مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. في الرجل يخرج من المخرج فيأكل قبل أن يتوضأ
آدمی بیت الخلاء سے نکلے اور وضو کرنے سے قبل کھانا کھائے
ترقیم عوامۃ: 24950 ترقیم الشثری: -- 26056
٢٦٠٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن هشام عن ابيه قال: خرج عمر ابن الخطاب من الخلاء، واتي بطعام (فقالوا) (١) : (ندعوا) (٢) (بوضوء) (٣) ، فقال: إنما آكل بيميني (واستطيب) (٤) بشمالي، فاكل ولم يمس ماء (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فقال).
(٢) في [ح]: (تدعو).
(٣) في [جـ]: (بطعام).
(٤) في [ح]: (استطب).
(٥) صحيح.
حضرت ہشام، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب، بیت الخلاء سے نکلے اور ان کے پاس کھانا لایا گیا تو لوگوں نے کہا: ہم وضو کے لئے پانی منگواتے ہیں۔ حضرت عمر نے فرمایا: میں صرف اپنے دائیں ہاتھ سے کھاتا ہوں اور اپنے بائیں ہاتھ سے استنجا کرتا ہوں۔ چناچہ آپ نے کھانا کھایا درآنحالیکہ آپ نے پانی کو مس بھی نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26056]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26056، ترقيم محمد عوامة 24950)
ترقیم عوامۃ: 24951 ترقیم الشثری: -- 26057
٢٦٠٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن سالم (ابن) (١) ابي الجعد (٢) ان ابن مسعود دعا رجلا إلى طعامه، فقال: إني قد بلت، قال: إنك لم تبل في يدك (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [هـ]: زيادة (عن أبيه).
(٣) منقطع، سالم لا يروي عن ابن مسعود.
حضرت سالم بن ابی الجعد روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود نے ایک آدمی کو اپنے پاس کھانے کے لئے بلایا تو اس نے کہا۔ میں نے تو پیشاب کیا ہے۔ آپ نے فرمایا۔ تم نے اپنے ہاتھ میں توپیشاب نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26057]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26057، ترقيم محمد عوامة 24951)
ترقیم عوامۃ: 24952 ترقیم الشثری: -- 26058
٢٦٠٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن شعبة عن منصور عن سالم بن ابي الجعد عن ابيه قال: دعا عبد الله رجلا إلى طعامه فقال: إني قد بلت قال: بولك ليس في يدك (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت سالم بن ابی الجعد، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے ایک شخص کو اپنے کھانے کی طرف بلایا تو اس نے جواب دیا۔ میں پیشاب کر کے آیا ہوں۔ آپ نے فرمایا: تیرا پیشاب تیرے ہاتھ میں تو نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26058]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26058، ترقيم محمد عوامة 24952)
21. في الأكل بكم إصبع (هو)
کتنی انگلیوں سے کھانا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 24953 ترقیم الشثری: -- 26059
٢٦٠٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن محمد بن (عبد الله) (١) بن اخي الزهري قال: اخبرتني اختي انها رات الزهري ياكل (بالخمس) (٢) ، فسالته عن ذلك فقال: كان النبي ﷺ ياكل بالخمس (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [ط، هـ]: (بخمس).
(٣) مجهول مرسل؛ الزهري تابعي، والمرأة مجهولة.
حضرت زہری کے بھتیجے، حضرت محمد بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ میری ہمشیرہ نے مجھے بتایا کہ اس نے حضرت زہری کو پانچ انگلیوں سے کھاتے دیکھا۔ تو انہوں نے زہری سے اس کے بارے میں سوال کیا؟ حضرت زہری نے فرمایا: جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی پانچ انگلیوں سے کھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26059، ترقيم محمد عوامة 24953)
ترقیم عوامۃ: 24954 ترقیم الشثری: -- 26060
٢٦٠٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن ابي بكر قال: رايت القاسم وسالما ياكلان (بثلاث اصابع) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكررت في: [جـ].
حضرت خالد بن ابی بکر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم کو تین انگلیوں سے کھاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26060، ترقيم محمد عوامة 24954)
ترقیم عوامۃ: 24955 ترقیم الشثری: -- 26061
٢٦٠٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن هشام (بن) (١) عروة (عن) (٢) ابن (كعب) (٣) عن ابيه ان رسول الله ﷺ [كان ياكل (باصابعه) (٤) ⦗٤٢٧⦘ الثلاث ويلعقهن] (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) زاد محقق [هـ] (عن عبد الرحمن بن سعد)، وإسقاطها جاء عند الترمذي في الشمائل (١٤٣)، والحاكم ٤/ ١١٧، والطبراني ١٩/ (١٨٧).
(٣) في [هـ]: (الكعب).
(٤) في [أ، ح، ط]: (بإصبعه).
(٥) سقط ما بين المعكوفين في: [ز].
(٦) منقطع، هشام لا يروي عن ابن كعب، أخرجه الترمذي في الشمائل (١٤٢)، كما أخرجه مسلم (٢٠٣٢)، وأحمد (١٥٧٦٤) فزادوا: (عبد الرحمن بن سعيد) بينهما.
حضرت کعب سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تین انگلیوں سے کھایا کرتے تھے اور ان کو چاٹ بھی لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26061]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26061، ترقيم محمد عوامة 24955)
22. من قال: (يؤكل) الثوم
جو حضرات کہتے ہیں کہ تھوم کھایا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 24956 ترقیم الشثری: -- 26062
٢٦٠٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن عاصم عن عيسى بن حطان عن مصعب (بن) (١) سعد عن ابيه انه كان إذا اشتكى (صدره) (٢) صنع له الحسو فيه الثوم فيحسوه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ح]: (صدري).
(٣) حسن؛ عيسى بن حطان صدوق.
حضرت مصعب بن سعد، اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان کے سینہ میں جب شکایت ہوتی تو ان کے لئے تھوم کا سوپ تیار کرلیا جاتا تھا وہ اس کو تھوڑا تھوڑا پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26062، ترقيم محمد عوامة 24956)
ترقیم عوامۃ: 24957 ترقیم الشثری: -- 26063
٢٦٠٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن عاصم عن عبد الله بن الحارث عن نافع ادن ابن عمر كان إذا اشتكى صدره صنع له الحساء فيه الثوم (فيحسوه) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (فتحسوه)، وفي [ع]: (فيحشوه).
(٢) صحيح.
حضرت نافع سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سینہ میں جب شکایت ہوتی تو ان کے لئے تھوم کا سوپ بنایا جاتا تھا جس کو وہ آہستہ آہستہ پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26063]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26063، ترقيم محمد عوامة 24957)
ترقیم عوامۃ: 24958 ترقیم الشثری: -- 26064
٢٦٠٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن ابي عبيد (حاجب) (١) سليمان عن نعيم بن (سلامة) (٢) قال: دخلت على عمر بن عبد العزيز فوجدته ياكل ثوما مسلوقا بملح وزيت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ع، هـ]: (صاحب).
(٢) في [ط، هـ]: (سلام).
حضرت نعیم بن سلامہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز کے ہاں گیا تو میں نے ان کو نمک اور زیتون کے تیل کے ساتھ ملا ہوا اُبلا ہوا تھوم کھاتے پایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26064، ترقيم محمد عوامة 24958)
ترقیم عوامۃ: 24959 ترقیم الشثری: -- 26065
٢٦٠٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن عمران بن (حدير) (١) قال: سئل عكرمة عنه فقال: إنا لناكله الاسبوع (او) (٢) الاسبوعين، (ولكنا) (٣) نخرج من المدينة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (جدير).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (أو) بدل (و).
(٣) في [ز]: (ولا كنا).
حضرت عمران بن حدیر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عکرمہ سے اس کے بارے میں سوال ہوا؟ تو انہوں نے فرمایا: ہم اس کو ہفتہ، دو ہفتہ کھاتے ہیں۔ لیکن (پھر) ہم مدینہ سے باہر نکل جاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26065]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26065، ترقيم محمد عوامة 24959)