت من يوم ياتيها الكتاب"
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کے نام طلاق لکھی، پھر اسے خیال آیا کہ اس خط کو روک دے، تو اگر وہ تکلم نہ کرے تو اس کی کوئی حیثیت نہیں، اگر خط بیوی کی طرف بھیج دیا تو جس دن سے خط اسے ملے اسی دن سے وہ عورت عدت شمار کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18970]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18970، ترقيم محمد عوامة 18303)
ترقیم عوامۃ: 18304 ترقیم الشثری: -- 18971
١٨٩٧١ - حدثنا ابو بكر قال: نا غندر عن شعبة عن عبد (الخالق) (١) عن حماد (قال) (٢) : إذا كتب الرجل إلى امراته: إذا اتاك كتابي هذا فانت طالق، فإن لم ياتها الكتاب فليس (هي) (٣) بطالق، (فإن) (٤) كتب: اما بعد فانت طالق (فهي طالق) (٥) قال ابن شبرمة (٦) : (فهي) (٧) طالق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الخلف).
(٢) في [س]: (وقال).
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، ك].
(٤) في [جـ]: (وإن).
(٥) سقط من: [هـ].
(٦) تقديم وتأخير في [جـ]: (ابن شبرمة قال)، وفي [س]: (ابن سيرين).
(٧) في [أ، ب، ط، ك]: (هي).
حدثنا ابو بكر، قال: نا غندر، عن شعبة، عن عبد الخالق، عن حماد، قال: " إذا كتب الرجل إلى امراته: إذا اتاك كتابي هذا فانت طالق , فإن لم ياتها الكتاب، فليس هي بطالق , فإن كتب: اما بعد فانت طالق فهي طالق" , قال ابن شبرمة:" هي طالق"
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو خط لکھا اور اس میں تحریر کیا کہ جب میرا یہ خط تمہارے پاس آئے تو تمہیں طلاق ہے، اگر خط اس کے پاس نہ پہنچا توطلاق نہ ہوگی، اور اگر خط میں لکھا: اما بعد! تمہیں طلاق ہے۔ تو اگر خط نہ بھی پہنچے تو طلاق ہوجائے گی۔
ابن شبرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18971]
ابن شبرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18971]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18971، ترقيم محمد عوامة 18304)
43. الجارية تطلق ولم تبلغ المحيض، ما تعتد؟
اگر کسی نابالغ بچی کو طلاق دی گئی تو وہ عدت کیسے گزارے گی؟
ترقیم عوامۃ: 18305 ترقیم الشثری: -- 18972
١٨٩٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم (١) عن مغيرة عن إبراهيم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: زيادة (بن بشير).
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم،
ابراہیم، حضرت شعبی اور حسن رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نابالغ بچی کو طلاق دی گئی تو وہ مہینوں کے حساب سے عدت گزارے گی، اگر مہینے ختم ہونے سے پہلے اسے حیض آجائے تو وہ عدت کو حیض کے اعتبار سے دوبارہ شروع کرے گی، اگر مہینے پورے ہونے کے بعد اسے حیض آیا تو اس کی عدت مکمل ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18972]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18972، ترقيم محمد عوامة 18305)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18973
١٨٩٧٣ - (و) (١) عن محمد بن سالم عن الشعبي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
وعن محمد بن سالم، عن الشعبي،
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18973]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18973، ترقيم محمد عوامة ---)