🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
328. في الشركة بالعروض
سامان میں شرکت کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22770 ترقیم الشثری: -- 23776
٢٣٧٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن اشعث عن محمد قال: لا تكون الشركة والمضاربة بالدين والوديعة والعروض والمال الغائب.
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ شرکت اور مضاربت، دین، ودیعۃ، سامان اور غائب مال میں نہ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23776]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23776، ترقيم محمد عوامة 22770)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22771 ترقیم الشثری: -- 23777
٢٣٧٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن محمد انه كان يكره الشركة بالعروض.
حضرت محمد رحمہ اللہ سامان میں شرکت کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23777]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23777، ترقيم محمد عوامة 22771)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
329. في الوالد يأخذ من الولد أو يبيع له الشيء
والد اپنے بیٹے سے کوئی چیز خریدے یا اُس کو کوئی چیز فروخت کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22772 ترقیم الشثری: -- 23778
٢٣٧٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن (داود عن) (١) بكر قال: زوج (رجل) (٢) من اهل لبادية ابنته وساق مهرها (٣) ثم مات، (وخاصمت) (٤) إخوتها في مهرها إلى عمر بن الخطاب فقال عمر: اما ما وجدت من مهرك قائما بعينه فهو لك، وما كان ابوك استهلكه فلا شيء لك (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ط].
(٢) في [جـ]: (الرجل).
(٣) في [هـ]: زيادة (وحازه).
(٤) في [جـ، ز]: (فخاصمت).
(٥) منقطع؛ بكر لا يروي عن عمر.

حضرت بکر سے مروی ہے کہ ایک دیہاتی شخص نے اپنی بیٹی کی شادی کی اور اس کا مہر وصول کر لیا اور پھر وہ فوت ہوگیا، وہ لڑکی اپنے بھائیوں سے مہر کے بارے میں جھگڑی اور عمر رضی اللہ عنہ کے پاس مقدمہ لے کر آئی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: تمہارے مہر میں سے جو چیز موجود ہو وہ تمہارے لئے ہے۔ اور جس کو تمہارے والد نے ہلاک کردیا ہے اس میں تمہارے لئے کچھ نہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23778]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23778، ترقيم محمد عوامة 22772)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22773 ترقیم الشثری: -- 23779
٢٣٧٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن عمه عن الشعبي عن شريح انه حبس رجلا في خادم (باعها) (١) لابنته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (باعه).
حضرت شریح نے ایک شخص کو قید کیا خادم کے معاملہ میں جس نے اپنی بیٹی کے لئے اس غلام کو فروخت کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23779]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23779، ترقيم محمد عوامة 22773)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23780
٢٣٧٨٠ - [قال ابن إدريس: ورايت ابن ابي ليلى حبس رجلا في خادم (باعها) (١) لابنته] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (باعه).
(٢) سقط من: [جـ].

حضرت ابن ادریس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی لیلی کو دیکھا کہ انہوں نے ایک شخص کو خادم کی وجہ سے قید میں ڈالا جس کو اس نے اپنی بیٹی کے لئے فروخت کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23780]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23780، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22774 ترقیم الشثری: -- 23781
٢٣٧٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر عن شريح وابي عبد الله الجدلي انهما (حبسا) (١) رجلا في السجن اخذ (من) (٢) مهر ابنته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حبسلا).
(٢) سقط من [أ، هـ، ح].

حضرت شریح اور ابو عبد اللہ الجدلی نے ایک شخص کو جیل میں ڈال دیا اس نے بیٹی کے مہر میں سے لیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23781]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23781، ترقيم محمد عوامة 22774)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22775 ترقیم الشثری: -- 23782
٢٣٧٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا حماد بن سلمة عن قتادة عن عبيد (بن) (١) قدامة قال: قضى عمر بن الخطاب في مهور النساء: ما كان (قائما) (٢) بعينه (فهي) (٣) احق به (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ، ح، جـ، ز]: (أبي)، وانظر: التاريخ الكبير ٦/ ٢، والجرح والتعديل ٥/ ٤١٢، والثقات ٥/ ١٣٨.
(٢) في [أ، ط، ح]: (قائم).
(٣) في [جـ]: (فهو).
(٤) مجهول؛ لجهالة عبيد.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عورتوں کے مہروں کے متعلق فیصلہ فرمایا کہ جو بعینہٖ موجود ہوں تو وہ خواتین اس کی زیادہ حق دار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23782]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23782، ترقيم محمد عوامة 22775)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22776 ترقیم الشثری: -- 23783
٢٣٧٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم عن إبراهيم قال: لا يكون للولد على والده (دين) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، ز، ح]: (دينا).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بیٹے کا باپ پر دین نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23783]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23783، ترقيم محمد عوامة 22776)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
330. الحر يرهن نفسه فيقر بذلك
آزاد شخص اپنے آپ کو رہن رکھوائے، پھر وہ اُس کا اقرار کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22777 ترقیم الشثری: -- 23784
٢٣٧٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا رهن الرجل الحر فاقر بذلك كان رهنا حتى يفكه الذي (رهنه) (١) او يفك نفسه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (أرهنه)، وفي [جـ]: (يرهنه).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر آزاد آدمی کو رہن کے طور پر رکھا جائے اور وہ خود بھی اقرار کرے (کہ میں بطور رہن ہوں) تو وہ رہن میں ہی رہے گا یہاں تک کہ جس نے رہن رکھوایا ہے وہ چھڑائے یا پھر وہ خود اپنے آپ کو چھڑا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23784]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23784، ترقيم محمد عوامة 22777)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
331. البيض الذي يقامر به
وہ انڈے جن کے ساتھ جوا کھیلا جاتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22778 ترقیم الشثری: -- 23785
٢٣٧٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: كان يكره (شراء) (١) قمار الصبيان (من الصبيان) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (شرى).
(٢) سقط من [جـ].

حضرت ابن سیرین کے نزدیک بچوں سے بچوں کے جوئے کی چیزوں کو خریدنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23785]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23785، ترقيم محمد عوامة 22778)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں