🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
487. في التاجر الصدوق
سچے تاجر کے فضائل
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24606
٢٤٦٠٦ - قال: فذكرت ذلك لإبراهيم فقال: صدق الحسن؛ او ليس في جهاد.
راوی کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے اس کا ذکر کیا تو فرمایا: حسن نے صحیح کہا ہے کیا وہ جہاد میں نہیں ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24606]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24606، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
488. في الرجل (يعتق) العبد (و) يشترط خدمته
کوئی شخص خدمت کی شرط لگا کر غلام کو آزاد کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23548 ترقیم الشثری: -- 24607
٢٤٦٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد (عن) (١) (سعيد) (٢) بن المسيب في رجل اعتق عبده (وشرط) (٣) خدمته، قال: إذا اعتقه بطل شرطه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح، ط].
(٢) سقط من [أ، ح، هـ].
(٣) في [ز، جـ]: (واشترط).

حضرت سعید بن المسیب نے اس شخص کے متعلق فرمایا جس نے خدمت کی شرط لگا کر غلام کو آزاد کردیا، فرمایا: جب اس نے غلام آزاد کیا تو اس کی شرط باطل ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24607]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24607، ترقيم محمد عوامة 23548)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23549 ترقیم الشثری: -- 24608
٢٤٦٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن يحيى بن سعيد (عن) (١) ابي (حيان) (٢) التيمي (عن ابيه) (٣) ان (جارة) (٤) لشريح (دخلت) (٥) عليه (ومعها) (٦) جارية (لها) (٧) فقالت: يا ابا (امية) (٨) ! إني اعتقت جاريتي هذه، قال: قد اسمع ما تقولين، (قالت) (٩) : وشرطت عليها خدمتي ما دمت حية، فقال شريح: ها هي هذه إن شاءت فعلت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح، ط، هـ]: (عن).
(٢) في [ط، ح]: (حبان).
(٣) سقط من: [أ، ح، ط].
(٤) في [جـ]: (جاريه).
(٥) في [ط]: (فعلت).
(٦) في [ز]: (ومعاها).
(٧) في [جـ، ز]: زيادة (لها).
(٨) في [ط]: (امّه).
(٩) في [أ، ح، هـ]: (قال).

حضرت ابو حیان التیمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت شریح کی ایک پڑوسن اپنی باندی لے کر حضرت شریح کی خدمت میں آئی، اور عرض کیا اے ابو امیہ! میں نے اپنی اس باندی کو آزاد کردیا ہے۔ آپ نے فرمایا: جو تو کہہ رہی ہے میں وہ سن چکا ہوں، اس خاتون نے عرض کیا کہ! جب تک میں زندہ ہوں میں نے اس پر اپنی خدمت کی شرط لگائی ہے، حضرت شریح نے فرمایا: یہ رہی وہ، اگر چاہے تو کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24608]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24608، ترقيم محمد عوامة 23549)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23550 ترقیم الشثری: -- 24609
٢٤٦٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي كيران عن الضحاك في امراة اعتقت خادما لها ثم استثنت، قال الضحاك: (تعتق) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، أ]: (يعتق).
حضرت ضحاک نے اس خاتون کے متعلق فرمایا جس نے اپنے خادم کو آزاد کر کے پھر استثناء کرلیا، آپ نے فرمایا وہ آزاد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24609]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24609، ترقيم محمد عوامة 23550)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23551 ترقیم الشثری: -- 24610
٢٤٦١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد عن (حجاج) (١) عن القاسم ابن عبد الرحمن عن المغيرة بن سعد بن الاخرم عن ابيه ان رجلا اتى ابن مسعود (فقال) (٢) : إني اعتقت امتي هذه، واشترطت عليها ان (تلي مني ما تلي) (٣) الامة ⦗٥٥٤⦘ من سيدها (إلا) (٤) الفرج -او قال: غير الفرج- فلما غلظت رقبتها قالت: إني حرة، قال: ليس ذلك (لها) (٥) خذ برقبتها فانطلق بها، فلك ما اشترطت عليها (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الحجاج).
(٢) في [ز]: (قال).
(٣) في [ط، أ، ح]: (تلزمني ما يلي).
(٤) في [هـ]: (إلى).
(٥) سقط من: [أ، ح، ط].
(٦) مجهول؛ لجهالة سعد بن الأخرم.

حضرت سعد بن الاخرم سے مروی ہے کہ ایک شخص حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: میں نے اپنی اس باندی کو آزاد کردیا ہے، اور میں نے اس پر شرط لگائی ہے کہ جس طرح باندی آقا کی خدمت کرتی ہے اس طرح میری خدمت کرے گی، سوائے اس کی شرم گاہ کے، یا فرمایا: شرم گاہ کے علاوہ، پھر جب اس کی گردن موٹی ہوگئی (یعنی وہ طاقتور ہوگئی) تو اس نے کہا کہ میں آزاد ہوں، آپ نے فرمایا: اس کو اس بات کا اختیار نہیں ہے، اس کو پکڑ کرلے جاؤ، جو شرط آپ نے لگائی ہے اس پر اس کو پورا کرنا ضرور ی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24610]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24610، ترقيم محمد عوامة 23551)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23552 ترقیم الشثری: -- 24611
٢٤٦١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيد الله) (١) بن موسى عن سعيد بن (جمهان) (٢) عن سفينة ان ام سلمة (اعتقته) (٣) واشترطت عليه ان يخدم النبي ﷺ ما عاش (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، جـ، ط]: (جهمان).
(٣) في [ط، ح، أ]: (أعتقت).
(٤) رجاله ثقات، إلا ابن جمهان صدوق، والإسناد على هذا الوجه في المخطوطات ويظهر لي أن بين عبيد اللَّه وبن سعيد: سليمان الأعمش، وبذلك يكون الحديث حسنًا، وقد أخرجه أحمد (٢١٩٢٧)، وأبو داود (٣٩٣٢)، وابن ماجه (٢٥٢٦)، والنسائي في الكبرى (٤٩٩٦)، والحاكم ٢/ ٢١٣، وابن الجارود (٩٧٦)، والطبراني (٦٤٤٧)، والبيهقي ١٠/ ٢٩١، والطيالسي (١٦٠٢)، وابن قانع في معجمه ١/ ٢٩٠، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٣٦٩.

حضرت سفینہ سے مروی ہے کہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے ان کو آزاد کردیا اور ان پر یہ شرط لگا دی کہ جب تک زندہ ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24611]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24611، ترقيم محمد عوامة 23552)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
489. في الكتاب في السلف
قرض کے متعلق لکھ لینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23553 ترقیم الشثری: -- 24612
٢٤٦١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر الحنفي عن الضحاك بن عثمان قال: امرني الزهري فكتبت عليه كتابا انه استسلف ذهبا معلوما، في طعام معلوم إلى اجل معلوم، من صالح طعام كذا او (شراؤه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (شرواه).
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت زہری نے حکم دیا کہ میں لکھوں کہ انہوں نے اتنا اتنا سونا اتنے اتنے طعام کے بدلہ میں قرض لیا ہے اتنیمدت تک کے لیے۔ اس اس طرح کا اچھا طعام یا اس کی مثل کا طعام ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24612]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24612، ترقيم محمد عوامة 23553)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
490. في الرجل يبيع الطعام بنقد ثم (يستقيله)
کوئی شخص نقد گندم کی بیع کرکے پھر اُس سے اقالہ طلب کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23554 ترقیم الشثری: -- 24613
٢٤٦١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الصمد (بن) (١) عبد الوارث عن هشام الدستوائي عن حماد قال: لو بعت رجلا طعاما (بالحال) (٢) ، فنقله إلى بيته ثم اقلته منه وقبضته في بيته، فإن شئت (بعته) (٣) منه بنسيئة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: (عن).
(٢) في [ط]: (بالحلال).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (بعت).

حضرت حماد نے فرمایا: اگر میں کسی کو نقد طعام فروخت کروں پھر وہ اس کو گھر لے جائے پھر میں اس سے اقالہ کروں اور اس کے گھر پر ہی اس پر قبضہ کرلوں، تو اگر میں چاہوں تو اس کو ادھار میں فروخت کرسکتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24613]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24613، ترقيم محمد عوامة 23554)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24614
٢٤٦١٤ - وقال قتادة: لا (تشتره) (١) منه حتى تنقله إلى بيتك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (تشتريه)، وفي [جـ]: (يشتره).
حضرت قتادہ نے فرمایا: جب تک اس کو اپنے گھر منتقل نہ کرلو اس وقت تک اسے مت خریدو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24614]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24614، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
491. في كر من (بر) بمائة ميزان من علف
گندم کا ایک کُرّ چارہ کے سو میزان کے بدلے فروخت کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23555 ترقیم الشثری: -- 24615
٢٤٦١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الصمد عن هشام عن حماد عن إبراهيم قال: كان يقال: في كر من (بر) (١) بمائة ميزان من علف (نسيئة) (٢) : لا باس به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (بز).
(٢) في [ز]: (نسبه).

ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ ایک کُرّ گندم کو سو میزان چارہ کے بدلے ادھار فروخت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24615]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24615، ترقيم محمد عوامة 23555)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں